Category: نیوز
-

مولانا آزاد فیلوشپ بند کرنا مسلمانوں کے لئے نقصاندہ، حکومت کا اقلیت مخالف ایجنڈا جاری: رام پنیانی
مرکز کی یو پی اے – اول حکومت کے ذریعہ 2005 میں تشکیل شدہ ‘سچر کمیٹی’ کی رپورٹ 2006 میں جاری کی گئی تھی، جس کے مطابق ملک میں مسلمان سماجی اور سیاسی زندگی کے ہر شعبے میں پیچھے ہیں۔ ان کے خلاف مسلسل تشدد نے ان کے ذہنوں میں عدم تحفظ کا احساس پیدا…
-

یوپی: ایٹہ فرضی تصادم معاملہ میں 16 سال بعد آیا فیصلہ، 5 پولیس اہلکاروں کو عمر قید، 4 کو 5-5 سال قید کی سزا
اتر پردیش کے غازی آباد کی سی بی آئی عدالت نے ایٹہ میں 2006 میں ہوئے فرضی انکاؤنٹر میں 9 پولیس والوں کو قصوروار قرار دیا ہے۔ اسپیشل جج پرویندر کمار شرما کی عدالت نے اس وقت کے تھانہ انچارج سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو عمر قید اور 4 پولیس اہلکاروں کو 5-5 سال قید…
-

چین میں تباہی پھیلانے والے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ ‘بی ایف 7’ کی ہندوستان میں دستک، 3 کیسز کی تصدیق
چین میں کورونا نے ایک بار پھر تباہی جیسے حالات پیدا کر دیئے ہیں۔ لگاتار بڑھ رہے کیسز کے لیے اومیکرون کے سَب-ویریئنٹ ‘بی ایف 7’ کو ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے۔ تشویشناک بات یہ ہے کہ اس سَب ویریئنٹ کی ہندوستان میں بھی دستک ہو چکی ہے۔ یہ جانکاری سرکاری ذرائع نے بدھ…
-

مہنگائی کے درمیان حکومت کو مزید 3.25 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی پارلیمنٹ سے مل گئی منظوری
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے درمیان مرکزی حکومت کو ایک بڑی راحت ملی ہے۔ پارلیمنٹ نے مرکز کو مزید 3.25 لاکھ کروڑ روپے خرچ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس بات کی جانکاری مرکزی وزیر مالیات نرملا سیتارمن نے پارلیمنٹ میں دی۔ مرکزی وزیر مالیات نے کہا کہ ”حکومت مہنگائی پر لگاتار نظر…
-

کیا یوپی میں مدارس کی جمعہ کے روز تعطیل ختم کر دی جائے گی! مدرسہ بورڈ کے اجلاس میں قرارداد پیش
لکھنؤ: اتر پردیش مدرسہ بورڈ نے مدارس میں جمعہ کے بجائے اتوار کو چھٹی کرنے کی قرارداد پیش کی ہے۔ اس بارے میں حتمی فیصلہ جنوری میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔ اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے بدھ کے روز میڈیا کو بتایا کہ ‘اتر…
-

عامر سلیم خانؒ نے معروضی صحافت اور تفتیشی صحافت کا حق ادا کر دیا
سینئر صحافی عامر سلیم خان ؒکی موت پر عالمی اردو ٹرسٹ کے ذریعہ تعزیتی جلسہ میں مقررین کا اظہار خیال، صحافی نمبر نکالنے کا فیصلہ نئی دہلی : عامر سلیم خان نے معروضی اور تفتیشی صحافت کا حق ادا کر دیا۔ عامر سلیم خان ایک باشعور صحافی تھے، یہ نیوز ایجنسیوں کی خبروں اور سرخیوں…
-

وزیر صحت نے کووڈ کیسز کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ طلب کی
دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، جس کے پیش نظر مرکزی حکومت مستعد ہوگئی ہے اور اس سلسلے میں آج میٹنگ طلب کی گئی ہے، جس میں کورونا کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ جاپان، جنوبی کوریا، برازیل، چین اور امریکہ جیسے ممالک میں حالیہ…
-

پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس: کھڑگے کا 12 اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ احتجاج کا اعلان، چین تنازعہ پر بحث کا مطالبہ
نئی دہلی: ہند-چین سرحدی تنازعہ پر بحث کے مطالبے کو لے کر ایوان میں آج بھی ہنگامہ آرائی کا امکان ہے۔ اپوزیشن ایوان میں مسلسل بحث کا مطالبہ کر رہی ہے لیکن حکومت ابھی تک اس معاملے پر بحث نہیں کرا رہی ہے۔ کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے آج بحث…
-

پاکستان کے بازار میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 12 لوگوں کی دردناک موت، 13 سے زیادہ زخمی، بیشتر کی حالت سنگین
پاکستان کے بلوچستان علاقہ کے ایک بازار میں گیس سلنڈر میں زوردار دھماکہ ہونے سے کم از کم 12 لوگوں کی موت ہو گئی اور 13 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ گیس ریفیلنگ کے دوران ہوا۔ زخمیوں کو کراچی سول اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے، جن میں سے کئی کی حالت سنگین بنی…
-

دہلی میں واقع مدرسہ کے خلاف شرپسندی پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی ڈی سی پی سے ملاقات فوری کارروائی سے حالات معمول پر آئے،
فوری کارروائی سے حالات معمول پر آئے، مسجد میں نماز با جماعت کی بحالی ، مدرسہ مہتمم مفتی ظہور الدین نے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ اداکیا نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ کے ایک وفد نے سرائے روہیلا، نئی دہلی…