Category: نیوز
-

متھرا کی شاہی عیدگاہ – شری کرشن جنم بھومی تنازعہ پر متھرا کورٹ نے شاہی عیدگاہ کا 20 جنوری تک سروے کر رپورٹ سونپنے کا دیا حکم
شری کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازعہ پر آج متھرا کورٹ نے انتہائی اہم فیصلہ صادر کیا ہے۔ شری کرشن جنم بھومی تنازعہ سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے متھرا سول جج سینئر ڈویژن کی عدالت نے شاہی عیدگاہ کے سروے کا حکم دیا ہے جو ہندو فریق کے لیے ایک بڑی کامیابی…
-

دہلی میں بھارت جوڑو یاترا: آشرم پہنچنے پر راہل اور پرینکا گاندھی کا روایتی انداز میں استقبال، قیام کے بعد ایک بجے پھر شروع ہوگا سفر
نئی دہلی: بھارت جوڑو یاترا بدرپور بارڈر سے راجدھانی دہلی میں داخل ہو گئی۔ یہ یاترا دہلی میں 23 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرتے ہوئے لال قلعہ تک جائے گی۔ دہلی میں اس یاترا میں کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی، پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اور ان کے شوہر رابرٹ واڈرا نے بھی…
-

جمعیۃ کی صدسالہ تقریبات کے تحت مولانا فخرالدینؒ احمد اور مولانا حفظ الرحمنؒ پر دو روزہ سیمینار اختتام پذیر
تقسیم وطن کے وقت مسلمانان ہندکے تحفظ میں مجاہد ملت ؒنے بے مثال کارنامہ انجام دیا: مولانا ارشد مدنی ہمارے اکابر نے بدسے بدتر حالات کا مقابلہ دانشمندی و ہوش مندی سے کیا: مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند کے اکابر امت کے اساطین اور نمونہ تھے: مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نئی دہلی:…
-

پاکستان: اسلام آباد میں پولیس چیکنگ کے دوران کار سوار نے خود کو دھماکے سے اڑایا، ایک پولیس اہلکار ہلاک، متعدد زخمی
اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے سیکٹر آئی ٹین میں دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں ہائی الرٹ کی وجہ سے چیکنگ چل رہی تھی اور اس دوران پولیس…
-

پی ایم مودی کے ساتھ شو کرنے والے بیئر گریلس کی مشکلات میں اضافہ، دہلی ہائی کورٹ نے کاپی رائٹ کیس میں کیا طلب
ہندوستانی رائٹر اور فلمساز ارمان شرما کے ذریعہ ‘گیٹ آؤٹ الائیو وِد بیئر گریلس’ شو کو لے کر داخل کاپی رائٹ خلاف ورزی کے مقدمے کے جواب میں دہلی ہائی کورٹ نے دیگر لوگوں کے علاوہ برطانوی ایڈونچرر کو سمن جاری کر دیا ہے۔ وارنر برادرس ڈسکوری، نیشنل جیوگرافی اور اوور دی ٹاپ (او ٹی…
-

کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کو الٰہ آباد ہائی کورٹ نے دی ضمانت، جیل سے رِہائی کا راستہ صاف
اتر پردیش کے مشہور ہاتھرس واقعہ کی رپورٹنگ کرنے جاتے وقت متھرا سے گرفتار کیے گئے صحافی کپن صدیقی کپن کو بڑی راحت دیتے ہوئے آج الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ضمانت دے دی۔ کپن کو ای ڈی کے منی لانڈرنگ معاملے میں ضمانت ملی ہے۔ ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے صدیق کپن کے…
-

مولانا نوشاد نوری کی کتاب ” فی واحۃ الکتب ” کا دہلی یونیورسٹی میں رسم اجرا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ہندوستان کی مشہور اور عظیم یونیورسٹی: دلی یونیورسیٹی کے شعبہ عربی میں ایک روزہ سیمینار، جناب پروفیسر رضوان الرحمان صاحب (صدر سینٹر آف عربک اینڈ افریقن اسٹڈیز، جواہر لال یونیورسٹی) کی صدارت میں منعقد ہوا، یہ سیمینار، “ہند وعرب کے باہمی ادبی اور ثقافتی تعلقات” کے موضوع پر تھا، اس نشست…
-

مولانا فخرالدینؒ احمد اور مولانا حفظ الرحمنؒ پر سیمینار کے موقع پر اکابر علماء کے ہاتھوں ’ خطبات مجاہد ملت ، نقوش مجاہد ملت، مجاہد ملت سیرت و کارنامے ‘ کتابوں کی رسم اجرا
نئی دہلی: صدسالہ تقریبا ت کے تحت جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام مدنی ہال صدر دفتر جمعیۃ علماء ہند میں جمعیۃ کے سابق صدر حضرت مولانا فخرالدین احمد مرادآبادیؒ اور حضرت مولانا حفظ الرحمن سیوہارویؒ سابق ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند کی خدمات و قربانیوں پر دو روزہ سیمینار کی تیسری نشست میں شام…
-

صرف شادی کرنے کے لئے مذہب تبدیل کرنا ٹھیک نہیں: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی : ملک میں جبرا تبدیلی مذہب اور مبینہ لو جہاد کی زور پکڑتی بحث کے درمیان اس معاملہ میں اب جمعیت علما ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے بڑا بیان دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف شادی کرنے کیلئے مذہب تبدیل کرنا صحیح نہیں ہے اور ایسا نہیں کیا…
-

حجاب معاملہ پر فیصلہ سنانے والے سپریم کورٹ کے سابق جج ہیمنت گپتا نئی دہلی بین الاقوامی ثالثی مرکز کے چیئرمین مقرر
رپورٹ کے مطابق 19 دسمبر کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں، کابینہ کی تقرری کمیٹی نے جسٹس گپتا کی تقرری کو منظوری دی۔ مرکز نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہیمنت گپتا کی ریٹائرمنٹ کے دو ماہ بعد انہیں نئی دہلی بین الاقوامی ثالثی مرکز (این ڈی آی اے سی) کا چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔…