Category: نیوز
-

این ایچ آر سی جانبداری کرتا ہے، صرف غیر بی جے پی حکمراں ریاستوں پر ہی ہو رہی کارروائی: منوج جھا
این ایچ آر سی غیر بی جے پی حکمراں ریاستوں کے ساتھ تفریق اور جانبداری والا رویہ اختیار کرتا ہے اور بی جے پی حکمراں ریاستوں کے معاملوں پر خاموش رہتا ہے، یہ الزام آر جے ڈی لیڈر منوج جھا نے لگایا ہے۔ آر جے ڈی رکن پارلیمنٹ منوج جھا نے منگل کے روز راجیہ…
-

الہ آباد یونیورسٹی میں فائرنگ: ہنگامہ آرائی میں کئی طلبا کے زخمی ہونے کے بعد 43 گارڈوں کے خلاف ایف آئی آر درج
الہ آباد: الہ آباد یونیورسٹی میں پیر کو ہوئے تشدد اور فائرنگ کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر وویکانند کی شکایت پر ملزم سیکورٹی گارڈوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گارڈوں کے خلاف فائرنگ، مارپیٹ اور قاتلانہ حملے سمیت کئی سنگین دفعات کے تحت…
-

ایک کروڑ روپے ادا نہ کئے تو تاج محل کو ضبط کر لیا جائے گا! آگرہ بلدیہ نے اے ایس آئی کو بھیجا ٹیکس نوٹس
آگرہ: آگرہ میونسپل کارپوریشن نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو نوٹس جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تاج محل پر 1.9 کروڑ روپے واٹر ٹیکس اور 1.5 لاکھ روپے پراپرٹی ٹیکس کے طور پر ادا کرے۔ اے ایس آئی سے کہا گیا ہے کہ وہ 15 دن کے…
-

راہل گاندھی سارے زمانے کو ساتھ لے کر چل رہے، 2024 میں لوک سبھا انتخاب ہم ہی جیتیں گے: ملکارجن کھڑگے
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے 2024 میں ہونے والے لوک سبھا انتخاب سے متعلق ایک بیان دیا ہے جس میں کہا ہے کہ حالات کانگریس کے لیے سازگار ہو رہے ہیں۔ انھوں نے الور میں میڈیا سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ”راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا سے لگاتار عوام جڑ رہے ہیں۔ راہل…
-

الحکمۃ فاؤنڈیشن کا 30واں سالانہ اجلاس عام تزک و احتشام کے ساتھ منعقد اعلی اخلاقی اقدار سے ہی معاشرے کی کایہ پلٹ ممکن: مقررین کا اظہار خیال
تعلیم، صحت، روزگار اور اخلاقی اقدار کا حامل معاشرہ ہی صحتمندی کا ضامن نئی دہلی: ”سماجی ترقی میں عوام کی شراکت داری” کے موضوع پر ‘الحکمۃ فاؤنڈیشن’ کا 30واں سالانہ اجلاس عام بحسن و خوبی نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقد ہوا۔ سالانہ کانفرنس میں استقبالیہ خطاب پیش کرتے…
-

دہلی میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کی تیاری جاری، ہدایت اللہ جینٹل نے دہلی کانگریس کی بلائی میٹنگ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بھارت جوڑو یاترا کے 100 دن پورے ہوچکے ہیں اور ایک ہفتہ میں دہلی پہونچنے کی امید ہے۔ اس وقت ’بھارت جوڑو یاترا‘ راجستھان کے جےپور میں ہے، دہلی میں ’بھارت جوڑو یاترا‘ کا شاندار استقبال کرنے کیلئے تیاری شروع کردی گئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق دہلی میں بھارت جوڑو…
-

لکھنؤ میں اے ایم پی انڈیا فاؤنڈیشن اور انٹیگرل یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاب فیئر، بڑی تعداد میں بے روزگار ہوئے شامل
لکھنؤ: اے ایم پی انڈیا فاؤنڈیشن نے انٹیگرل یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ہفتہ، 17 دسمبر 2022 کو لکھنؤ میں ایک مفت میگا جاب فیئر کا انعقاد کیا۔ جاب فیئر کو بڑا رسپانس ملا، 2000 سے زیادہ رجسٹریشن ہوئے، مختلف صنعتوں سے 22 کارپوریٹس اور بھرتی کرنے والوں نے اس جاب فیئر میں 1000+ اسامیوں…
-

معشوقہ کی محبت کے جال میں پھنس کر کلرک کر بیٹھا ملک سے غداری، خفیہ معلومات کو ملک سے باہر بھیجنے کے لیے استعمال کرتی رہی محبوبہ، خفیہ حساس معلومات میموری کارڈ کے اندر محفوظ
مظفر پور: (نزہت جہاں – ملت ٹائمز) مظفر پور پولیس نے کٹرہ رجسٹری آفس کے کلرک کو گرفتار کر لیا ہے۔ جو پیسے کے لالچ میں ملک کی محدود خفیہ حساس معلومات شیئر کرتا تھا ۔ جن سے موبائل برآمد کر لیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ایک میموری کارڈ بھی قبضے میں لیا گیا…
-

گجرات فسادات: مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو کی نظرثانی کی درخواست سپریم کورٹ سے خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی اس نظرثانی درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں میں انہوں نے مئی میں دیے گئے عدالت عظمیٰ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا تھا، جس میں گجرات حکومت کو 1992 کے جیل قوانین کے تحت 11 مجرموں کو رہا کرنے کی اجازت دی گئی…
-

مرکزی وزیر مالیات نرملاسیتارمن کی قیادت میں منعقد جی ایس ٹی کونسل کی میٹنگ ختم، لیے گئے کچھ اہم فیصلے
مرکزی وزیر مالیات نرملاسیتارمن کی قیادت میں آج جی ایس ٹی کونسل کی 48ویں میٹنگ ورچوئل موڈ میں انجام پذیر ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس میٹنگ میں کچھ اہم فیصلے لیے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر مالیات نے اس میٹنگ کے بعد دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جی ایس ٹی کونسل کی…