Category: نیوز
-

ضمنی انتخابات مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی سازش: مایاوتی
لکھنؤ: اتر پردیش کی مین پوری لوک سبھا سیٹ اور دو اسمبلی حلقوں پر ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کو منصوبہ بند قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے کہا کہ غیر متوقع نتائج مسلم کمیونٹی کو گمراہ کرنے کے لئے حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور…
-

ہماچل پردیش: حلف اٹھاتے ہی حکومت کا بڑا اعلان، پہلے کابینہ اجلاس میں لئے جائیں گے متعدد فیصلے
شملہ: ہماچل پردیش میں نئی حکومت وجود میں آ گئی ہے۔ شملہ کے تاریخی ریج میدان میں کانگریس پارٹی کی نئی حکومت کی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر آر وی ارلیکر نے سکھوندر سنگھ سکھو کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ ساتھ ہی مکیش اگنی ہوتری نے بھی ریاست کے…
-

شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی خدمات ، علمی سرمایہ اور فکری میراث پر دو روزہ سمینار
افتتاحی اجلاس میں سرکردہ علماءکرام اظہار خیال نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام شاہ عبد العزیز محدث دہلوی رحمۃ اللہ علیہ کی شخصیت اور خدمات پرمنعقد ہورہے دوروزہ سمینار کے افتتاحی اجلاس میں معروف عالم دین مولانا خالدسیف اللہ رحمانی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ…
-

موجودہ حالات میں مسلم پرسنل لا کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے اسلامی قوانین کا گہرائی سے مطالعہ کرنا اشد ضروری
نئی دہلی: برطانوی سامراج کے دور سے ہی مسلم علماء و دانشوران ملت نے مسلم پرسنل لا کو درپیش چیلنجز کا سامنا کیا ہے اور موقع بہ موقع اپنی کوششوں اور سوجھ بوجھ سے اس کے لیے راہیں ہموار کی ہیں، چاہے وہ 1937 کا شریعہ اپلی کیشن ایکٹ کی صورت میں ہو یا پھر…
-

مشکل میں دہلی خاتون کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال! عدالت نے بدعنوانی کے الزامات کئے عائد
نئی دہلی: راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کی چیئرپرسن سواتی مالیوال اور 3 دیگر کے خلاف اپنے سرکاری عہدے کا غلط استعمال کرنے اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کارکنوں سمیت لوگوں کو غیر قانونی طور پر لوگوں کو تقرری دے کر اپنے سرکاری عہدے…
-

مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے حکومت ‘لو جہاد’ قانون لانے کی کر رہی تیاری، شردھا قتل واقعہ کا اثر!
اتر پردیش جیسی کچھ بی جے پی حکمراں ریاستوں میں ‘لو جہاد’ قانون نافذ ہو چکا ہے، اور اب مہاراشٹر میں بھی اس طرح کا قانون لانے کی تیاری شروع ہو گئی ہے۔ یہ پیش رفت شردھا قتل واقعہ پر جاری تنازعہ کے درمیان کی گئی ہے۔ دراصل آفتاب پونہ والا کے ذریعہ شردھا والکر…
-

یوپی، بہار، راجستھان، چھتیس گڑھ اور اوڈیشہ کی تمام سیٹوں پر بی جے پی کو جھٹکا
پانچ ریاستوں میں ایک لوک سبھا اور 6 اسمبلی سیٹوں پر بی جے پی کو جھٹکا لگا ہے۔ یوپی میں مین پوری لوک سبھا سیٹ پر سماجوادی پارٹی کی ڈمپل یادو کو برتری حاصل ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ رامپور اسمبلی سیٹ پر سماجوادی پارٹی کے عاصم رضا اور کھتولی سیٹ پر آر ایل…
-

مسلمان ہونے والے دلتوں کو ایس سی کا درجہ دیے جانے سے متعلق، یہ اسلامی عقیدے کا نہیں؛ بلکہ ہندستانی معاشرے کا معاملہ ہے: جمعیۃ علما ء ہند کے وکیل کی عدالت میں بحث
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محموداسعد مدنی و دیگر کی عرضی پر اگلی سماعت وسط جنوری میں نئی دہلی : سپریم کورٹ نے بدھ کے روز اسلام اور عیسائیت اختیار کرنے والے دلتوں کو ایس سی کا درجہ دیے جانے سے متعلق جمعیۃ علماء ہند اور دیگر تنظیموں کی درخواست پر سماعت کو اگلے…
-

دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی سرکار، رجحانات میں بی جے پی پیچھے
دہلی ایم سی ڈی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ دہلی ایم سی ڈی کی 196 سیٹوں کے نتائج آ چکے ہیں۔ عام آدمی پارٹی نے 106 سیٹیں جیتی ہیں۔ بی جے پی نے 84 سیٹیں جیتی ہیں۔ کانگریس نے 5 سیٹیں جیتی ہیں۔ آزاد امیدوار نے ایک سیٹ…
-

ایم سی ڈی میں اب تک عآپ کا 89 سیٹوں پر قبضہ، 47 پر آگے، بی جے پی 47 پر فتحیاب، 32 سیٹوں پر آگے
دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ اب تک عام آدمی پارٹی نے 89 سیٹیں جیت لی ہیں جبکہ اسے 47 سیٹوں پر سبقت حاصل ہے۔ وہیں بی جے پی نے اب تک 47 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے جبکہ وہہ 32 سیٹوں پر آگے چل رہی ہے۔ کانگریس اب…