Category: نیوز
-

پارتھ چٹرجی پرروپے لے کر لَا کالج اور فارمیسی کالج کو منظوری دینے کا الزام
کلکتہ: سابق ریاستی وزیر پارتھ چٹرجی جو اساتذہ تقرری معاملے میں جیل میں ہیں پر ای ڈی نے آج کئی نئے الزامات عائد کئے ہیں کہ انہوں نے پیسوں کے بدلے پرائیویٹ لاء کالجوں کو اجازت دینے کے علاوہ کئی فارمیسی کالجوں کو بھی رقم لے کرمنظوری دی ہے۔ ای ڈی نے گزشتہ روز کلکتہ…
-

راہل گاندھی نے کی گجرات کے تمام بھائی اور بہنوں سے ووٹ ڈالنے کی اپیل
گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے، راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا، ”گجرات کے تمام بھائیوں اور بہنوں سے اپیل ہے کہ ووٹ دیں… روزگار کے لیے، سستے گیس سلنڈر کے لئے، کسانوں کے قرض معافی کے لیے، گجرات کے ترقی پسند مستقبل کے لیے بڑی تعداد میں ووٹ دیں اور…
-

دفعہ 341 ختم کرکے دلت مسلم اور دلت کرسچن کو بھی درج فہرست ذات کا درجہ دیا جائے: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے منگل کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے کہ دلت مسلم یا دلت عیسائی کو بھی درج فہرست ذات کا درجہ دیا جائے تاکہ وہ سرکاری ملازمتوں اور تعلیم گاہوں میں ریزرویشن کا فائدہ اٹھا سکیں، اس سلسلے میں جمعیۃ نے دفعہ341 میں مذہب کی بنیاد پر کی گئی…
-

کڑھنی میں مہا گٹھبندھن کی جیت ہوگی: شرف الدین
شیوہر: (فضل المبین) شیوہر کے سابق رکن اسمبلی محمد شرف الدین نے آج شیوہر میں اپنے دفتر میں نمائندہ سے بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ:کڑھنی اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی ضمانت ضبط ہو جائے گی۔ ہم ریکارڈ ووٹوں سے جیتیں گے۔ اپنے لیڈر کے کام کی بنیاد پر ہم کڑھنی اسمبلی…
-

اتر پردیش: بہرائچ میں ٹرک-بس کے درمیان شدید ٹکر، 6 لوگوں کی دردناک موت، 15 افراد زخمی
اتر پردیش کے بہرائچ واقع جرول علاقہ میں دردناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ ٹرک اور بس کی شدید ٹکر ہوئی ہے جس میں 6 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ پولیس ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق اس حادثہ میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں قریبی اسپتال میں بغرض علاج…
-

دہلی میں ‘جسٹس فار شردھا’ کے لیے منعقد ہندو مہاپنچایت میں ہنگامہ، اسٹیج پر ایک خاتون نے مرد کو چپل سے پیٹا!
راجدھانی دہلی کے چھترپور علاقے میں منگل کے روز ‘جسٹس فار شردھا’ کے لیے منعقد ایک ہندو مہاپنچایت کے دوران اس وقت ہنگامہ ہو گیا جب اسٹیج پر ایک خاتون نے ایک مرد کو چپل سے پیٹنا شروع کر دیا۔ ہندو ایکتا منچ کے ذریعہ منعقد یہ مہاپنچایت ‘بیٹی بچاؤ’ پر بھی تھا۔ اس واقعہ…
-

مسلمان تاجروں کے بائیکاٹ کی کال دینے والے ہندو کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے منگل کے روز بنگلورو کے وی وی پورم محلہ میں سبرامنیشور مندر میں مسلم تاجروں کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دینے پر کئی ہندو کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلورو میں ہنومنت نگر پولیس نے ہندو تنظیم…
-

میرٹھ: بی ایس پی کے سابق وزیر یعقوب قریشی کا چھوٹا بیٹا غازی آباد سے گرفتار
میرٹھ: اتر پردیش پولیس نے بی ایس پی کے سابق وزیر یعقوب قریشی کے چھوٹے بیٹے فیروز عرف بھورا کو غازی آباد کی وسندھرا کالونی سے گرفتار کر لیا۔ وہ تین ساتھیوں کے ساتھ ایک اپارٹمنٹ میں رہ رہا تھا۔ اس کی گرفتاری کے لئے اطلاع دینے پر 25000 روپے کا انعام تھا۔ میرٹھ کے…
-

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا کے جیوری نے ‘دی کشمیر فائلز’ کو ‘پروپگینڈا اور فحش’ فلم قرار دیا
گوا: بھارت کا 53 واں بین الاقوامی فلم فیسٹیول پیر کے روز تنازعہ پر ختم ہوا۔ اختتامی تقریب میں جیوری کے سربراہ اور اسرائیلی فلم ساز نادو لیپڈ نے اسٹیج پر وویک اگنی ہوتری کی ہندی فلم دی کشمیر فائلز پر تنقید کرتے ہوئے اسے ‘پروپیگنڈا’ اور ‘فحش فلم ‘ قرار دیا۔ نادو نے یہ…
-

جبری مذہب کی تبدیلی ایک سنگین معاملہ، مرکزی حکومت کا سپریم کورٹ کو جواب
مرکزی حکومت نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ مذہبی آزادی کے بنیادی حق میں دوسرے لوگوں کو کسی خاص مذہب میں تبدیل کرنے کا حق شامل نہیں ہے۔ مرکز نے یہ بھی کہا کہ یہ یقینی طور پر کسی بھی شخص کو دھوکہ دہی، زبردستی یا لالچ کے ذریعہ مذہب تبدیل کرانے کا…