Category: نیوز
-

اسرائیل نے راکٹ داغنے کے جواب میں غزہ پر کئے فضائی حملے
غزہ: اسرائیلی جنگی طیاروں نے ساحلی علاقے سے راکٹ داغے جانے کے جواب میں غزہ پٹی میں دہشت گرد گروپوں کے ٹھکانوں پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے ہیں۔ فلسطینی عینی شاہدین نے ژنہوا کو بتایا کہ اسرائیلی فوجی ڈرونز اور جنگی طیاروں کی فضا میں گونج سنائی دی اور اتوار کے روز جنوبی غزہ…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے ہندوؤں سے متعلق بیان پر معافی مانگی
گوہاٹی: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سربراہ اور آسام سے لوک سبھا کے رکن مولانا بدرالدین اجمل نے ہفتے کے روز ‘شادی سے متعلق ہندوؤں کو مسلمانوں کا فارمولا اپنانا چاہیے’ والے اپنے تبصرے کے لیے معذرت کی۔ اجمل کے خلاف ان کے تبصرے کو لے کر ریاست کے…
-

دہلی ایم سی ڈی انتخابات کے لئے صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع
دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لیے آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ اس کے لیے آج صبح 8 بجے سے ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ شدید سردی کے باوجود صبح سے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے لوگوں میں جوش و خروش نظر آ رہا ہے۔ پولنگ مراکز پر لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ شہری…
-

دہلی فسادات سے منسلک ایک معاملے میں عمر خالد اور خالد سیفی بری، کڑکڑڈوما کورٹ نے سنایا فیصلہ
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد اور خالد سیفی کو دہلی کی ایک عدالت سے بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل دہلی فسادات کے ایک معاملے میں ملزم بنائے گئے عمر خالد اور خالد سیفی کو دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ نے بری کر دیا ہے۔ ان دونوں کو فروری…
-

مظاہرین کو روکنے کے لیے چین کی سیکورٹی فورس پوری طرح تیار، لی جارہی ہے موبائل فون کی تلاشی
چین کی کمیونسٹ پارٹی نے ملک بھر میں کوویڈ-19 کے خلاف ہورہے مظاہروں کے دباو میں بھلے ہی کچھ رولس میں نرمی برتی ہو لیکن وہ اقتدار کی سلامتی یقینی بنانے میں کوئی کوتاہی نہیں برتنا چاہتی ہے۔ وہ بڑے پیمانے پر اُتھل پتھل کو دور کرنے کے لیے ضروری مشنری قائم کرتے ہوئے حکومت…
-

حیدرآباد یونیورسٹی میں تھائی لینڈ کی طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال! ملزم پروفیسر گرفتار
حیدرآباد یونیورسٹی کے اس پروفیسر کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے کہ جس پر یہاں تعلیم حاصل کر رہی تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی طالبہ کے ساتھ جنسی استحصال کرنے کا الزام ہے۔ اس واقعہ کے خلاف یونیورسٹی طلبا کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کئے جانے کی بھی اطلاع ہے۔ Telangana |…
-

گریٹر نوئیڈا کے شاہ بیری میں 6 منزلہ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی آگ، 24 کنبوں کو بحفاظت نکالا گیا، لوگوں میں دہشت
گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے شاہ بیری علاقے میں ہفتہ کی صبح 6 منزلہ عمارت کے بیسمنٹ (تہہ خانے) میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے عمارت میں رہائش پذیر اہل خانہ خوف و ہراس میں آ گئے اور افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ آگ کے بیسمنٹ میں لگے ہونے کے سببب نیچے اترنا اور…
-

بلقیس بانو کے زانیوں کی رہائی، مگر بی جے پی حکومت گودھرا میں پتھراؤ کے الزام میں گرفتار ملزمان کی ضمانت تک کی کر رہی مخالفت!
گجرات میں انتخابات ہو رہے ہیں اور پہلے مرحلے کی پولنگ ہو چکی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے کی پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی۔ اس سے قبل حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ اس واقعے کے ملزمان کو کوئی رعایت دینے کے موڈ میں نہیں ہے۔ 2002 کے گودھرا واقعہ کے ملزمین کی ضمانت کے…
-

’دہلی کے مسلمان سیاست میں ایک نئے مسیحا کی تلاش میں ہیں‘
ایم سی ڈی الیکشن 2022: کانگریس ویسی نہیں رہی ،’ آپ‘ سے بھی مایوسی، ایم سی ڈی الیکشن 2022 گراؤنڈ رپورٹ: بلدیہ کے 250 وارڈوں کےلئے 4 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی، الیکشن نتائج 7 کو آئیں گے نئی: : (منہاج احمد) کارپوریشن انتخاب 2022 میں کون جیتے گا؟ دہلی کے ووٹروں سے پوچھا؟، اس سوال…
-

جھارکھنڈ ہائی کورٹ کا فیصلہ: 15سال کی مسلم لڑکی اپنی پسند کے لڑکے سے شادی کرنے کو ہے آزاد
رانچی: جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مسلم پرسنل لا کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ 15 سال یا اس سے زیادہ عمر کی مسلم لڑکیوں کو اپنے سرپرستوں کی مداخلت کے بغیر اپنی پسند کے شخص سے شادی کرنے کی آزادی ہے۔ عدالت نے یہ بات ایک مسلم نوجوان کے خلاف…