Category: نیوز
-

’امن کے لیے خطرہ ہیں گورنر، جلد برطرف کیے جائیں‘، تمل ناڈو کی حکمراں ڈی ایم کے نے صدر مرمو کو سونپا مکتوب
ڈی ایم کے نے صدر دروپدی مرمو کو بھیجے گئے مکتوب میں کہا، “گورنر آر این روی نے آئین اور قانون کے تحفظ اور دفاع کے حلف کی خلاف ورزی کی ہے اور وہ اسمبلی سے منظور شدہ بلوں پر مہر ثبت کرنے میں غیر ضروری طور پر تاخیر کرتے ہیں۔” وزیر اعلیٰ ایم کے…
-

جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس مقرر، صدر مرمو نے دلایا حلف
نئی دہلی: جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ ہندوستان کے 50ویں چیف جسٹس بن گئے ہیں۔ صدر دروپدی مرمو نے جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کو چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) کے عہدے کا حلف دلایا۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے سابق چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت کی جگہ لی۔ جسٹس للت کی بطور…
-

دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، نیپال میں 6 افراد ہلاک
منگل کو دیر رات یعنی صبح تقریبا دو بجے کے قریب دہلی-این سی آر سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جس کے باعث نیپال میں مکان گرنے سے مرنے والوں کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ ری ایکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی۔ جس سے…
-

گجرات انتخابات: اویسی کے سورت جاتے وقت ٹرین پر پتھراؤ، کھڑکی کا شیشہ ٹوٹا
احمد آباد: اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی اسمبلی انتخابات کے لئے گجرات کے دورے پر ہیں۔ اس دوران پیر کو وہ جس ٹرین میں سفر کر رہے تھے، اس پر پتھربازی کی گئی۔ اس واقعہ میں اویسی بال بال بچ گئے لیکن ٹرین کی کھڑکی کا شیشہ ٹوٹ گیا۔ اے…
-

یہودی انتہا پسندوں کا فلسطینیوں کی املاک پر حملہ
غرب اردن: قابض اسرائیلی افواج اور انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املا پر حملے کیے۔ کل صبح اسرائیلی قابض فوج کی موجودگی میں مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفاط کیمپ میں بیکری کو مسمار کردیا۔ بیکری کے مالک احمد عیسیٰ…
-

بھارت جوڑو یاترا: گرو نانک جینتی پر ناندیڑ کے گرودوارے پہنچے راہل گاندھی، کہا – ’یاترا کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی‘
ناندیڑ: انڈین نیشنل کانگریس کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ گزشتہ روز تلنگانہ سے مہاراشٹر میں داخل ہو گئی۔ پارٹی لیڈر راہل گاندھی منگل کو یاترا شروع کرنے سے پہلے گرودوارہ پہنچے۔ راہل گاندھی گرو نانک جینتی کے موقع پر ناندیڑ ضلع میں واقع گوردوارہ یادگار بابا زوراور سنگھ فتح سنگھ جی پہنچے۔ جہاں انہوں نے ہم…
-

کرناٹک: نابالغوں کی عصمت دری کے ملزم لنگایت مٹھ کے سنت کے خلاف فرد جرم داخل
بنگلورو: کرناٹک پولیس نے ایک اہم پیش رفت میں پیر کو کہا کہ جیل میں قید عصمت دری کے ملزم لنگایت سنت شیومورتی موروگا شرنارو کے خلاف تحقیقات کے دوران الزامات کو برقرار رکھا گیا ہے۔ چتردرگا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے پرشورام نے کہا کہ کلیدی ملزم کے ساتھ خاتون ہاسٹل کی وارڈن رشمی…
-

منکرین ختم نبوتؐ کا تعاقب اور عوام الناس کی صحیح رہنمائی علمائے کرام کی بنیادی ذمہ داری: مفتی ابو القاسم نعمانی
ختم نبوت کے تحفظ کی خاطر علمائے امت بالخصوص علمائے دیوبند کی قربانیاں بے مثال: مولانا سید محمد طلحہ قاسمی جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے زیر اہتمام جامعہ محمودیہ اشرف العلوم میں علماء، ائمہ و دانشوران کی تربیتی نشست کا انعقاد کانپور: جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت…
-

چھوٹے چھوٹے فروعی اختلاف کو بحث و مباحثہ کا موضوع بنانے کی بجائے ملت کے مشترکہ مسائل کے حل کی کوشش کریں!
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے اکتیسویں فقہی سیمینار کے افتتاحی اجلاس سے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ، مولانا سفیان قاسمی و دیگر علمائے کرام کا خطاب برہان پور: آج برہانپور کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم شیخ علی متقی میں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کے سہ روزہ سیمینار کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا جس کی…
-

انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دو کارپوریشن وارڈوں پر امیدواروں کا اعلان کیا
ستارہ محمد فخرالدین کو شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد برج پوری وارڈ سے اور سرتاج علی سیفی کراول نگر شری رام کالونی وارڈ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا گیا نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست نے کارپوریشن انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے دو امیدواروں…