Category: نیوز
-

نیوزی لینڈ: ٹونگا کے ساحلی علاقوں میں آیا 7.3 شدت کا زلزلہ، سنامی کا الرٹ جاری
جنوبی بحر اوقیانوس کے ٹونگا واقع ساحلی علاقوں میں سمندر کے اندر جمعہ کو زوردار زلزلہ محسوس کیا گیا۔ اس زلزلہ کے بعد افسران نے سنامی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ ٹونگا کے نیافو سے 211 کلومیٹر مشرق و جنوب مشرق میں 7.3…
-

گیان واپی مسجد تنازعہ: شیو لنگ سے متعلق عرضی پر آج سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: وارانسی کی گیانواپی مسجد میں ‘شیولنگ’ ہونے کا دعویٰ کیے جانے کے بعد علاقے کی حفاظت سے متعلق عبوری حکم میں توسیع کے معاملے پر سپریم کورٹ آج سماعت کرنے جا رہا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ نے گزشتہ روز ‘خصوصی تذکرہ’ کے دوران وکیل وشنو شنکر…
-

اعظم خان کو سیشن کورٹ نے دیا جھٹکا، اسمبلی رکنیت ہوگی ختم، اسٹے دینے سے عدالت نے کیا انکار
سماجوادی پارٹی کے سرکردہ لیڈر اعظم خان کی اسمبلی رکنیت بچنے کی اب کوئی امید نظر نہیں آ رہی ہے۔ رامپور سیشن کورٹ نے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے فیصلے پر اسٹے لگانے سے انکار کر دیا ہے۔ یعنی رامپور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لیے راستہ بھی ہموار ہو گیا ہے۔ اب…
-

جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی ایک اہم نشست منعقد، لئے گئے چند اہم فیصلے بلاک اور ضلع سطح پر ” سیرت کوئز ” کا ہوگا انعقاد
موتیہاری: (فضل المبین) جمعیت علماء مشرقی چمپارن کی آج ایک اہم نشست آج جمعرات کو شہر میں نکشید ٹولہ مسجد احاطہ میں ہوئی ۔ جِس میں مندرجہ ذیل تجاویز باتفاق رائے منظور ہوئیں۔ ضلعی سطح پر لیگل سیل کا قیام عمل میں لایا جائے اس سلسلے میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی یہ حضرات…
-

ٹی وی چینلز کے لیے نئی گائیڈ لائن ہوئی جاری، 30 منٹ تک قومی مفاد کا مواد دکھانا ضروری
نئی دہلی: مرکزی کابینہ نے ہندوستان میں ٹیلی ویژن چینلوں کو اپ لنک اور ڈاؤن لنک کرنے کے رہنما خطوط، 2022 کو منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت چینلز پر قومی اور عوامی مفاد میں مواد نشر کرنا لازمی ہو گیا ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق نئی ہدایات کے تحت عوامی اور…
-

گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی، کل 3 بجے سماعت کرے گا سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے گیان واپی مسجد سے برآمد مبینہ شیو لنگ کو محفوظ کرنے کی عرضی پر سماعت کے لئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ عدالت عظمی میں اس معاملہ پر کل 3 بجے سماعت ہوگی۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اس معاملہ کی سماعت کے لئے ایک آئینی بنچ تشکیل دی…
-

لالو یادو کو گردہ عطیہ کریں گی بیٹی روہنی آچاریہ، سنگاپور میں اسی مہینے ہوگی پیوندکاری
نئی دہلی: بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی سنگاپور میں گردے کی پیوند کاری ہوگی۔ ان کی بیٹی روہنی آچاریہ لالو کو گردہ عطیہ کریں گی۔ لالو یادو اس وقت دہلی میں ہیں اور جلد ہی سنگاپور روانہ ہونے والے ہیں۔ ان کی گردے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ)…
-

کوئمبٹور کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے کی کارروائی، تمل ناڈو کے 45 مقامات پر چھاپہ ماری
کوئمبٹور میں 23 اکتوبر کو ہونے والے کار دھماکہ کے سلسلہ میں این آئی اے تمل ناڈو میں چھاپہ ماری کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق 45 مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔ Tamil Nadu | National Investigation Agency (NIA) raids underway at 45 locations in the state in connection with the Coimbatore car blast…
-

اعظم خان کی عرضی پر آج سنایا جائے گا فیصلہ، سپریم کورٹ نے دی تھی سماعت مکمل کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج، رام پور، اتر پردیش کو ہدایت دی کہ وہ سماج وادی پارٹی کے لیڈر اعظم خان کی عرضی پر جمعرات کو سماعت کریں اور اپنا فیصلہ سنائیں۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ہیما کوہلی اور جسٹس جے بی پادری نے الیکشن کمیشن آف انڈیا کو…
-

مولانا آزاد کی یوم پیدائش پر ڈاکٹر خالد انور کی ایک شام ، مشاعرہ کے نام
فضل المبین ڈھاکہ ہماری آزادی کو 75 سال ہوگئے۔ آزادی کا امرت مہوتسو اور جشن منانے کا ہمیں موقع ملا، اس بات پر ہم جتنا خوشی کا اظہار کریں وہ کم ہے۔ سارے ہندوستانی ایک دوسرے کو دلی مبارکباد دیں کیوں کہ آزادی کی لڑائی سب نے مل کر لڑی اور انگریزوں کے سامراج کو…