Category: نیوز
-

جامعہ ہمدرد کے زیر اہتمام قومی یوم تعلیم کی تقریب 2022
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد نے 11 نومبر 2022 کو کنونشن سینٹر، جامعہ ہمدرد میں مولانا ابوالکلام آزاد کے 135ویں یوم پیدائش کے موقع پر قومی یوم تعلیم منایا۔ اس مبارک دن پر، جامعہ ہمدرد کے ڈین اسٹوڈنٹ ویلفیئر (DSW) نے ’’قوم کی تعمیر میں مولانا آزاد کا کردار‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر کا اہتمام…
-

فاروق عبداللہ کی اکھلیش یادو سے ملاقات
جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ نے آج لکھنو کے ایک خاص پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے اکھلیش یادو سے ملاقات کی۔ انہوں نے پروگرام میں کہا کہ ہمارے ملائم سنگھ یادوں سے اچھے رابطے رہے ہیں، تاہم ملائم سنگھ یادو اب نہیں رہے۔ ان کے بیٹے اکھلیش یادو سے وقت مانگا ہے…
-

ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ: علامہ میرحامد حسین کا تعلق ایران اور ہندوستان دونوں سے ہے
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان میں ولی فقیہ کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین مہدوی پور نے میر حامد حسین لکھنوی کے سلسلے میں بین الاقوامی کانفرنس کے پوسٹر کی نقاب کشائی کے موقع پر منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کی سرزمین اور نظام اسلامی، اسلامی تہذیب و تمدن اور دنیائے…
-

یوم تعلیم کے موقع پر وژن انٹرنیشنل اسکول میں مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کیا گیا مولانا ابوالکلام آزاد ؒہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے: ایم ایل سی ڈاکٹر اجے کمار سنگھ
سہرسہ: مشہور مجاہد آزادی، بیباک صحافی و خطیب، ہندوستان کے پہلے وزیرتعلیم، بھارت رتن، امام الہند مولاناابوالکلام آزاد ؒ کی یوم ولادت کے موقع پر ضلع کے مشہور تعلیمی ادارہ وژن انٹرنیشل اسکول چکمکہ میں پورے جوش وخروش کے ساتھ قومی یوم تعلیم منایا گیا۔ تقریب میں اسکول کے بچوں نے مولانا آزاد کی حیات…
-

حیدرآباد: وزیر اعظم مودی کے دورے سے قبل احتجاج، ’ مودی نو انٹری ‘ کے بینر نمودار
حیدرآباد: وزیر اعظم مودی کے تلنگانہ دورے سے ایک روز قبل جمعہ کے روز حیدرآباد کے بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز اور ہائی ٹیک سٹی علاقوں میں ‘مودی نو انٹری’ کے بینر اور پوسٹر نمودار ہوئے ہیں۔ اسی کے ساتھ ان کے دورے کے خلاف احتجاج بھی کیا جا رہا ہے۔ مودی کے تلنگانہ کے راماگنڈم…
-

ہماچل پردیش انتخابات : اسمبلی کی 68 اسمبلی سیٹوں کے لئے پولنگ جاری، وزیر اعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے کی ووٹ دینے کی اپیل
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ہماچل پردیش کے ووٹروں سے جمہوریت کے تہوار میں پورے جوش و خروش کے ساتھ حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹ میں کہا “آج ہماچل پردیش کی تمام اسمبلی سیٹوں کے لیے پولنگ کا دن ہے۔ میں دیو بھومی کے تمام ووٹروں سے…
-

اقوام متحدہ : بھارت کو انسانی حقوق پر عمل کرنے کی نصیحت
اقوام متحدہ میں جمعرات کے روز بھارت میں انسانی حقوق کی صورت حال پر بحث ہوئی۔ اس دوران شرکاء نے متنازع انسداد دہشت گردی قانون (یو اے پی اے) کے مبینہ غلط استعمال، مذہب کی بنیاد پر تفریقی سلوک، مسلمانوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور جنسی تشدد وغیرہ پر اظہار خیال کیا۔ رکن ممالک نے…
-

’ یہ لوگ زانیوں کو جیل سے چھڑوا کر مالا پہناتے ہیں ‘، وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا پی ایم مودی پر شدید حملہ
جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے جمعہ کے روز جھارکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس کے دوران ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی پر سنگین الزام عائد کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بی جے پی کے سرکردہ لیڈران اب لوگوں کو فون پر دھمکانے لگے ہیں۔ کیا حالات ہو گئے ہیں ملک کے؟ وزیر…
-

کسی کو حجاب پہننے یا نہ پہننے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہئے! امریکی ریاستی اسمبلی کی کم عمر ترین رکن ہندوستانی نژاد نبیلہ سید کا بیان
نئی دہلی: ہندوستانی نژاد مسلم امریکی خاتون نبیلہ سید نے امریکہ میں منعقد ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ایلنوائے کی جنرل اسمبلی کے لیے منتخب ہو کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ محض 23 سال کی باحجاب نبیلہ امریکہ کی ریاستی اسمبلی کے لئے منتخب ہونے والی کم عمر ترین رکن ہیں۔ ڈیموکریٹس کی…
-

امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم نژاد امیدواروں کی کامیابی
واشنگٹن: امریکہ میں منعقد ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے دوران 82 مسلم نژاد امیدواروں نے سینیٹ اور ایوان نمائندگان میں منتخب ہونے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ مینیسوٹا کے اٹارنی جنرل کیتھ ایلیسن، الہان عمر، راشدہ طالب اور آندرے کارسن سمیت 21 مسلمان دوبارہ منتخب ہوئے، ہیں جبکہ 16 نئے مسلمان ان میں شامل…