Category: نیوز
-

کیرالہ کی عدالت سے نائر قتل معاملہ میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید
ترواننت پورم: کیرالہ کی نیاٹنکارا ایڈیشنل سیشن عدالت نے 2013 میں کئے گئے اناوور نارائنن نائر کے قتل کے الزام میں آر ایس ایس کے 11 کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ نارائنن نائر کو ان کے خاندان کے سامنے قتل کر دیا گیا تھا۔ عدالت نے قتل کے 9 سال بعد سزا…
-

میزورم میں پتھر کی کان دھنسنے کا اندوہناک واقعہ، 8 مزدوروں کی لاشیں برآمد، 4 کی تلاش جاری، تمام کا تعلق بہار سے
آئیزول: میزورم میں پیر کے روز پتھر کی ایک کان دھنس گئی اور 12 مزدور پھنس گیے۔ اب تک 8 کی لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ تہن افراد کے بدن کے ٹکڑے برآمد ہوئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ تمام مزدور بہار کے رہائشی ہیں۔ ایس ڈی آر ایف، بی ایس ایف اور…
-

پلیسز آف وَرشپ ایکٹ: مرکز نے سپریم کورٹ کو اب تک نہیں دیا نوٹس کا جواب، 12 دسمبر تک جواب داخل کرنے کی ہدایت
پلیسز آف وَرشپ ایکٹ سے متعلق 2020 میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے 12 مارچ 2021 کو نوٹس جاری کر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا تھا۔ لیکن اب تک مرکز کی طرف سے کوئی جواب داخل نہیں کیا گیا ہے۔ رواں سال 9 ستمبر کو عدالت عظمیٰ نے…
-

مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسیٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم کی صورت حال انتہائی بدتر
یک سالہ ڈپلوما کورس کا پہلا سمسٹر دوسال میں، ایم اے کا سیشن بھی التوا کا شکار حیدرآباد-پٹنہ-دہلی: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی فاصلاتی نظام تعلیم کے ذریعہ مختلف کورسزکراتی ہے۔جہاں مختلف زبان اورمضامین میں ایم اے کرایاجاتاہے وہیں ڈپلوماکے یک سالہ کورسزبھی جاری ہیں۔طلبہ یہ کورسزاپنے کیریئرکے لیے کرتے ہیں،لیکن مولاناآزادیونیورسیٹی کے فاصلاتی نظام…
-

سہسپور میں بارہویں عظیم الشان مسابقہ کا کامیاب انعقاد
مدرسہ سیدنا حضرت ابو بکر صدیق رضی الله تعالٰی عنہ متصل بس اسٹینڈ قصبہ سہس پور ضلع بجنور یوپی کے زیر اہتمام بچوں میں دینی شعور پیدا کرنے اور مذہبی تعلیم وتربیت کی طرف مائل کرنے کے لئے مسابقات اور تقسیمِ انعامات کا سلسلہ قائم کیا گیا جو نہایت کامیابی کے ساتھ جاری ہے ، مسابقات…
-

استنبول دھماکے میں 6 افراد جان بحق 53 زخمی، ایردوان کی حملےکی شدیدمذمت، تمام پاکستانی محفوظ
ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے دہماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 53 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے جن میں گیارہ افراد کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان نے انڈونیشیا جانے سے قبل ہوائی اڈے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ استنبول…
-

اسرائیل کے ساتھ ہوئے معاہدوں کے خلاف اردنی شہریوں کا شدید احتجاج
عمان: ہزاروں اردنی شہریوں نے اسرائیل اور اردن کے درمیان پانی کے حالیہ معاہدے کو مسترد کر دیا ہے۔ جمعہ کے روز اردن کے دارالحکومت عمان میں حالیہ دنوں میں ہونے والے معاہدے کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے اسرائیل کے ساتھ توانائی معاہدے کے خلاف غم و…
-

امریکہ: آسمان پر دو جنگی طیاروں میں زبردست تصادم، پرخچے اڑ گئے، دیکھیں ویڈیو
نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس میں ایئر شو کے دوران خوفناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں ڈیلاس میں دوسری جنگ عظیم کے وقت کے دو جنگی طیارے ہوا میں ٹکرا گئے۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ تصادم ہوتے ہی ایک طیارہ درمیان سے دو ٹکڑے ہو گیا جبکہ دوسرا طیارہ مکمل طور پر بکھر گیا۔ OMG…
-

معاشی طور پر کمزور طبقات کو ریزرویشن ملنا چاہئے: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے اقتصادی طور پر کمزور طبقات کے لیے ریزرویشن کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے ہمیشہ ان طبقات کو ریزرویشن دینے کی حمایت کی ہے۔ کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش نے ہفتہ کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ…
-

بہار ضمنی انتخاب: آر جے ڈی نے کڑھنی اسمبلی سیٹ سے امیدوار نہیں اتارنے کا کیا فیصلہ، منوج کشواہا کی حمایت کا اعلان
بہار کے کڑھنی اسمبلی سیٹ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں آر جے ڈی اپنا امیدوار نہیں اتارے گی۔ اس سیٹ پر آر جے ڈی نے جنتا دل یو امیدوار کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ مظفر پور ضلع کے کڑھنی اسمبلی حلقہ کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے مہاگٹھ بندھن کے…