Category: نیوز
-

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملہ میں مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو کیا گرفتار
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے شہ زور لیڈر مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا ہے۔ انہیں نو گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد جمعے کی رات دیر گئے گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق تفتیشی ایجنسی کے پاس کافی شواہد موجود تھے جن کی بنیاد پر…
-

بھارت: بہار کو پاکستان نہ بنائیں، نتیش کو بی جے پی کی وارننگ
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ اردو مترجم اور دیگر عہدوں کے لیے 183 کامیاب امیدواروں میں سے دس کو جمعرات کے روز خود اپنے ہاتھوں سے تقرری نامہ سونپا۔ یہ اردو مترجمین مختلف سرکاری دفاتر میں تعینات کیے جائیں گے۔ بہار کی حکمراں جنتا دل یونائیٹیڈ کی…
-

ہماچل انتخابات: کانگریس نے جاری کیا انتخابی منشور، پہلے کابینہ اجلاس میں ایک لاکھ سرکاری ملازمتوں اور پرانی پنشن اسکیم کا وعدہ
شملہ: کانگریس نے ہفتہ کے روز ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا انتخابی منشور جاری کر دیا ہے۔ اسے شملہ میں کانگریس صدر دفتر پر پرتگیا پتر کے نام سے جاری کیا گیا۔ اس دوران چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل، راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ اور ہماچل کے انچارج راجیو شکلا، منشور…
-

دہلی-این سی آر کی زہریلی فضا میں سانس لینا ہوا دشوار ، ہوا کا معیار ہنوز تشویش ناک
نئی دہلی: دہلی کی ہوا میں گھلے زہر نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ راجدھانی میں آج بھی فضائی معیار انتہائی خراب کیٹیگری میں ہے۔ دہلی میں ایئر کوالٹی تشویش ناک ہونے کے سبب دھند چھائی ہوئی ہے۔ عالم یہ ہے کہ لوگوں کی آنکھوں میں جلن ہونے لگی ہے اور سانس لینا…
-

اوڈیشہ، راجستھان، بہار، یوپی اور چھتیس گڑھ کے ضمنی انتخابات کا اعلان، 5 کو ووٹنگ، 10 کو جاری ہوں گے نتائج
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے آج اوڈیشہ، راجستھان، بہار، اتر پردیش اور چھتیس گڑھ کے ضمنی انتخابات کا اعلان کر دیا۔ ای سی آئی کے مطابق کل 6 سیٹوں پر پولنگ 5 دسمبر کو ہوگی جبکہ نتائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا۔ Election Commission of India (ECI) announces date…
-

مولانا بدر الدین اجمل نے مولانا سید محمود مدنی کو ’ Person of the year ‘ منتخب کئے جانے پر مبارکباد پیش کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ نیز جمعیۃ علماء آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل صاحب نے جمعیة علماء ہند کے قومی صدر و معروف قومی و ملی رہنما حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی کو اردن کی نامور ریسرچ تنظیم آر آئی ایس…
-

ایغور مسلمانوں پر ہو رہے چینی مظالم کی اقوام متحدہ کے 50 ارکان نے کی مذمت
نئی دہلی-جنیوا: (ایجنسیاں) اقوام متحدہ کے رکن 50 ممالک نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے مشرقی ترکستان میں ایغور اور دیگر ترک لوگوں پر زیادتی کے لیے چین کی مذمت کی ہے۔ مشترکہ بیان پر دستخط کرنے والے ملکوں میں برطانیہ، امریکہ، ترکیہ، یوکرین، آسٹریلیا، آسٹریا، بلجیم، کینیڈا، ڈنمارک، فن لینڈ، فرانس، جرمنی، آئرلینڈ، اسرائیل،…
-

اسرائیلی فوج نے ماہِ اکتوبر میں 76 بچوں، 22 خواتین سمیت 595 فلسطینیوں کو کیا گرفتار
رام اللہ: فلسطین سینٹر فار پریزنرز اسٹڈیز نے گذشتہ اکتوبر میں اسرائیلی قابض حکام کے ہاتھوں 76 بچوں اور 22 خواتین سمیت 595 فلسطینی شہریوں کی گرفتاری کی نشاندہی کی ہے۔ ایک رپورٹ میں مرکز نے وضاحت کی ہے کہ قابض افواج نے گذشتہ ماہ کے دوران مغربی کنارے اور القدس کے شہروں اور قصبوں میں…
-

سعودی عرب پر حملہ کی خبر ایران اور عالم اسلام کے اتحاد کے خلاف مغربی میڈیا کی سازش: ایرانی وزارت خارجہ
نئی دہلی-تہران: (ملت ٹائمز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی اس رپورٹ کو متعصبانہ اور نفسیاتی جنگ کا حصہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا جس میں کہا گیا تھا کہ ایران سعودی عرب میں اہداف پر حملے کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ایران کی مہر خبررساں ایجنسی کی…
-

شاہجہاں پور: مسجد کے اندر شرانگیزی کا ملزم گرفتار
شاہجہاں پور: اترپردیش کے ضلع شاہجہاں پور کی ایک مسجد میں داخل ہوکر قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے معاملے میں پولیس نے 24گھنٹوں کے اندر ملزم کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے ۔آئی جی زون بریلی رمت شرما نے بتایا کہ کوتوالی تھانہ علاقے کے باڈوجئی واقع محلے کی ایک مسجد میں…