Category: نیوز
-

شفیق الحسن کے اعزاز میں لوک سبھا ایم پی کنور دانش علی کی جانب سے تقریب کا انعقاد، سرکردہ شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) سرگرم صحافی اور خبروں کے انتخاب کیلئے نمایاں شناخت رکھنے والے شفیق الحسن کے اعزاز میں لوک سبھا کے ایم پی کنور دانش علی نے گذشتہ شب اپنی سرکارئی رہائش گاہ پنڈارہ روڈ پر عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ملک کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور شفیق الحسن…
-

ناگپور پنچایت سمیتی الیکشن: 13 سیٹ میں سے بی جے پی کو ایک پر بھی نہیں ملی کامیابی، 9 سیٹ کے ساتھ کانگریس کا پرچم لہرایا
مہاراشٹر کے ضلع ناگپور میں پنچایت سمیتی الیکشن کے ریزلٹ نے بی جے پی کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ 13 سیٹوں پر ہوئے پنچایت سمیتی چیئرپرسن کے الیکشن میں بی جے پی ایک پر بھی کامیابی حاصل نہیں کر سکی ہے، اور اس کے ساتھ ریاستی حکومت میں شامل ایکناتھ شندے کی شیوسینا کو محض…
-

شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا یوکرین کو 400 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان
کیف: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرین کی مدد کے لیے 400 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے ہفتے کے روز کیف کے لیے 400 ملین ڈالر کی انسانی امداد کا اعلان کیا ہے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اس بات پر…
-

ہندوستان 2023 ایشیا کپ میں شرکت کیلئے ٹیم پاکستان بھیج سکتا ہے: رپورٹ
لاہور: ہندوستانی کرکٹ کنٹرول(بی سی سی آئی) نے کہا ہے کہ وہ ایشیا کپ 2023 میں شرکت کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے تیار ہیں۔یہ دعوی ڈان میں شائع ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے ۔ ہندوستانی خبر رساں ادارے کرک بز کی رپورٹ کے مطابق ہندوستانی بورڈ کی جنرل باڈی…
-

پرائیویسی پالیسی پر وہاٹس ایپ کو دھچکا، جانچ پر روک لگانے سے انکار
دہلی: (ایجنسیاں) ایسا لگتا ہے کہ وہاٹس ایپ اپنی2021 کی پرائیویسی کی پالیسی کے ساتھ پھنس گیا ہے۔ تحقیقات پر روک لگانے کی ان کی ایک درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور وہاٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا پلیٹ فارمز انکارپوریشن نے سپریم کورٹ میں ایک…
-

دنیا خطرناک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے!
واشنگٹن: (یو این آئی) :عالمی بینک نے کہا کہ بلند افراط زر، شرح سود میں اضافہ اور ترقی پذیر ممالک پر بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کی وجہ سے عالمی معیشت خطرناک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے۔ عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے جمعرات کو آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے…
-

دنیا کو اقلیت پسند نہیں اکثریت پسند اور زیادہ عادلانہ ساخت کی ضرورت: رجب طیب اردگان
انقرہ: (ایجنسیاں) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ دنیا کی اقلیت پسند ساخت کو زیادہ عادلانہ اور زیادہ حقیقت پسندانہ نقطہ نظر کے ساتھ ایک نئی شکل دی جانی چاہیے ۔ترکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ”عالمی آبادی کی ایک بڑی اکثریت کو نظر انداز کر کے مٹھی…
-

نئی نسل ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے افکار و خیالات کو آئیڈیل بنائے: پروفیسر شیخ عقیل احمد
سابق صدر جمہوریہ کے یومِ پیدائش پر ‘ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے سماجی و سائنسی افکار’ کے عنوان سے مسابقۂ مضمون نگاری نئی دہلی: ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ایک سچے دیش بھکت اور سماجی ومذہبی ہم آہنگی کا استعارہ تھے۔ وہ ہندوستان میں سائنسی وروحانی ترقی کے خواہاں تھے۔ ان خیالات کا اظہار…
-

حضرت مولانا شاہ عثمان غنی ؒ کی زندگی سے ہمیں حق گوئی اور بیباکی کاسبق لینا چاہئے : حضرت امیر شریعت
امارت شرعیہ کے سابق ناظم و مفتی، با کمال صحافی حضرت مولانا سید محمد عثمان غنیؒ کی زندگی پر امارت شرعیہ کے زیر اہتمام سیمینار کاانعقاد آج مورخہ 13اکتوبر 2022 روز جمعرا ت کو امارت شرعیہ کے زیر اہتما م امارت شرعیہ کے پہلے ناظم و سابق مفتی امارت شرعیہ کے ترجمان ”جریدۂ امارت“ و ہفتہ…
-

بی جے پی کو رعنا ایوب پر غصہ کیوں آتا ہے؟
صحافی اور مصنف رعنا ایوب کے خلاف ای ڈی نے مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملہ میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے کورونا، سیلاب متاثرین اور دیگر ضرورت مندوں کے لئے تین آن لائن مہمات چلا کر چندہ جمع کیا اور اس کا استعمال اپنے ذاتی اخراجات کے…