Category: نیوز
-

خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر عصمت دری اور بلیک میل کرنے کے الزام میں مشہور مقرر مولانا جرجیس کو عدالت نے سنائی دس سال قید کی سزا، پولس نے بھیجا جیل، مولانا نے ہائی کورٹ جانے کا اعلان کیا
لکھنؤ: ایک خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر عصمت دری، بلیک میل اور ڈرانے دھمکانے کے الزام میں مشہور مقرر مولانا جرجیس کو وارانسی کی فاسٹ ٹریک عدالت نے 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ فاسٹ ٹریک کورٹ اُنہیں 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ مولانا کو عدالتی…
-

یوپی میں شدید بارش کے سبب اب تک 16 افراد جان بحق، کئی اضلاع میں اسکول بند، محکمہ موسمیات کا مزید بارشوں کا الرٹ
لکھنؤ: دہلی-این سی آر اور یوپی میں بارشوں کا سلسلہ لگاتار جاری ہے اور متعدد مقامات پر تباہی کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔ یوپی کے کئی اضلاع میں مسلسل ہو رہی بارش کی وجہ سے بدھ کی رات سے جمعرات کی دوپہر تک الگ الگ حادثات میں 16 افراد کے جان بحق ہونے کی…
-

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف عرضی، سپریم کورٹ دسہرہ تعطیل کے بعد سماعت کے لئے تیار
سپریم کورٹ آرٹیکل 370 کی منسوخی اور جموں و کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام دو علاقوں میں تقسیم کے خلاف دائر کی گئی عرضی پر سماعت کے لئے تیار ہو گیا ہے۔ عرضی کا جلد سماعت کے لئے ذکر کئے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے کہا کہ دسہرہ کی تعطیل کے بعد سماعت…
-

وی ایچ پی نے برطانیہ کی وزیر اعطم کو لکھا خط
نئی دہلی: وشو ہندو پریشد نے برطانیہ کے برمنگھم اور لیسٹر میں ہندوؤں اور ہندو عبادت گاہوں پر حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وی ایچ پی کے قومی ترجمان ونود بنسل نے کہا کہ تنظیم کے مرکزی ورکنگ صدر آلوک کمار نے برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس کو ایک خط لکھا ہے…
-

حجاب تنازعہ: سپریم کورٹ نے 10 دنوں کی سماعت کے بعد فیصلہ رکھا محفوظ، آج طالبات کے وکلاء نے کھڑے کیے کئی سوالات!
تعلیمی اداروں میں طالبات کے حجاب پہننے پر کرناٹک ہائی کورٹ کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے خلاف داخل عرضیوں پر آج سپریم کورٹ میں دسویں دن سماعت ہوئی اور فیصلہ محفوظ رکھ لیا گیا۔ ان 10 دنوں میں دونوں فریقین کی طرف سے کئی دلائل پیش کیے گئے، لیکن آج آخری دن مسلم طالبات…
-

گیان واپی-شرنگار گوری کیس: 8 ہفتہ بعد سماعت والی عرضی خارج، ‘کاربن ڈیٹنگ’ معاملے پر مسلم فریق کو نوٹس جاری
گیان واپی مسجد اور شرنگار گوری کیس میں آج شروع ہوئی سماعت کے دوران سب سے پہلے وارانسی کورٹ نے مسلم فریق کی اس عرضی کو خارج کر دیا، جس میں 8 ہفتہ بعد سماعت کی گزارش کی گئی تھی۔ بعد ازاں مبینہ ‘شیولنگ’ کی کاربن ڈیٹنگ کے لیے ہندو فریق کی عرضی پر وارانسی…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے دفاتر اور رہ نماؤں پر چھاپے قابل مذمّت: سید سعادت اللہ حسینی (امیر جماعت اسلامی ہند)
جماعت اسلامی ہند پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر اور ان کے رہنماؤں پر این آئی اے اور ای ڈی کی طرف سے کئے گئے چھاپوں پر انتہائی فکر مند ہے ۔ این آئی اے جیسی ایجنسیاں جن لوگوں کے خلاف ان کے پاس واضح ثبوت موجود ہیں تحقیقات کرسکتی ہیں۔ لیکن…
-

یہ سب سے چھوٹا عمل ہے جو ایک شہری اس تاریک وقت میں کر سکتا ہے’، صدیق کپن کی ضامن بننے والی روپ ریکھا ورما کا بیان
لکھنؤ یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلر روپ ریکھا ورما نے جیل میں بند کیرالہ کے صحافی صدیق کپن کی ضامن بن کر لوگوں کے سامنے ایک بہترین مثال پیش کی ہے، اور اب وہ سرخیوں میں ہیں۔ 79 سالہ روپ ریکھا ورما حالانکہ اپنے اس عمل کو بہت زیادہ بڑا نہیں ٹھہرا رہی ہیں۔ انھوں…
-

اتر پردیش: بی جے پی رکن اسمبلی اور ان کے بیٹے پر خاتون نے لگایا سنگین الزام، مار پیٹ و عصمت دری کا کیس درج
اتر پردیش کے آگرہ ضلع میں بی جے پی کے رکن اسمبلی چھوٹے لال ورما اور ان کے بیٹے لکشمی کانت ورما کے خلاف ایک خاتون نے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ خاتون نے رکن اسمبلی کے بیٹے پر عصمت دری، مار پیٹ اور استحصال کا الزام لگاتے ہوئے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔…
-

لو جہاد کے ملزم آرزو ملک کے گھر پر انتظامیہ نے چلایا بلڈوزر، دھوکے سے دوسرے مذہب کی لڑکی سے شادی کرنے کا الزام
ملزمین کے خلاف کارروائی کے نام پر بلڈوزر چلانے کا عمل اتر پردیش، مدھیہ پردیش اور آسام کے بعد جھارکھنڈ میں بھی انجام دیا گیا ہے۔ جھارکھنڈ کے بوکارو میں لو جہاد کے ملزم آرزو ملک کے گھر پر انتظامیہ نے بلڈوزر چلا کر اسے زمیں دوز کر دیا ہے۔ الزام ہے کہ آرزو نے…