Category: نیوز
-

عالم اسلام کی ممتاز شخصیت و معروف مبلغ شیخ یوسف القرضاوی کی وفات، علمی حلقوں کی فضا مغموم
دوحہ: عالم اسلام کی ممتاز شخصیت اور معروف عالم دین شیخ یوسف القرضاوی کی قطر میں وفات ہو گئی۔ ان کی وفات سے عالم اسلام میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ یوسف القرضاوی 96 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔ عالم اسلام کے معروف مبلغ یوسف القرضاوی کاشمار…
-

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید 14 دن کی توسیع
دہلی: عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کی عدالتی تحویل میں مزید توسیع کی گئی ہے دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ سے متعلق مبینہ غیر قانونی تقررات کیس کے سلسلے میں 14 دن کی عدالتی تحویل میں…
-

صدیق کپن کو منی لانڈرنگ معاملے میں سماعت کے لیے 29 ستمبر تک کرنا ہوگا انتظار، ہنوز جیل میں بند!
لکھنؤ کی سیشن عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے رجسٹرڈ انسداد منی لانڈرنگ ایکٹ (پی ایم ایل اے) کیس میں صدیق کپن کی ضمانت کی درخواست پر 29 ستمبر کو سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کپن کے وکیل نے اس کیس کی سماعت 26 ستمبر کو کرنے کی درخواست کی تھی، لیکن عدالت…
-

یوپی: مسجد فروخت کردی گئی، ایف آئی آر کا حکم، جانچ جاری
علی گڑھ:علی گڑھ، اتر پردیش میں ایک مسجد بیچ دی گئی۔ مسجد کی فروخت کا معاملہ سامنے آنے کے بعد انتظامیہ نے اس میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ الزامات کے مطابق محمد اسلم نامی شخص نے چندے کی رقم سے اپنی زمین میں مسجد بنوائی اور پھر اسے…
-

اب مدھیہ پردیش میں نوکری کا جھانسہ دے کر بی جے پی لیڈر نے کی لڑکی کی عصمت دری، پیسے بھی لوٹ لیے
مدھیہ پردیش میں بی جے پی لیڈر نے عصمت دری جیسی شرمناک فعل کو انجام دیا ہے۔ اس نے 28 سالہ لڑکی کو نوکری دلانے کے نام پر زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی عزت کو تار تار کر دیا ۔ متاثرہ کا الزام ہے کہ بی جے پی لیڈر ششی کانت سونی نے…
-

اب وہاٹس ایپ کال کے بھی دینے ہوں گے پیسے ، سرکار لارہی ہے بل
نئی دہلی: واٹس ایپ کے ذریعے اگر آپ لوگوں سے بات کرتے ہیں یا انہیں میسیج بھیجتے ہیں تو یہ اب آپ کو فری میں نہیں ملے گا۔ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے لوگوں سے رائے جاننے کے لئے ٹیلی کام بل کا مسودہ جاری کیا ہے۔ بل میں پروویژن ہے کہ واٹس ایپ…
-

انکیتا بھنڈاری کی لاش نہر سے برآمد، رینوکا دیوی کی قیادت میں ایس آئی ٹی ٹیم کی تشکیل
دہرادون: (ایجنسی) اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی کے حکم پر جمعہ کی آدھی رات کو ریسپشنسٹ انکیتا بھنڈاری کے قتل کے ملزم بی جے پی لیڈر کے بیٹے پلکت آریہ کے ریزارٹ کو بلڈوزر چلا کر منہدم کر دیا گیا۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ نے تمام ریزارٹس کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔…
-

انکیتا بھنڈاری قتل کیس: سی ایم دھامی کا سخت فیصلہ، پلکیت آریہ کے ریزورٹ کو منہدم
دہلی: (ایجنسی) انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر سی ایم دھامی نے سختی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے۔ ہفتہ کو شکتی نہر سے انکیتا کی لاش برآمد ہونے کے بعد، اتراکھنڈ حکومت نے بھی اس سنگین معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے تاکہ اس کو سخت سے سخت سزا دی…
-

آل انڈیا مسابقہ قرأتِ قرآن کریم کا پروگرام اول، دوم، سوم پوزیشن پر عمرہ کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر
اقراءحمد و نعت اکیڈمی کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر لودھی روڈ میں آل انڈیا مسابقہ قرأت قرآن کریم کا پروگرام بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ تمام اول دوم سوم پوزیشن والوں کو انتظامیہ کی طرف سے عمرہ کرانے کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس مسابقہ میں آل انڈیا تمام صوبوں سے…
-

سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں پایا گیا سونے کا بڑا ذخیرہ، 533 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے مواقع
الریاض: سعودی عرب نے حال ہی میں اعلان کیا ہے کہ اسے مقدس شہر مدینہ منورہ میں سونے اور تانبے کے نئے ذخائر ملے ہیں۔ ایک ٹویٹر پوسٹ میں سعودی جیولوجیکل سروے نے بتایا ہے کہ سونے کے ذخائر مدینہ کے علاقے ابا الراحہ کی سرحد میں موجود ہیں۔ حکام نے بتایا کہ مدینہ کے…