Category: نیوز
-

کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں گاندھی جینتی کے موقع پر مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بی بی ایم پی (برہت بنگلورو مہانگر پالیکے) کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق شہر میں 2 اکتوبر کے موقع پر مویشیوں کو ذبح نہیں کیا جائے گا اور گوشت کی فروخت پر پابندی رہے گی۔
کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں گاندھی جینتی کے موقع پر مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ بی بی ایم پی (برہت بنگلورو مہانگر پالیکے) کی جانب سے جاری کردہ حکم کے مطابق شہر میں 2 اکتوبر کے موقع پر مویشیوں کو ذبح نہیں کیا جائے گا اور گوشت کی فروخت پر پابندی…
-

وڈودرا میں پی ایف آئی سے وابستہ مدرسہ پر گجرات اے ٹی ایس نے لگائی سیل
گجرات کے شہر وڈودرا میں ایک مدرسہ پر پی ایف آئی سے تعلقات ہونے کی بنا پر سیل لگا دی گئی ہے۔ اس مدرسہ کے خلاف وڈودرا پولیس اور گجرات اے ڈی ایس نے مشترکہ طور پر کارروائی کی۔ اے سی پی کرائم نے بتایا کہ پی ایف آئی سے وابستہ آل انڈیا امام کونس…
-

متھرا شری کرشن جنم بھومی تنازعہ میں نئی سرگرمی، اب منیٰ مسجد کو ہٹانے کے لیے عرضی داخل
اتر پردیش کے متھرا واقع شری کرشن جنم بھومی مندر معاملہ پر سماعت عدالت میں ابھی چل ہی رہی ہے، اس درمیان متھرا کی عدالت میں ایک نئی عرضی داخل ہونے سے مزید ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔ تازہ عرضی میں منیٰ مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ عرضی دہندہ…
-

صفائی مشین چوری معاملے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی گرفتاری پر لگائی روک
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے آج سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی اعظم خان اور ان کے بیٹے رکن اسمبلی عبداللہ اعظم کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ دونوں کے خلاف رامپور کے عظیم نگر تھانہ میں ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔ ان پر رامپور نگر پالیکا کی صفائی مشین چوری کرنے کا الزام…
-

جموں و کشمیر: ادھم پور میں 8 گھنٹے کے اندر دوسرا دھماکہ، اب تک دو زخمی، کئی گاڑیوں کو نقصان
ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں 8 گھنٹے کے اندر دو بسوں میں پراسرار دھماکوں سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریباً ساڑھے دس بجے ادھم پور کے ڈومیل چوک کے نزدیک ایک پٹرول پمپ پر کھڑی بس میں دھماکہ ہوا۔ اسی طرح کا دوسرا دھماکہ آج صبح…
-

عآپ رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو دہلی وقف بورڈ معاملے میں ملی ضمانت، وکیل نے کہا ‘ایک ایک پیسہ کا حساب رکھا گیا’
دہلی کی ایک عدالت نے دہلی وقف بورڈ میں مبینہ بے ضابطگی سے جڑے معاملے میں عام آدمی پارٹی رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو ضمانت دے دی ہے۔ اس سے قبل منگل کے روز خصوصی جج وکاس ڈھل نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔ امانت اللہ خان کی طرف سے پیش سینئر وکیل راہل…
-

مرکزی حکومت نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر عائد کی پابندی، ‘ٹیرر لنک’ کا الزام
نئی دہلی: دو مراحل کی ملک گیر چھاپہ ماری اور 240 سے زیادہ افراد کی گرفتاری کے بعد مرکز نے گزشتہ شام پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر 5 سال کے لیے پابندی عائد کر دی۔ایک سرکاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پی ایف آئی اور اس سے وابستہ تنظیموں یا محاذوں…
-

علامہ یوسف قرضاوی ؒکے جنازے میں عوام کا اژدہام
قطرحکومت کے سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین، حماس کی مرکزی قیادت اسماعیل ہنیہ، خالد مشعل سمیت ترکی کے آیا صوفیہ کے خطیب کی شرکت ، نعرہ تکبیر اللہ اکبر کی گونج، شیخ کے منہج کو آگے لے کر چلنے کا عزم دوحہ: (عریب احمد صدیقی) عالم اسلام کے عظیم داعی، ممتاز عالم،مفکر،فقیہ،ادیب و شاعر شیخ…
-

مدارس اسلامیہ میں عصری علوم کی شمولیت قابل ستائش: آل انڈیاعلماءبورڈ
ممبئی: (طفیل ندوی) انجمن اسلام میں آل انڈیا علماء بورڈ کے ارکان عاملہ کی میٹینگ منعقدکی گئی جس میں بورڈ کے نائب صدر مولانا نوشاد احمد صدیقی نے کہا کہ بہت عرصے سے ملک کے علماء و دانشوران کا مطالبہ تھا کہ مدارس اسلامیہ کے نصاب تعلیم میں مرور زمانہ کے اعتبار سے تبدیلی کی…
-

علامہ یوسف القرضاوی کی رحلت امت کا ناقابل تلافی نقصان آل انڈیا ملی کونسل اور آئی او ایس کا اظہار افسوس
نئی دہلی: عالم اسلام کے عظیم عالم دین اور رہنما علامہ یوسف القرضاوی کی وفات پر پوری امت نوحہ کناں ہے۔ اس حادثے پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور آئی او ایس کے چیئرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ ”علامہ یوسف القرضاوی کی…