Category: نیوز
-

آلٹ نیوز کے بانی پرتیک سنہا اور محمد زبیر نوبل امن انعام کی فہرست میں شامل
نوبل امن انعام کو لے کر سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس انعام کی ریس میں مجموعی طور پر 343 امیدوار شامل ہیں۔ ان میں فیکٹ چیکرس محمد زبیر اور پرتیک سنہا بھی شامل ہیں اور قوی امید ہے کہ انھیں نوبل امن انعام 2022 سے سرفراز کیا جائے۔ ‘ٹائم’ میگزین کے مطابق فیکٹ چیکر…
-

پانچ سال قبل بی جے پی نے جس لڑکے کو مسلمانوں کے ذریعے قتل کیے جانے کا دعویٰ کیا تھا، سی بی آئی کا کہنا ہے کہ اس کی موت ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی تھی
نئی دہلی: دی نیوز منٹ نے رپورٹ کیا کہ کرناٹک کے ہوناور قصبے میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد ایک 19 سالہ نوجوان کی لاش ملنے کے پانچ سال بعد مرکزی تفتیشی بیورو نے اس کی موت کی وجہ ڈوبنے کے طور پر بتائی ہے۔ پریش میستا 6 دسمبر 2017 کو لاپتہ ہو گیا تھا۔…
-

سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نوجوانوں میں پیدا کر سکتا ہے ذہنی تناؤ، تحقیقی رپورٹ میں انکشاف
سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال کرنے والے نوجوانوں میں چھ مہینے کے اندر ذہنی تناؤ پیدا ہونے کا اندیشہ رہتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے۔ جرنل آف افیکٹیو ڈسارڈر رپورٹس میں شائع نتائج سے پتہ چلا ہے کہ اعلیٰ اتفاق والے لوگوں میں کم اتفاق والے لوگوں کے مقابلے میں…
-

شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کی تحویل میں 10 اکتوبر تک توسیع
شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت کی عدالتی تحویل میں 10 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ ان کی درخواست ضمانت پر بھی اسی دن یعنی 10 اکتوبر کو سماعت کی جائے گی۔ Patra Chawl land scam case | Shiv Sena MP Sanjay Raut's judicial custody extended till October 10. Hearing in his bail…
-

ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں 48 پیسے کی گراوٹ
ممبئی: کرنسی ایکسچینج میں ہندوستانی روپیہ پیر کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں 48 پیسے کی گراوٹ کے ساتھ فی ڈالر 81.81 روپے کی سطح پر آگیا۔ فارن ایکسچینج کے ڈیلر نے بتایا کہ بینکروں اور درآمد کنندگان کی طرف سے امریکی ڈالر کی بڑھتی ہوئی طلب کے دباؤ میں ہندوستانی روپیہ کی قدر…
-

پاکستان حکومت کا پیدل سفر حج پر جا رہے شہاب چتر کو ویزا دینے سے انکار کرنا شرمناک
اگر پڑوسی دیش نے رستہ نہ دیا تو چین کے راستے مکہ اور مدینہ شریف پہنچیں گے، شاہی امام مولانامحمد عثمان لدھیانوی کا بیان لدھیانہ: (پریس ریلیز) آج یہاں مجلس احرار اسلام ہند کے قومی صدر دفتر میں پنجاب کے شاہی امام مولانا محمد عثمان رحمانی لدھیانوی نے پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے کہا…
-

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان میں نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق کے شعری مجموعے’ رقصِ سفر‘ کا اجرا
جمیل اختر شفیق کی شاعری انسانی زندگی کے حقائق کی ترجمان ہے: پروفیسر شیخ عقیل احمد نئی دہلی: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے صدر دفتر میں نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق کے شعری مجموعہ’رقص سفر‘ کے اجرا کی تقریب منعقد ہوئی،جس کی صدارت کونسل کے ڈائریکٹر پروفیسر شیخ عقیل احمد نے کی۔ انھوں…
-

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 4فلسطینی شہید، 40 زخمی
یروشلم: (ایجنسیاں) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے 4 فلسطینوں کو شہید کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا کہ فلسطینیوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، بم پھینکے گئے، اسرائیل پولیس کے مطابق اسرائیل کے خفیہ کمانڈوز کو جنین کے علاقے…
-

کابل کے تعلیمی ادارے کے قریب خودکش حملہ، دھماکہ میں 19 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب خود کش دھماکہ ہوا، جس میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ 27 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ جس وقت حملہ ہوا طلبا یونیورسٹی کے پریکٹس امتحان میں بیٹھے تھے، اس علاقے میں رہنے والوں میں سے بہت سے ہزارہ…
-

شرجیل امام کی درخواست ضمانت دہلی کی ساکیت عدالت سے منظور
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مبینہ اشتعال انگیز بیان دینے والے شرجیل امام کی درخواست ضمانت دہلی کی ساکیت عدالت سے منظور کر لی گئی ہے۔ شرجیل امام پر 2019 میں سی اے اے/این آر سی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام ہے۔