Category: نیوز
-

ممبئی: موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، شہری زندگی متاثر، لوکل ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر
ممبئی: گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش نے جمعہ کو تجارتی مرکز ممبئی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا،اس کا سلسلہ ہفتہ کی صبح بھی وقفے وقفے سے جاری بارش نے شہریوں کی پریشانیوں میں اضافہ کر دیا،جس کے نتیجے میں شہر کے کئی حصے پانی میں ڈوب گئے۔ اور شہری نظام درہم…
-

اتراکھنڈ برفانی تودے گرنے کا واقعہ، 26 لاشیں برآمد ہونے کے بعد بھی ریسکیو آپریشن جاری
اتراکھنڈ کے اترکاشی میں برفانی طوفان اور تودے گرنے کے واقعہ میں اب تک 26 لاشیں برآمد کی جا چکی ہیں۔ جبکہ بقیہ تین افراد کو تلاش کرنے کے لئے سرچ اور ریسکیو آریشن چلایا رہا ہے۔
-

سی این جی کے داموں میں پھر اضافہ، 7 مہینے میں 35.21 روپے فی کلو بڑھے دام
نئی دہلی: قومی دارالحکومت میں سی این جی اور پی این جی کی قیمتوں میں ہفتہ کے روز 3 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا۔ یہ قدم مرکزی حکومت کی جانب سے یکم اکتوبر سے قدرتی گیس کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ سی این جی کی قیمت میں…
-

بھینس کے بعد اب گائے سے ٹکرائی ’ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین ‘ ، دو دنوں میں دو حادثے
ممبئی: ملک میں بلٹ ٹرین تو دور کی کوڑی ہے وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کا بھی رفتار پکڑنا مشکل ہو رہا ہے۔ یہ ٹرین جمعہ کے روز گجرات میں پٹری پر سے گزرنے والی گائے سے ٹکرا گئی۔ یو این آئی اردو کے مطابق آنند کے قریب گاندھی نگر-ممبئی وندے بھارت سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین…
-

حزب اختلاف کے رہنما کو سیمینار میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت نہیں
نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے راشٹریہ جنتا دل کے قومی ترجمان و رکن پارلیمنٹ منوج جھا کو ‘عاصمہ جہانگیر کانفرنس’ میں شرکت کے لیے پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔ ذراءع کے مطابق راشٹریہ جنتا دل کے رہنما و راجیہ سبھا کے رکن منوج جھا نے انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ‘میں…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی: دہلی ہائی کورٹ کے جج کو اس یو اے پی اے ٹریبونل کی سربراہی سونپی گئی جو فیصلے پر نظرثانی کرے گا
نئی دہلی : مرکز نے جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ کے جج جسٹس دنیش کمار شرما کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ سے متعلق ٹریبونل کے سربراہ کے طور پر مقرر کیا ہے جو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے وابستہ تنظیموں پر مرکز کی پانچ سالہ پابندی کا جائزہ لے گا۔…
-

تھائی لینڈ میں چائلڈ کیئر سنٹر پر اندھا دھند گولی باری، اب تک 34 افراد ہلاک، مہلوکین میں 22 بچے شامل
تھائی لینڈ میں ایک چائلڈ کیئر سنٹر پر اندھا دھند فائرنگ کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق گولی باری کی وجہ سے چائلڈ کیئر سنٹر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ہر طرف چیخ و پکار کا عالم پیدا ہو گیا۔ خبر رساں اداروں کے ذریعہ بتایا گیا ہے…
-

گجرات میں تجاوزات مخالف مہم: متعدد درگاہوں اور مذہبی عمارتوں پر چلا انتظامیہ کا بلڈوزر، ‘انتخابات کے پیش نظر پیغام دینے کی کوشش!’
گاندھی نگر: گجرات حکومت نے بدھ کے روز مسلسل پانچویں دن دیو بھومی دوارکا ضلع کے بیٹ دوارکا جزیرے پر انہدامی کارروائی انجام دی۔ اتنا ہی نہیں، حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کیا جس میں تجاوزات کرنے والوں کو مبینہ طور پر کٹر پنتھی (انتہا پسند) اور…
-

سونیا گاندھی راہل کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوئیں
بنگلور: کانگریس صدر سونیا گاندھی جمعرات کو منڈیا، کرناٹک میں ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہوئیں اور راہل گاندھی اور دیگر لوگوں کے ساتھ پد یاترا کی۔ سونیا نے منڈیا ضلع کے ڈاک بنگلہ علاقے سے پد یاترا کا آغاز کیا۔ وہ پہلی بار ‘بھارت جوڑو یاترا’ میں شامل ہوئیں۔ کرناٹک اسمبلی انتخابات سے چند…
-

ہندوستان میں اقلیتوں کو کوئی خطرہ نہیں، ہمیں ساتھ رہنا ہوگا: موہن بھاگوت
نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے بدھ کے روز کہا کہ کچھ لوگ خوف پھیلا نے کا کام کر رہے ہیں، جو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہندوؤں کی وجہ سے ہندوستان میں اقلیتوں کو خطرہ ہے۔ بھاگوت نے ناگپور میں اپنی سالانہ وجے دشمی کی تقریر کے دوران کہا…