Category: نیوز
-

فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کولکاتا کے کچھ حصوں میں امتناعی احکامات نافذ
نئی دہلی: اے این آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال پولیس نے پیر کو کولکاتا کے کچھ علاقوں میں 12 اکتوبر تک چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی۔ یہ پیش رفت شہر میں فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی…
-

’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو غیر آئینی قرار دینے کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کیا
نئی دہلی: دی ہندو کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کو مرکز اور دیگر لوگوں سے ایک عرضی پر جواب طلب کیا جس میں مسلمانوں میں طلاق کی تمام اقسام بشمول ’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو کالعدم اور غیر آئینی قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس ایس اے نذیر…
-

الیکشن کمیشن نے ادھو کو بھیجا نوٹس، تیر اور کمان کے استعمال پر جواب طلب
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اندھیری ایسٹ اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں شیوسینا کے انتخابی نشان تیر کمان کے استعمال پر مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی اور شیو سینا کے صدر مسٹر ادھو ٹھاکرے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے مسٹر ٹھاکرے سے کہا ہے کہ وہ ہفتہ کی دوپہر دو بجے تک اس…
-

یو پی: بہرائچ میں عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں شامل 6 عقیدت مند کرنٹ لگنے سے جان بحق
بہرائچ: اترپردیش کے بہرائچ میں اتوار کی صبح برآمد ہونے والے عید میلاد النبیؐ کے جلوس میں شامل 6 عقیدت مند کرنٹ لگنے سے جان بحق ہو گئے، جبکہ ایک شخص شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ یہ واقعہ بہرائچ ضلع کے نانپارہ…
-

ناسک میں بڑا بس حادثہ، حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 12 پہنچی، صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم کا اظہارِ غم
ناسک بس حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے، جب کہ دیگر 38 زخمیوں کا الگ الگ اسپتالوں میں علاج چل رہا ہے۔ افسران نے ہفتہ کے روز اس سلسلے میں میڈیا کو جانکاری دی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیر اعظم نریندر مودی، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور…
-

جو کچھ ہندوستان کے مفاد میں ہے، وہی ہندوستانیوں کے مفاد میں ہے جودھپور میں ’مذہب جوڑنے کے لیے ہے، توڑنے کے لیے نہیں ‘ کے موضوع پر سیمینار میں پروفیسر اختر الواسع کا اظہارِ خیال
جودھپور: (ملت ٹائمز) آج مولانا آزاد یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور اور خسرو فاوَنڈیشن نئی دہلی کے اشتراک سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد ہوا جس کا عنوان تھا ’مذہب جوڑنے کے لیے ہے، توڑنے کے لیے نہیں ۔ ‘‘ اس سیمینار کی خصوصیت یہ تھی کہ اس میں مذہبِ اسلام کے…
-

مذہب تبدیل کرنے والے دلتوں کو درج فہرست ذات کا درجہ دینے کی جانچ کے لیے مرکز نے کمیشن تشکیل دیا
نئی دہلی: لائیو لاء کی خبر کے مطابق مرکز نے جمعرات کو ان لوگوں کو درج فہرست ذات کا درجہ دینے کے معاملے کی جانچ کرنے کے لیے ایک کمیشن مقرر کیا جو پہلے دلت تھے لیکن اب اپنا مذہب تبدیل کر کے ان مذاہب میں داخل ہوچکے ہیں جن کا آئین کی دفعہ 341…
-

سرکاری محکموں میں بھرتی کے امتحان میں صرف انگریزی اور ہندی کا استعمال جمہوری روح کے خلاف ہے: کنیموزی
نئی دہلی: ڈی ایم کے لیڈر کنیموزی نے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کو، جس میں کہا گیا ہے کہ اسٹاف سلیکشن کمیشن کا کمبائنڈ گریجویٹ لیول کا امتحان صرف انگریزی یا ہندی میں لیا جائے گا، جمہوری روح کے خلاف قرار دیا۔ یہ امتحان جس کا مقصد مرکزی حکومت کے مختلف محکموں میں 20,000 اسامیوں کو…
-

ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت نبویؐ پر ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائے جس سے غلط فہمیوں کا ازالہ ممکن ہو: مولانا کلب جواد نقوی
لکھنؤ: پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے ہفتۂ وحدت منانے کی اپیل کی ۔ مولانانے کہاکہ بارہ ربیع الاول…
-

پریم چند کے مزید ناول اور افسانوں کا عربی میں ترجمہ کیا جائے
غالب انسٹی ٹیوٹ میں محترمہ شالو اور ڈاکٹر جسیم الدین کی مشترکہ تصنیف ’پریم چند اینڈ دی عرب ورلڈ‘ کی رسم اجرا کی تقریب میں ماہر پریم چندیات پروفیسر اسد الدین کا اظہار خیال نئی دہلی: (اسٹاف رپورٹر) اردو ہندی کے ناول وافسانہ نگار پریم چند کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ ان کے ناول…