Category: نیوز
-

متھرا اسٹیشن سے چوری بچہ بی جے پی کونسلر کے گھر برآمد، 8 افراد گرفتار
اتر پردیش کے متھرا ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ ہفتے 7 ماہ کا ایک بچہ اپنے ماں-باپ کے بغل میں سوتے ہوئے چوری ہو گیا تھا، جو فیروز آباد میں ایک بی جے پی کونسلر کے گھر سے برآمد ہوا ہے۔ پولیس نے بی جے پی لیڈر، اس کے شوہر اور دو ڈاکٹروں سمیت 8 افراد…
-

کورونا کے تازہ قہر سے سہمے چین نے دنیا کا سب سے بڑا الیکٹرانکس ہول سیل مارکیٹ بند کیا
چین میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے وبا کی تازہ لہر کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ حکومت نے بڑھتے قہر کو روکنے کے لیے لاک ڈاؤن کے حصے کی شکل میں شینزین کے جنوبی ٹیکنالوجی سنٹر ہواکیانگ بیئی واقع دنیا کے سب سے بڑے الیکٹرانکس ہول سیل…
-

بلقیس بانو کی عصمت دری کے مجرموں کی رہائی کے خلاف بنگلورو میں شدید احتجاج
بنگلورو: کرناٹک کی راجدھانی بنگلورو میں طلباء اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے ہفتہ کو یہاں فریڈم پارک میں بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے 11 قصورواروں کو رہا کرنے کے گجرات حکومت کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔ مجرموں کی رہائی کی مذمت کرتے ہوئے پلے کارڈز لہرا رہے مظاہرین نے الزام لگایا…
-

بلقیس بانو معاملہ کے قصورواروں کی رہائی کے خلاف 134 سابق افسرشاہوں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط
بلقیس بانو معاملہ میں 134 سابق افسرشاہوں نے چیف جسٹس یو یو للت کے نام کھلا خط لکھ کر تمام 11 مجرموں کو واپس جیل میں قید کرنے کی درخواست کی ہے نئی دہلی: اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ بلقیس بانو کے مجرموں کی رہائی کا معاملہ طول پکڑ رہا ہے اور ملک بھر سے…
-

لجنہ علمیہ ، ریاض کی طرف سے حضرت مولانا لطف اللہ قاسمی کے اعزاز میں الوداعی تقریب
ریاض: (محمد انعام الحق قاسمی) مورخہ 28؍ محرم الحرام 1444ھ بمطابق 26؍اگست 2022ء بروز جمعہ ریاض، مملکت سعودی عرب میں لجنہ علمیہ (ابنائے قدیم فضلائے دار العلوم دیوبند ، ریاض) کی طرف سے حضرت مولانا لطف اللہ قاسمی صاحب کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔اس تاریخی اور مبارک الوداعیہ میں مہمان…
-

عظیم عالم دین، محقق، سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا عمری کا سانحہ ارتحال، ملک و ملت اور علم و تحقیق کا عظیم خسارہ: صدر مشاورت جناب نوید حامد
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے معروف عالم دین، عظیم اسلامی محقق، سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا جلال الدین عمری کے سانحہ ارتحال کو ملک و ملت اور علم و تحقیق کا عظیم خسارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کے انتقال سے ایسا بڑا خلا پیدا…
-

مولانا سید جلال الدین عمری کی وفات علمی دنیا کا بڑا خسارہ: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز) مولانا سید جلال الدین عمری کا ابھی 26 اگست 2022 ، پونے نو بجے شب انتقال ہوگیا _ وہ 88 برس کے تھے _ گزشتہ برس انہیں کورونا ہوگیا تھا _ اس وقت سے کم زوری تھی ، لیکن وہ معمول کی سرگرمیاں انجام دینے لگے تھے _ ایک ہفتہ…
-

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا جلال الدین عمری کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف ملی رہنما اور جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر مولانا سید جلال الدین عمری کا طویل علالت کے بعد جا معہ نگر کے الشفا ہسپتال میں آج رات کو نو بجے انتقال ہوگیا۔ نماز ہ جنازہ جماعت اسلامی ہند کے احاطہ میں کل بروز سنیچر27 اگست 2022 کو صبح دس…
-

سپریم کورٹ نے 2007 کے نفرت انگیز تقریر کیس میں سی ایم یوگی کے خلاف مقدمہ چلانے کی عرضی کو خارج کر دیا
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2007 کے گورکھپور فسادات کیس کے سلسلے میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف مقدمہ چلانے کی اجازت مانگنے والی عرضی کو جمعہ کو خارج کر دیا۔ چیف جسٹس این۔ وی رمنا کی سربراہی میں تین ججوں کی بنچ نے عذرداری خارج کرتے ہوئے کہا کہ…
-

توہین رسالت: حیدرآباد میں نماز جمعہ پرامن طریقے سے ادا کی گئی
حیدرآباد: بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی ٹی راجا سنگھ کی طرف سے پیغمبر اسلامؐ پر توہین آمیز کلمات کہے جانے کے بعد حیدرآباد میں لگاتار احتجاج و مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ گزشتہ روز ٹی راجا کو گرفتار کر کے جیل بھیجے جانے کے بعد بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری تھا، تاہم سخت…