Category: نیوز
-

بھارتی انسانی حقوق کے ریکارڈ پر الہان عمر کی قرارداد کیا ہے؟
امریکی کانگریس کی رکن نے انسانی حقوق کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کے خلاف ایک قرارداد پیش کی ہے۔ حال ہی میں بھارت نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ان کے دورہ پر شدید تنقید کی تھی۔ امریکی کانگریس کی معروف خاتون رکن الہان عمر نے ایوان نمائندگان…
-

مہاراشٹر بحران: ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل اے کی حمایت کا دعویٰ کیا
گوہاٹی: مہاراشٹر میں شیوسینا، کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) والی مہا وکاس اگھاڑی (ایم وی اے) حکومت کا سیاسی بحران اس وقت گہرا ہو گیا جب ریاستی وزیر ایکناتھ شندے نے 41 ایم ایل ایز کی حمایت کا دعویٰ کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو پوسٹ کیا۔ ویڈیو اور تصویروں میں شندے اپنے…
-

روس میں سامان بردار فوجی طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک، 5 زخمی
ماسکو: روس کا ایک فوجی طیارہ یازان نامی شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔ طیارے میں 9 افراد سوار تھے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کےمطابق طیارے کا حادثہ یازان شہر میں میخائلوسکی ہائی…
-

گجرات فسادات: نریندر مودی کو کلین چٹ دینے کے خلاف ذکیہ جعفری کی عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دینے والی ایس آئی ٹی رپورٹ کے خلاف دائر کی گئی عرضی کو خارج کر دیا ہے۔ موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف یہ عرضی ذکیہ جعفری نے دائر کی تھی۔ ان فسادات میں…
-

ترکی میں ’ڈبیٹنگ چمپئن شپ‘ میں جے این یو کے طلباء عمار جامی، شاداب عالم اور محمد اظہار نے ہندوستان کا نام روشن کیا
نئی دہلی-استنبول: (یو این آئی) ترکی کے قدیم شہر استنبول میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی مباحثہ ’ڈبیٹنگ چمپئن شپ‘کے سیمی فائنل میں پہنچ کر جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) کے طلباء عمار جامی، شاداب عالم اور محمد اظہار نے ہندوستان کا نام روشن کیا۔ رواں برس ترکی کے فتح محمد سلطان یونیورسٹی…
-

رام پور ضمنی انتخاب: اعظم خان کا حکومت پر حملہ، کہا۔ پولیس نے بنایا دہشت کا ماحول، تھانے میں لوگوں کو پیٹا گیا
رام پور لوک سبھا سیٹ کے لیے آج ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں۔ دریں اثنا، سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان، جو رام پور سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں، نے بی جے پی حکومت پر حملہ کیا ہے اور یوپی پولیس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم پوری رات جاگے…
-

ملک کی چھ ریاستوں میں ضمنی انتخابات بی جے پی ایس پی اور عآپ کی ساکھ داؤ پر
نئی دہلی: ملک کی چھ ریاستوں میں تین لوک سبھا اور سات اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے تحت ووٹنگ شروع جاری ہے۔ ملک کی چھ ریاستوں میں ہونے والے اس ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی، سماج وادی پارٹی اور عام آدمی پارٹی کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ لوک سبھا سیٹوں کی…
-

شیو سینا کے تین اور ایم ایل اے گوہاٹی میں شندے کیمپ میں شامل ہوئے
گوہاٹی-ممبئی: مہاراشٹر میں گہرے سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا کے مزید تین ممبران اسمبلی جمعرات کو گوہاٹی کے ریڈیسن بلو ہوٹل میں ایکناتھ شندے کے کیمپ میں شامل ہوئے۔ شندے کیمپ کا دعویٰ ہے کہ فی الحال انہیں 37 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے۔ اس کیمپ کی جانب سے 34 ایم ایل ایز…
-

ادھو کے بالا صاحب والے تیور، بالا صاحب نے بھی کہا تھا میرا پورا خاندان شیوشینا چھوڑ رہا ہے
مہاراشٹر کی سیاست میں وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کی پارٹی شیو سینا کے لیے بالادستی کی جنگ جاری ہے۔ ایکناتھ شندے کے باغی رویہ کے بعد سے پوری مہا وکاس اگھاڑی حکومت پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن ان تمام بحرانوں کے درمیان وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اپنے خطاب کے…
-

گرفتار شدہ نوجوانوں کو رہا کرمعمولات زندگی سے جڑنے کاموقع دے پریاگ راج پولیس: مولانا حکیم الدین قاسمی
جمعیۃ علماء ہند کے اعلی سطحی وفد کی آئی جی زون پریاگ راج سے ملاقات، پرتشدد واقعہ کی مذمت کے ساتھ پولیس کارروائی پر اظہار تشویش الہ آباد: برسراقتدار جماعت کی سابق ترجمان کے ذریعہ شان رسالت مآب ؐمیں کی گئی گستاخی کے خلاف اظہار ناراضگی کے دوران گزشتہ دنوں اٹالہ حلقہ میں رونما ہوئے…