Category: نیوز
-

چار ہندوستانی سمیت 22 مسافروں کو لے جا رہا نیپالی طیارہ لاپتہ، ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع
کاٹھمنڈو: نیپال کی نجی ایئرلائن تارا ایئر کی ایک پرواز اتوار کے روز لاپتہ ہو گئی۔ اس پرواز کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ ایئر لائن کے عہدیداران کے حوالے سے آ رہیں خبروں کے مطابق اس چھوٹے مسافر طیارے میں کل 22 مسافر سوار تھے، جن میں سے چار ہندوستانی ہیں۔…
-

مولانا محمود مدنی کے اجلاس میں مولانا ارشد مدنی کی شرکت، جمعیۃ کے دونوں دھڑوں کے اتحاد کا دیا عندیہ
دیوبند: سرزمین دارالعلوم دیوبند میں جمعیۃ علماء ہند کے دو روزہ اجلاس کے دوران جہاں مسلمانوں کو درپیش سیاسی، سماجی اور مذہبی مسائل کے حوالے سے گفت و شنید جاری ہے، وہیں اس 100 سال پرانی تنظیم کے دونوں دھڑوں میں اتحاد کی امید نظر آ رہی ہے۔ خیال رہے کہ جمعیۃ علماء ہند دو…
-

صبر ہماری کمزور ی نہیں، ضرورت پڑنے پر دارو رسن بھی آباد کریں گے: مولانا محمود مدنی
ملک میں جاری فرقہ پرستی اور اسلامو فوبیا کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے ایک ہزار سد بھاؤنا سنسد کرنے کا کیا اعلان نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا اہم اجلا س دیوبند کے عثمان نگر (عید گا ہ میدان) میں آج صبح شروع ہوا، جس میں ملک بھر سے جمعیۃ…
-

حجاب تنازعہ: کرناٹک کے منگلورو یونیورسٹی کی متعدد طالبات کو واپس بھیجا گیا
بنگلورو: کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع کے ایک کالج کے عہدیداران نے ہفتہ کے روز حجاب پہن کر آنے والی متعدد طالبات کو گھر واپس بھیج دیا۔ یہ واقعہ منگلورو یونیورسٹی کے ایک کالج میں پیش آیا۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق یہ فیصلہ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش…
-

یہودیت ترک کرکے اسلام قبول کرنے والے معروف دانشور محمد اسد پر آئی او ایس کا دو روزہ سمینار
برطانوی استعمال اور انگریزیوں کی سازشوں کو قریب سے دیکھنے کے بعد انہوں نے اسلام کا مطالعہ شروع کیا تھا نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیزکی جانب سے معروف مفکر ، صحافی اور دانشور محمد اسد کی حیات وخدمات پر دوروزہ بین الاقوامی سمینار کا آج پہلا دن…
-

معروف صحافی منے بھارتی کے والد کا انتقال، اکھلیش یادو، روش کمار چراغ پاسوان سمیت متعدد اہم شخصیات کا اظہار تعزیت
نئی دہلی معروف صحافی سماجی کارکن اور ایں ڈی ٹی وی کے چیف کوآرڈینیٹر محمد اطہر الدین عرف منّے بھارتی کے والد محترم جناب کلام الدین صاحب سابق اسسٹنٹ کمشنر سلیس ٹیکس اتر پردیش کا 96 سال کی عمر میں 26 مئی کو شاہین باغ میں انتقال ہو گیا تھا۔ .تدفین عصر کی نماز کے…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں داخلے کے لیے درخواست کی آخری تاریخ میں توسیع
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مختلف کورسز میں داخلہ کی خواہش رکھنے والے طلبا کے لئے خوشخبری ہے۔ یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ (یوجی)، پوسٹ گریجویٹ (پی جی)، ڈپلومہ اور ایڈوانس ڈپلومہ کورسز میں داخلہ کے لئے درخواست پیش کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یعنی جو امیدوار کسی وجہ سے…
-

یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر ہندستان کا شدید اعتراض
ہندوستان نے جمعہ کو یاسین ملک معاملے میں عدالت کے فیصلے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم کے آزاد مستقل انسانی حقوق کمیشن کے تبصروں پر سخت اعتراض کیا اور کہا کہ ان تبصروں کے ذریعے او آئی سی۔ آئی پی ایچ آر سی نے کشمیر کے علیحدگی پسند لیڈر کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت…
-

اب ملک کی 100 سال سے پرانی تمام اہم مسجدوں کا سروے کرانے کا مطالبہ! سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: ملک بھر میں چل رہے مندر-مسجد تنازعہ کے درمیان سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ عرضی داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک کی 100 سال سے پرانی تمام اہم مسجدوں کا سروے کرایا جائے۔ اس حوالہ سے ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ یا کسی دوسرے ادارے کو حکم جاری کرنے…
-

ہندوستان میں کوئلہ بحران پھر پیدا ہونے کے آثار، شدید بجلی کٹوتی کا خدشہ: رپورٹ
نئی دہلی: ہندوستان کو رواں مالی سال (2022-23) کی دوسری یعنی ستمبر میں ختم ہونے والی سہ ماہی کے دوران کوئلہ کی شدید قلت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، کیونکہ اس وقت بجلی کی طلب زیادہ ہونے کی توقع ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق وزارت توانائی کی ایک داخلی کمیٹی نے اپنی…