Category: نیوز
-

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تجارتی معاہدے پر لگی مہر
دبئی: اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے جو کسی بھی عرب ملک کے ساتھ اسرائیل کا پہلا بڑا تجارتی معاہدہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے لیے فری ٹریڈ ڈیل طے پاگئی جس پر دونوں…
-

بہار میں بڑا گھوٹالہ! پٹنہ کے 900 ‘کاغذی’ صفائی ملازمین غائب، پیسوں کی ہیر پھیر کی تحقیقات شروع
پٹنہ: بہار میں پٹنہ میونسپل کارپوریشن کے 900 ملازمین گزشتہ کئی دنوں سے ‘لاپتہ’ ہیں۔ اب کہا جا رہا ہے کہ اس معاملے میں قصوروار ملازمین اور آؤٹ سورسنگ کمپنی کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔ آئی اے این ایس کے مطابق یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا جب بائیو میٹرک حاضری شروع ہوئی۔…
-

ہاردک پٹیل 15 ہزار حامیوں کے ساتھ 2 جون کو تھامیں گے بی جے پی کا ہاتھ!
پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل جلد ہی بی جے پی کا ہاتھ تھامنے والے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجدھانی گاندھی نگر واقع بی جے پی دفتر میں ہاردک پٹیل پارٹی کی رکنیت اختیار کریں گے۔ ہاردک پٹیل بی جے پی کی گجرات یونٹ کے صدر سی آر پاٹل کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوں…
-

لوک سبھا کی طرح اب راجیہ سبھا میں بھی کوئی مسلمان بی جے پی کی نمائندگی نہیں کرے گا!
نئی دہلی: بی جے پی نے 10 جون کو ہونے جا رہے راجیہ سبھا انتخابات کے لئے 22 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں ایک بھی مسلم امیدوار نہیں ہے۔ بی جے پی نے اس سے قبل تین مسلمانوں مختار عباس نقوی، ایم جے اکبر اور سید ظفر اسلام کو راجیہ…
-

یو پی ایس سی میں کامیاب مزدور کے بیٹے وشال کی جدوجہد، ماں نے بکری پال کر گھر چلایا، ٹیچر نے کی فیس ادا!
مظفر پور: بہار کے ضلع مظفر پور کے انتہائی غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے وشال کمار نے یو پی ایس سی (یونین پبلک سروس کمیشن) کے امتحان میں 484 ویں رینک حاصل کی ہے۔ وہ اپنی کامیابی کا سہرا خاندان کے ساتھ ساتھ استاد گوری شنکر پرساد کے بھی سر باندھتے ہیں۔ نیوز پورٹل…
-

بھارت: کیا مسلمانوں کو ٹی وی مباحثوں میں حصہ لینا چاہیے؟
ایسا محسوس کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے متعدد بھارتی ٹی وی چینلز پر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف منظم انداز میں مہم چلائی جا رہی ہے۔ ان پر ہونے والے اکثر مباحثوں میں اسلام اور مسلمانوں کی توہین کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ بحث کا موضوع کچھ بھی ہو، ٹی وی…
-

توہینِ رسالت کی مرتکب ملعونہ نپور شرما کو گرفتار کیا جائے نبی کی ناموس پر مسلمان سروں کا نذرانہ پیش کرنے کو تیار: الحاج محمد سعید نوری
ممبئی: اس وقت بھگوادھاری شرپسند عناصر توہین رسالت ﷺ کی آڑ میں ملک میں تشدد برپا کرنے کی سازش کے ساتھ ہندوؤں اور مسلمانوں میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے بی جے پی ترجمان گستاخ رسول ﷺ نپور شرما کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے کیونکہ اگر اسے گرفتار نہیں کیا…
-

ٹوپی پہننے پر مسلم طالب علم کی پٹائی، عدالتی حکم کے بعد پرنسپل سمیت 7 کے خلاف مقدمہ درج
بنگلورو: کرناٹک کے ایک کالج کے احاطہ میں گول ٹوپی پہننے پر ایک طالب علم کی پٹائی کر دی گئی۔ اس معاملہ میں پرنسپل، سب انسپکٹر اور دیگر ساتھ افراد کے خلاف ایف آئی درج کی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی آئی اے این ایس کے مطابق پولیس نے اتوار کے روز اس معاملہ کی…
-

ہر شہری کو آزادی کے ساتھ اپنے مذہب پر کاربند رہنے کا حق حاصل، مسلم پرسنل لاء کو ختم کرنے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی
اگر کسی کو ہمارا مذہب پر چلنا پسند نہیں تو وہ کثرت میں وحدت پر مبنی اس عظیم ملک سے ہجرت کرجائے: مولانا محمود مدنی جمعیۃ علماء ہند کی مجلس منتظمہ کے اجلاس میں کئی اہم تجاویز منظور، موجودہ حالات سے متعلق ایک اہم اعلامیہ منظور دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کی مرکزی مجلس منتظمہ کا…
-

اندهادهند فائرنگ: کملا ہیرس نے کی ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی اپیل
واشنگٹن: امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے نفرت کی وبا کی مذمت کرتے ہوئے حملہ آور ہتھیاروں پر پابندی لگانے کی اپیل کی ہے۔ ہیرس نے یہ بات ٹیکساس کے ریاستی اسکول میں فائرنگ کے چند دن بعد ہفتے کے روز بفیلو میں ہوئی فائرنگ کے متاثرین میں سے ایک کی دیکھ بھال کے دوران…