Category: نیوز
-

ہر مسجد میں شیو لنگ کیوں تلاش کریں، بے سبب تنازعہ کیوں بڑھائیں: موہن بھاگوت
ناگپور: ملک بھر میں کئی مسجدوں پر کھڑے کئے گئے تنازعات، گیان واپی مسجد میں عدالتی حکم سے کرائے گئے سروے اور وضو خانہ سے شیو لنگ برآمد ہونے کے دعووں کے بعد آر ایس ایس (راشٹریہ سوم سیوک سنگھ) کے سربراہ موہن بھاگوت نے بیان دیا ہے کہ اب سنگھ کی طرف سے مندروں…
-

’ہندوستان میں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ‘ مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ
واشنگٹن: امریکہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان میں مذہبی مقامات اور اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے 2021 کی بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کرتے ہوئے کہا…
-

ای ڈی کے ذریعہ بینک کھاتوں کو منجمد کئے جانے کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت کہا: یہ اقتدار کا غلط استعمال اور جمہوری حق کا انکار ہے
بنگلور: انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ پاپولر فرنٹ کے بینک کھاتوں کو عارضی طور پر منجمد کئے جانے کی تنظیم مذمت کرتی ہے۔ ای ڈی کی حالیہ کاروائی گذشتہ کچھ سالوں سے تنظیم کے خلاف جاری ظالمانہ اقدامات کا حصہ ہے۔ ایک بار پھر یہ واضح ہو گیا ہے کہ ایجنسی حکمراں جماعت پر…
-

نفرت کی سیاست کا عروج ملک کے لئے خطرہ: کے سی آر
حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) نے جمعرات کے روز کہا کہ نفرت کی سیاست کے عروج کے سبب ملک پر خطرہ منڈلا رہا ہے۔ کے سی آر نے اس بات پر فکرمندی ظاہر کی ہے کہ مذہبی جنون کے علاوہ کسی بھی دیگر مسئلہ پر بحث نہیں ہو رہی…
-

کرناٹک میں حجاب پہن کر کالج پہنچی 6 طالبات معطل، 12 گھر واپس بھیجی گئیں
کرناٹک کے جنوبی کنڑ ضلع میں افسران نے کئی بار تنبیہ کے باوجود حجاب پہننے پر جمعرات کو ایک کالج کی چھ طالبات کو معطل کر دیا اور دوسرے کالج میں 12 طالبات کو کلاس سے واپس گھر بھیج دیا گیا۔ حجاب گائیڈلائنس کی بار بار خلاف ورزی کرنے پر اپیننگڈی گورنمنٹ پری-یونیورسٹی کالج کی…
-

جامعہ ہمدرد ریزیڈنشل کوچنگ اکیڈمی،نئی دہلی سے یو پی ایس سی سول سروسز امتحان 2021- میں چھ امید واروں کا انتخاب
نئی دہلی: جامعہ ہمدرد کے لیے یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ یونیورسٹی کی جامعہ ہمدرد ریذیڈنشیل کوچنگ اکیڈمی (جے ایچ آر سی اے) کے 06 طلبہ کو یو پی ایس سی سول سروسز امتحان 2022 – میں منتخب کیا گیا ہے۔ (1)شمبھوی مشرا – رینک: 116 (2)محمد قمر الدین خان…
-

گیان واپی مسجد معاملے میں ٹی وی پر بحث و مباحثہ سے گریز ضروری فیصلہ ٹی وی چینلوں پر نہیں عدالتوں میں ہوگا: گلزار اعظمی
نئی دہلی: گیان واپی مسجد مقدمہ وارانسی سیشن عدالت میں زیر سماعت ہے، اور مسلم فریق (انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی) کی طرٖ ف سے وکلاء کامیاب پیروی کررہے ہیں۔ دوسری طرف میڈیا میں بھی روز مقدمہ کو لیکر بحث و مباحثہ ہوتا ہے جس میں بحث کرنے والے گیان واپی مسجد کے سلسلہ میں کماحقہ…
-

مدارس کو پیسہ دینا بند کردینا چاہیے سرکار کو ، لاؤڈ-اسپیکر ہٹانے کے معاملہ میں یوگی سرکار نے بھید بھاؤ نہیں کیا: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی ایک ٹی وی چینل کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ مدارس کو پیسہ دینا اور ان کی امداد کرنا سرکار کو بند کردینا چاہیے ۔ مدسہ قائم کرنا مسلمانوں کی اپنی ذمہ داری ہے ۔ جنہیں ضرورت ہوگی وہ مدرسہ قائم کریں…
-

آج یکم جون سے ہونے جا رہی تبدیلیاں، جو آپ کے بجٹ پر براہ راست اثر انداز ہوں گی!
نئی دہلی: مئی کا مہینہ ختم ہو گیا اور آج سے جون کا آغاز ہو گیا، مہینہ بدلنے کے ساتھ آج سے بہت سی چیزیں بھی بدل رہی ہیں۔ ان میں سے کچھ چیزیں آپ کے ذاتی مالیات سے متعلق ہیں، جس کا براہ راست اثر آپ کی جیب پر پڑنے والا ہے۔ جون کے…
-

معاشی محاذ پر مودی حکومت کو لگا زوردار جھٹکا، چوتھی سہ ماہی میں جی ڈی پی کا زوال
مالی سال 22-2021 کی چوتھی سہ ماہی میں حکومت کو معاشی محاذ پر زوردار جھٹکا لگا ہے۔ چوتھی سہ ماہی یعنی جنوری-مارچ میں ہندوستان کی معاشی شرح ترقی 4.1 فیصد رہی، جب کہ مالی سال 22-2021 کے دوران جی ڈی پی 8.7 فیصد رہا۔ مالی سال 21-2020 کے دوران اس میں 6.6 فیصد کا سکڑن…