Category: نیوز
-

کانپور تشدد: پولیس پر یک طرفہ کارروائی کرنے کا الزام! مسلمانوں میں غم و غصہ
لکھنؤ: یوپی کے اہم شہر کانپور میں جمعہ کے روز ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں پولیس نے 36 افراد کو نامزد کیا ہے اور 24 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دریں اثنا، مسلمانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس کی کارروائی یک طرفہ ہے اور مسلم طبقہ کے افراد کو نشانہ بنایا جا…
-

لاک ڈاؤن کے دوران ہجرت کرنے والے ہزاروں مزدوروں کی سائیکلیں، جسے یوپی حکومت نے 21 لاکھ روپے میں کردیا نیلام
سہارنپور: سال 2020 میں کورونا وبا کی وجہ سے ملک میں اچانک لاک ڈاؤن کی وجہ سے افراتفری مچ گئی تھی، جس کی وجہ سے یوپی کے ہزاروں مزدور جو مختلف ریاستوں میں محنت مزدوری کر رہے تھے، پیدل اور سائیکلوں سے اپنے گھروں کو لوٹنے لگے۔ کئی ریاستوں کے سرحد کے ضلع سہارنپور پہنچنے…
-

ہندو تنظیموں کا جامع مسجد سری رنگاپٹن میں پوجا کرنے کا اعلان، دفعہ 144 نافذ
کرناٹک کے مانڈیا ضلع میں ماحول اس وقت کشیدہ ہو گیا جب ہندو تنظیموں نے سری رنگاپٹن میں واقع جامع مسجد میں پوجا کرنے کا اعلان کیا۔ ہندو تنظیموں سے وابستہ افراد بڑی تعداد میں بھگوا کپڑے پہن کر اور بھگوا جھنڈے تھام کر کرانگور جنکشن پر جمع ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…
-

ہاپوڑ کی کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے حادثہ، 8 افراد کی موت
اتر پردیش کے ہاپوڑ میں کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے حادثہ ہو گیا، جس میں 8 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو نزدیکی اسپتال میں لے جایا گیا۔ مہلوکین کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔
-

کرناٹک: جامع مسجد کے باہر ہندو تنظیموں کے لوگوں کا مجمع، ہنومان چالیسہ پڑھنے پر بضد
بنگلورو: کرناٹک میں ہندو تنظیموں کی جانب سے ضلع منڈیا کے سری رنگاپٹن میں واقع جامع مسجد میں پہنچ کر پوجا کرنے کے اعلان کے پیش نظر ماحول کشیدہ ہو گیا ہے۔ ‘آج تک’ پر شائع رپورٹ کے مطابق بڑی تعداد میں بجرنگ دل اور وی ایچ پی جیسی تنظیمون کے سینکڑوں کارکن مسجد کے…
-

کانپور میں تشدد کے بعد پولیس کی کارروائی، ایف آئی آر کے بعد 35 گرفتار
کانپور: اتر پردیش کے کانپور میں جمعہ کے روز ہونے والے تشدد کے معاملہ میں پولیس نے تین ایف آئی آر درج کی ہیں۔ ان میں سے دو پولیس کی طرف سے جبکہ تیسری ایف آئی آر مار پیٹ اور توڑ پھوڑ کا نقصان اٹھانے والے شخص کی جانب سے درج کرائی گئی ہے۔ ایف…
-

سوامی کی 71 افراد کے ساتھ گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کی کوشش، پولیس نے کیا مٹھ میں نظر بند
وارانسی: گیان واپی مسجد میں پوجا کرنے کا اعلان کرنے والے شنکراچاریہ سوروپانند سرسوتی کے شاگرد اوی مکتیشورانند کو پولیس نے ان کے مٹھ میں نظر بند کر دیا ہے۔ سوامی کا اعلان تھا کہ گیان واپی مسجد میں کئے گئے سروے کے دوران جس مقام سے مبینہ شیولنگ برآمد ہوا ہے وہ وہاں پر…
-

بہار کے اکثر اضلاع میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا کا ای.ڈی کے خلاف احتجاج، تنظیم کے کھاتے کو عارضی طور پر منجمد کرنے کی مذمت
پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی جنرل سیکریٹری محمد ثناءاللہ نے آج دربھنگہ میں تنظیم کی طرف سے منعقد احتجاج میں ای.ڈی کے ذریعہ فرنٹ کے کھاتے کو عارضی طور پر منجمد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی اُنہوں نے کہا کہ فرنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے ذریعہ تنظیم سے تعلق رکھنے والے…
-

اب نئے نام سے جانا جائے گا ترکی! اقوام متحدہ میں نام تبدیل کرنے کی درخواست منظور
انقرہ: اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ترک وزیرِ خارجہ میلود چاؤش اولو کی جانب سے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک مراسلہ موصول ہوا تھا جس میں جمہوریہ ترکی کا نام تمام دستاویزی کارروائی میں ‘ترکیہ’ کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ مراسلہ موصول…
-

ہندوستان میں پھر منڈلایا کورونا کا خطرہ، 4 ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ
ہندوستان میں کورونا کا خطرہ پھر منڈلا رہا اور کئی ریاستوں میں کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار سے زیادہ (4041) کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ اس دوران 2363 افراد نے شفایابی حاصل کی جبکہ 10 افراد کی جان چلی…