Category: نیوز
-

علی گڑھ: ہندو مہاسبھا کی لیڈر کا نماز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ، ایف آئی آر درج
علی گڑھ: نماز پر پابند عائد کرنے کا مطالبہ کرنے والی اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی نیشنل سکریٹری مہامنڈلیشور انپورنا بھارتی عرف پوجا شکون پانڈے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شکون پانڈے کو ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ (فرسٹ) کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیاہے۔ اس نوٹس کا جواب دیتے ہوئے شکون…
-

بی جے پی نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے 27 رہنماؤں کو دی ہدایت
نئی دہلی: پیغمبر اسلام پر متنازعہ تبصرہ کرنے والے بی جے پی لیڈران نوپور شرما اور نوین کمار پر کارروائی کے بعد پارٹی ایکشن میں نظر آ رہی ہے۔ ‘بھاسکر ڈاٹ کام’ پر شائع خبر کے مطابق آئی ٹی ماہرین کی مدد سے بی جے پی نے گزشتہ 8 سالوں کے دوران یعنی ستمبر 2014…
-

کانپور تشدد کی ویڈیو ٹویٹ کرنے پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کے خلاف کیس درج
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ڈیسک) کانپور تشدد کے دوران کی ویڈیو پوسٹ کرنے پر پولس نے ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کے خلاف کیس درج کرلیا ہے ۔ شمس تبریز قاسمی سمیت مزید آٹھ لوگوں کے خلاف ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرنے کے الزام میں کیس درج کیا گیا ہے ۔ ایف…
-

پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے بی جے پی ممبران کو پارٹی سے معطل کرنا کافی نہیں، قرار واقعی سزا اور مؤثر قانون ضروری: جنرل سکریٹری بورڈ
نئی دہلی: گزشتہ دنوں ملک کی برسراقتدار پارٹی کے بعض کارکنوں نے پیغمبر اسلام جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو گستاخانہ کلمات کہے ، اس نے ملک کے تمام مسلمانوں کو سخت تکلیف پہونچائی اور عالمی سطح پر بھی اس کی وجہ سے ملک کے وقار کو نقصان پہونچا…
-

بھارت: پیغمبر اسلام پر بی جے پی رہنماؤں کے توہین آمیز بیانات پر مسلم ملکوں کا شدید رد عمل
بھارت کی حکمراں بی جے پی کی قومی ترجمان کی جانب سے پیغمبر اسلام کی اہانت پر خلیجی ملکوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ پاکستانی وزیر اعظم نے بھی اس کی مذمت کی ہے جبکہ بی جے پی نے اپنے دو ترجمانوں کو بر طرف کر دیا ہے۔ حکمراں ہندو قوم پرست جماعت…
-

حضورﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج، عمان کے مفتی اعظم کی گستاخ رسول کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
مشرق وسطیٰ میں ٹوئٹر پر’إلا رسول الله يا مودي ‘ ٹرینڈ، عمان کے مفتی اعظم کی گستاخ رسول کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل، قطر اور کویت کی وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر کی طلبی، عرب ممالک میں ہندوستانی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع۔ لیبیا کے دارالافتاء کا بھی بائیکاٹ کی حمایت میں فتویٰ، مسلمانان…
-

شاتم رسول کے بھاجپا سے اخراج کا خیرمقدم گرفتاری اور عالم اسلام سے معافی کا مطالبہ برقرار: ڈاکٹر رحمانی
مسلم پولیٹیکل کاؤنسل آف انڈیا شاتمِ رسولؐ نوین کمار جندل اور نوپور شرما کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے چھ سال کے لئے برخاست کیے جانے کا خیر مقدم کرتی ہے اور اس مطالبے کا اعادہ کرتی ہے کہ ان دونون کو فی الفور گرفتار کر کے سخت سزا دی جائے ۔ کونسل…
-

جسم فروشی کو غیر قانونی قرار دیا جائے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی:”جموں و کشمیر میں اقلیتوں اور بیرونی ریاست کے لوگوں کی حالیہ ٹارگٹ کلنگ کو روکنے اور امن و امان بحال کرنے میں حکومت ناکام ثابت ہورہی ہے۔ وہاں کی صورت حال یہ ہے کہ جو پنڈت حکومت کی جانب سے ملازمتوں اور سیکورٹی کی یقین دہانیوں کے بعد وادی میں واپس آئے تھے،…
-

توہین رسالت کے مرتکبین کے خلاف تادیبی کارروائی ضروری عمل، تاہم بلاتاخیر قانونی کارروائی کی جائے: مولانا حکیم الدین قاسمی (ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند)
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے اہانت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذمہ دار نوپور شرما وغیرہ کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی کی تادیبی کارروائی کو ملک کے لیے ضروری اوربروقت عمل بتایا ہے۔انھوں نے کہا کہ توہین رسالت سے بڑھ کوئی فرقہ پرستی نہیں اور…
-

مولانا ارشد مدنی عبادت گاہ قانون کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے خلاف پہنچے سپریم کورٹ
نئی دہلی: گیان واپی مسجد کا قضیہ اور سپریم کورٹ میں عبادت گاہ قانون کے خلاف دائر عرضیوں کی مخالفت کے لئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے، جس پر گرمیوں کی تعطیل کے بعد سماعت متوقع ہے۔ یہ اطلاع جمعیۃ علمائے ہند کی جاری کردہ…