Category: نیوز
-

راجیہ سبھا انتخابات: آر جے ڈی امیدوار کے طور پر میسا بھارتی اور ڈاکٹر فیاض احمد کے کاغذات نامزدگی داخل
پٹنہ: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کی بڑی بیٹی میسا بھارتی اور سابق رکن اسمبلی ڈاکٹر فیاض احمد نے جمعہ کے روز راجیہ سبھا انتخابات کے لئے پٹنہ میں کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے موقع پر میسا بھارتی کے بھائی تیجسوی یادو اور تیج…
-

موڈیز کی وارننگ: مہنگائی بھارت کی معیشت کو کھاجائے گی!
نئی دہلی: (ایجنسی) امریکی فائناشیل فرم موڈیز نے مہنگائی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کی جی ڈی پی ترقی کے اندازے کو کم کر دیا ہے۔ امریکی فرم نے جمعرات کو اپنی رپورٹ میں ملک میں بڑھتی مہنگائی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ سے ہندوستان کی معیشت میں بحالی…
-

بیگم مسجد کی سیڑھیوں کے نیچے مورتیاں دفن، کورٹ میں دعویٰ
متھرا: متھرا میں متنازعہ شری کرشنا جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ مسجد کے اراضی تنازع کو لے کر عدالت میں سماعت جاری ہے، وہیں دوسری طرف ایک اور عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس نئی درخواست میں متھرا کی سول جج کورٹ میں کہا گیا ہے کہ 1670 میں اورنگزیب جس نے متھرا میں شری…
-

‘ اس کی قربانی نے سینکڑوں شہریوں کی جان بچائی ‘، بیٹے مدثر کی شہادت پر والد کا اظہارِ فخر
جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بدھ کو سیکورٹی فورسز نے جیش محمد کے تین پاکستانی دہشت گردوں کو مار گرایا۔ کریری علاقے کے نازی بھٹ میں ہوئے اس تصادم میں پولیس اہلکار مدثر بھی شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہادت دینے والے مدثر کے والد نے اپنے بیٹے کی…
-

مدھیہ پردیش: ریوا میں زمین تنازعہ کے درمیان فرقہ وارانہ تشدد، کئی زخمی
مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع میں متنازعہ زمین کو لے کر فرقہ وارانہ تصادم کی خبریں سامنے آ رہی ہیں جس میں کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ دو طبقات کے لوگ ایک سرکاری زمین پر دعویٰ کرتے ہوئے آپس میں متصادم ہو گئے۔ دونوں فریقین میں بحث شروع…
-

تہاڑ جیل کے ایک کمرے میں تنہا رہے گا یاسین ملک، نہیں ملے گا کوئی کام!
جموں و کشمیر میں ‘علیحدہ’ علاقہ بنانے کا خواب دیکھنے والے علیحدگی پسند لیڈر یاسین ملک کی باقی زندگی دنیا سے الگ تھلگ تہاڑ کی جیل نمبر-7 میں گزرے گی۔ اسے جیل میں بھی باقی 13 ہزار قیدیوں سے الگ رکھا جائے گا، کیونکہ وہ اپنے کمرے میں تنہا رہے گا اور اس سے کوئی…
-

مسلم عبادتگاہوں کے خلاف اقدامات کی کریں مزاحمت: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی قومی مجلس عاملہ کے 23 و 24 مئی کو پتھناتھانی میں منعقدہ اجلاس میں ایک قرارداد پاس کرتے ہوئے ملک کے عوام سے یہ اپیل کی گئی کہ وہ مسلمانوں کی مسجدوں اور عبادتگاہوں کے خلاف جاری اقدامات کی مزاحمت کریں۔ اجلاس میں یہ کہا گیا کہ گیانواپی مسجد اور…
-

تعلیم کا مقصد اخلاق و حسن سلوک سے بہتر معاشرہ کی تشکیل ہے، جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں نئے تعلیمی سال کے آغا زپر علما کا خطاب
مدارس کا ویزن صرف معاش سے مربوط نظام تعلیم نہیں:شکیل قاسمی حفظ کر نے والے طلبا دیگر زبانوں کو سیکھنے پر بھی توجہ دیں:انیس الرحمن قاسمی سپول: (پریس ریلیز) جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ میں آج نئے تعلیمی سال کے موقع پر علما اور دانشوران کا خطاب ہوا۔ جس میں طلبا کو یکسوئی کے ساتھ تعلیم…
-

منی لانڈرگ معاملے میں مہاراشٹر کے وزیر انل پرب کے گھر پر ای ڈی کا چھاپہ
ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں مہاراشٹر کے وزیر ٹرانسپورٹ انل پرب کے گھر سمیت ریاست کے کئی مقامات پر چھاپہ مارا ہے۔ انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ نے مہاراشٹر کے ٹرانسپورٹ وزیر انل پرب کے سات ٹھکانوں پر چھاپے مارے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ ای ڈی نے داپولی ریزارٹ سے متعلق معاملے میں چھاپہ مارا…
-

اجمیر شریف کی درگاہ پر بھی شیومندر ہونے کا کیا دعویٰ
اجمیر: آگرہ کے تاج محل، کاشی کی گیان واپی اور متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں پر مندر کے دعووں کے بیچ، اب اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر بھی ہندو تنظیم نے دعویٰ کیا ہے۔ مہارانا پرتاپ سینا کا کہنا ہے کہ حضرت خواجہ غریب نواز کی…