Category: نیوز
-

اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رشتۂ ازدواج سے منسلک
آسکر یافتہ مایا ناز گلوکار و موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ رحمان نے اپنے منگیتر ریاض شیخ محمد کے ساتھ شادی کرلی ہے۔ گزشتہ سال 29 دسمبر کو خدیجہ اور ریاض الدین نے منگنی کی تھی۔ حیدرآباد (تلنگانہ) : موسیقی کے ماہر اے آر رحمان کی بیٹی خدیجہ نے کاروباری اور آڈیو انجینئر ریاض…
-

شاہین باغ میں پہونچ گیا تھا بلڈوزر، افسران کی موجودگی کے باوجود بھی نہیں ہو سکی کارروائی
دہلی کے شاہین باغ میں آج اس وقت ہلچل دیکھنے کو ملی جب تجاوزات ہٹاؤ مہم کی کارروائی شروع کرنے کے لیے بلڈوزر پہنچے۔ بلڈوزر کے ساتھ ساتھ ایس ڈی ایم سی افسران بھی علاقے میں موجود تھے، لیکن اس کے باوجود کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔ وجہ تھی پولیس کی غیر موجودگی۔ میڈیا…
-

یوپی میں لڑکیاں انصاف کے لئے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنا دیا جاتا ہے: ممتا بنرجی
ممتا بنرجی نے کہا، ”بنگال دیگر ریاستوں سے بہتر ہے۔ آج یوپی میں لڑکیاں انصاف لینے جاتی ہیں تو متاثرین کو ملزم بنایا جاتا ہے۔ لیکن یہاں ہم ایسا نہیں کرتے۔ میں اپنے لڑکوں اور لڑکیوں (پارٹی ورکرز) کو بھی نہیں چھوڑتی اگر وہ قصوروار ہوں۔ لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو جعلی ویڈیوز پھیلاتے…
-

مدھیہ پردیش: گؤ کشی کے شبہ میں دو افراد کی ہوئی ماب لنچنگ پر سیاست تیز
مدھیہ پردیش میں دو دن قبل گئوکشی کے شبہ میں دو افراد کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا تھا، اب اس معاملے میں سیاست تیز ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ قبائلی طبقہ سے تعلق رکھنے والے دو افراد کی موب لنچنگ کے بعد کانگریس نے بی جے پی حکومت کو تنقید کا…
-

دہلی میں غیر قانونی توڑ پھوڑ روکنے کے لیے کئی معزز شخصیات نے لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کو لکھا خط
دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تجاوزات ہٹاؤ مہم تیز رفتاری کے ساتھ شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے خلاف اب زور و شور سے آواز اٹھنے لگی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دہلی کی تقریباً 3 درجن معزز شخصیات نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل، وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور میونسپل کارپوریشنز…
-

قومی اقلیتی کمیشن نے ملک میں فرقہ وارانہ تصادم پر فوری کارروائی کی: اقبال سنگھ لال پورہ
دہلی: (ایجنسی) قومی اقلیتی کمیشن کے چیئر مین اقبال سنگھ لال پورہ نے کہا کہ کمیشن نے ملک میں تمام فرقہ وارانہ تصادم / مسائل پر فوری کارروائی کی ہے۔ اس کے تحت جہاں پٹیالہ، جودھ پور اور بھوپال میں وارداتوں کو لے کرمتعلقہ ریاستوں کے چیف سیکرٹری سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔وہیں کمیشن…
-

یورپی یونین نے روس سے تیل خریداری روکنے کا کیا اعلان
بروسیلز: یوکرین جنگ کے باعث یورپی یونین نے روس پر پابندیوں کے چھٹے مرحلے میں روس سے تیل کی تمام خریداری روکنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وانڈرلین نے آج اسٹراسبرگ میں جاری یورپی پارلیمنٹ کے سیشن میں روس کے حوالے سے جاری بحث کے دوران کیا۔ انہوں نے…
-

ممبئی کی متعدد مساجد کے ذمہ داروں کا فیصلہ، فجر کی اذان لاؤڈ-اسپیکر کے بغیر ہوگی
ممبئی: مہاراشٹر میں جاری لاؤڈ اسپیکر تنازعہ کے درمیان ممبئی کے علما نے فجر کی اذان کے لئے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قبل ازیں، ماہ رمضان کے دوران ممبئی پولیس کے ذرائع نے کہا تھا کہ ممبئی کی 72 فیصد مسجد نے فجر کی اذان لاؤڈاسپیکر پر نہ دینے…
-

دہلی کے ویلکم علاقہ میں فرقہ وارانہ کشیدگی، پولیس نے 20 لوگوں کو لیا حراست میں
نئی دہلی: دہلی کے دو فرقوں کے درمیان ایک مرتبہ پھر جھڑپ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ اے بی پی نیوز کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو دیر رات گئے اس وقت پیش آیا جب دو فرقوں کے درمیان پہلے ہاتھاپائی ہوئی اور اس کے بعد پتھربازی شروع ہو گئی۔ واقعہ کی اطلاع پر…
-

اعظم خان کی درخواست ضمانت پر آج ہوگی سماعت، کیا رہائی ملے گی؟
الہ آباد: سماجوادی پارٹی میں چل رہے اندرونی تنازعہ کے درمیان آج اعظم خان سے متعلق معاملہ میں اہم سماعت ہونے جا رہی ہے۔ رکن اسمبلی اعظم خان کی درخواست ضمانت پر الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔ قدآور لیڈر کی درخواست ضمانت اگر منظور ہو گئی تو وہ جیل سے باہر آ جائیں…