Category: نیوز
-

اتراکھنڈ میں زبردست کامیابی کے بعد بی جے پی کے لئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب بنا درد سر
اتراکھنڈ میں بی جے پی 47 سیٹوں پر زوردار کامیابی کے ساتھ ایک بار پھر سے اقتدار میں واپس آ گئی ہے۔ حالانکہ اس بڑی جیت میں اہم کردار نبھانے والے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی انتخاب ہار گئے ہیں۔ نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو لے کر بی جے پی کے اندر لگاتار ہلچل…
-

حج کمیٹی کی تشکیل نو: سپریم کورٹ مرکزی حکومت پر برہم، 8 ہفتے میں حلف نامہ داخل کرنے کی ہدایت
نئی دہلی: حج کمیٹی آف انڈیا کی تشکیل نو ودیگر کئی معاملات کے سلسلے میں دائر مفاد عامہ کی ایک عرضی پر آج سماعت کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ نے حکومت کے رویے پر سخت رخ اپنایا اور 8 ہفتہ کے اندر مرکزی حکومت سے حلف نامہ داخل کرنے کو کہا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عبد…
-

اسد الدین اویسی نے یوپی کے نتائج کو ‘ 20-80’ کی جیت قرار دیا
آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے جمعرات کو اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے نتائج کو 20-80 کی جیت قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے کہا کہ ہندوستانی جمہوریت میں یہ ماحول کئی سالوں تک برقرار رہنے والا ہے۔ حیدر آباد کے رکن پارلیمنٹ، جن کی پارٹی نے…
-

یوپی الیکشن میں اب تک کامیاب ہونے والےمسلم ممبران اسمبلی
لکھنو: (ایجنسی) یوپی الیکشن میں اس بار محمد اعظم خاں، عبداللہ اعظم اور مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری سمیت 31 مسلم ممبران اسمبلی جیت حاصل کیے ہیں۔ ذیل میں ان کے نام موجود ہیں۔ (1)محمد اعظم خاں (سماج وادی) (2)عبداللہ اعظم خاں (سماج وادی) (3) صہیب انصاری(سماج وادی) (4) ناہیدحسن (اقرا حسن)(سماج وادی) (5)عمر…
-

اسمبلی انتخابات کے نتائج گہری سیاسی منافرت کے اثر کی تصدیق: پاپولر فرنٹ نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے ایک بیان میں ریاستی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت کو بی جے پی کی زبردست فرقہ وارانہ سیاسی منافرت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ بی جے پی نے ووٹ بینک کے لئے ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ فرقہ پرستی پر انحصار کیا، جس کی مدد سے وہ روزگار جیسے مدّوں اور مدّوں کی سیاست جو انتخابات کے دوران بحث کا موضوع رہے تھے، اس پر جیت حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ اس طرح بی جے پی نے ووٹروں کے ذہنوں میں فرقہ پرستی کا زہر گھول کر اور اقلیتی مذاہب کے خلاف اشتعال انگیز پروپگنڈہ چلاکر حکومتی بدانتظامی اور بنیادی ترقیاتی مسائل سے لوگوں کا دھیان بھٹکا دیا۔ او ایم اے سلام نے مزید کہا کہ جس ریاست اور اسمبلی حلقوں میں بی جے پی کو کامیابی ملی ہے یہ وہی علاقے ہیں جہاں کسان مظاہرے غصے کی زبردست لہر میں تبدیل ہو گئے تھے۔ چنانچہ یہ کامیابی سیاسی منافرت کے گہرے اثر کا ثبوت پیش کرتی ہے۔ سیکولر پارٹیوں کو ہندوتوا انتخابی حکمت عملی کے آگے ابھی بھی کچھ سمجھ نہیں آ رہا ہے اور وہ نرم ہندوتوا اور سیکولرزم کی چکنی چپڑی باتوں کا سہارہ لے رہی ہیں۔ آج اس قسم کے مصنوعی علاج کی ضرورت نہیں ہے، بلکہ ایسی حکمت عملی اور عظیم اتحاد کی ضرورت ہے جو آئین میں مذکور ملک کے اصل سیکولر اقدار کو برقرار رکھنے والے ہوں۔ یہ پارٹیاں حالات کی سنگینی کا اندازہ لگانے اور اس کا مناسب حل تلاش کرنے میں ناکام رہیں، جہاں فرقہ وارانہ سیاسی تقسیم، نفرت اور نسل کشی کی دعوتیں بحیثیتِ ملک ہمارے وجود کے لئے سنگین خطرہ بن رہی ہیں۔ ان سیکولر پارٹیوں کو اب اپنا محاسبہ کرنے، اپنی ناکامیوں سے سبق لینے اور جس سیکولرزم پر وہ چل رہی ہیں اس کے تعلق سے اپنے نظریے میں بنیادی تبدیلی لانے کے لئے خود کو تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ انہیں کم سے کم اب تو ہندوتوا حملوں سے ہمارے ملک اور اس کے آئینی اقدار کو بچانے کی جانب ایک صحیح قدم اٹھانا چاہئے۔
-

اسمبلی انتخابات: امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج
اسمبلی انتخابات: امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج اتر پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں اسمبلی انتخابات کے نتائج اب سے تھوری دیر یعنی 8 بجے سے آنے شروع ہو جائیں گے ۔ تمام پارٹیوں کے امیدوار اور ارکان جہاں ای وی ایم کی رکھوالی کرتے نظر آئے وہیں الیکشن کمیشن نے بھی…
-

انسانی مقاصد کے لئے ماسکو کا یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان
کیف – ماسکو: یوکرین کے 5 مقامات سے شہریوں کو نکالنے کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر راہداری کھولنے کے اعلان کے بعد روسی فوج نے آج بدھ صبح 07:00 تک مزید شہریوں کو نکالنے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا۔ انسانی امور کے انچارج سیل نے واضح کیا کہ روسی وزارت دفاع…
-

ووٹوں کی گنتی کو سپریم کورٹ کی ہری جھنڈی وی وی پیٹ کی پرچیوں کی جانچ کے معاملہ پر سماعت بعد میں
نئی دہلی : سپریم کورٹ نے منگل کو الیکشن کمیشن کی دلیلیں سننے کے بعد 5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 10مارچ کو طے وقت پر کرنے کو ہری جھنڈی دکھا دی۔ چیف جسٹس این وی رمن کی صدارت والی سہ رکنی بنچ نے آج اس سے پہلے سینئر کویل میناکشی اروڑا…
-

بلونت سنگھ کی کہانیوں سے زمینی حقیقتیں پوری شدت کے ساتھ نظر آتی ہیں: پروفیسر خواجہ اکرام
بلونت سنگھ اردو افسانے کی ایک شناخت ہیں اور ان کے ذکر کے بغیر اردو افسانے کی تاریخ مکمل نہیں کہی جاسکتی ہے۔یہ بات جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق صدر شعبہ اردو پروفیسر شہزاد انجم نے قومی اردو کونسل کے مالی تعاون سے یوتھ پاٹھ شالہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام بلونت سنگھ کے صد سالہ…
-

ٹریننگ کے مقصد سے لے جائی جارہی تھیں ای وی ایم مشینیں: ڈی ایم وارانسی
تبدیلی ای وی ایم و نتائج میں بے ایمانی کی کوششوں جیسے ایس پی سربراہ کے سنگین الزامات کے درمیان وارانسی کے ڈی ایم نے واضح کیا ہے کہ ای وی ایم کاؤنٹنگ سے قبل اسٹاف کی ٹریننگ کے لئے لے جائی جارہی تھیں۔ وارانسی میں ای وی ایم کی منتقلی پر پیدا ہوئے خدشات…