Category: نیوز
-

اعظم خان کو ایک اور معاملے میں ملی ضمانت
سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما و رام پور کےایم پی اعظم خان کو الہ آباد ہائی کورٹ نے جعل سازی کے ایک اور معاملے میں ضمانت دے دی۔تاہم دیگر دو معاملے زیر التوار ہونے کے وجہ سے ابھی وہ جیل میں ہی رہیں گے۔ اعظم خان گزشتہ دو سالوں سے متعدد مقدمات میں سیتا…
-

ایکزٹ پول کے ذریعہ ووٹ چوری کرنے کی ہورہی ہے کوشش: اکھلیش یادو
سماجوادی پارٹی صدر اکھلیش یادو نے 10 مارچ کو برآمد ہونے والے یوپی اسمبلی انتخاب کے نتائج سے پہلے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انھوں نے کہا ہے کہ ایگزٹ پول کے ذریعہ ایسا ماحول بنانے کی کوشش ہو رہی ہے کہ بی جے پی جیت رہی ہے۔ اکھلیش یادو نے منگل کے روز میڈیا…
-

اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں کانگریس کی حکومت یقینی: دیپیندر ہڈا
کانگریس لیڈر دیپیندر ہڈا نے کہا، ”ہمیں یقین ہے کہ پانچ ریاستوں میں عوام نے غرور (مرکز) والی حکومت کے خلاف ووٹ دیا۔ کانگریس اتراکھنڈ، پنجاب، منی پور اور گوا میں اپے دم پر حکومت بنائے گی اور یوپی میں تبدیلی ہوگی اور کانگریس اہم کردار ادا کرے گی۔” Correction | We're sure that in…
-

اسمبلی انتخابات: ووٹ شماری سے قبل وی وی پیٹ سرٹیفکیشن پر سماعت کے لئے سپریم کورٹ تیار
پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخاب کے بعد ووٹ شماری شروع ہونے سے دو دن پہلے منگل کو سپریم کورٹ ایک مفاد عامہ کی عرضی پر سماعت کے لیے تیار ہو گیا، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وی وی پیٹ کا سرٹیفکیشن ووٹ شماری کے بعد نہیں، بلکہ اس سے پہلے ہونا چاہیے۔ سینئر…
-

یوکرین بحران سے ہندوستان پریشان، ڈالر کے مقابلے روپے میں ریکارڈ گراوٹ
کموڈیٹی کی اونچی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ایکویٹی بازار میں غیر ملکی فنڈوں کے نتائج نے ہندوستانی روپے کو امریکی ڈالر کے مقابلے ایک نئے ریکارڈ ذیلی سطح پر پہنچا دیا۔ روس-یوکرین جنگ سے پیدا دیگر چیزوں کے ساتھ خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے روپے پر کمزور دباؤ بنائے رکھا۔ یوکرین بحران نے پیر…
-

راجیہ سبھا کی 13 نشستوں کے لئے انتخابات 31 مارچ کو، 14 مارچ جاری ہوگا نوٹیفکیشن
نئی دہلی: ایوان بالا – راجیہ سبھا کی 13 نشستوں کے لیے 31 مارچ کو انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 31 مارچ کو چھ ریاستوں کی 13 نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ یہ انتخابات آسام کی دو، ہماچل پردیش، ناگالینڈ اور تری پورہ میں ایک ایک، کیرالہ میں تین اور پنجاب میں…
-

یوکرین سے لوگوں کو محفوظ نکالنے کے لئے روس جنگ روکنے کے لئے تیار
ماسکو: جنگ سے متاثرہ روکین کے مختلف شہروں میں ہورہی گولہ باری کے درمیان پھنسے ہندستانی طلبا سمیت سینکڑوں لوگوں کے محفوظ انخلا کے پیش نظر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کوریڈور بنانے کے لئے روس جنگ بندی کے لئے تیا ر ہوگیا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ میں یہ اطلاع دی گئی۔ بی بی سی…
-

ظلم کرنے والے کو نہ فراموش کریں گے اور نہ ہی معاف: زیلنسسکی
کیف: پڑوسی ملک روس کی جانب سے جنگ کا شکار ہونے والے ملک یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں دینے کے عزم کا اظہار…
-

دیویندر فڑنویس کی گاڑی پر ایک شخص نے پھینکی چپل، بی جے پی کے خلاف لگے نعرے
مہاراشٹر کے پونے میں دیویندر فڑنویس کو لگاتار مخالفت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسا ہی کچھ 6 مارچ کو دیکھنے کو ملا جب نہ صرف فڑنویس کی کار پر ایک شخص نے چپل پھینک دی، بلکہ فڑنویس اور بی جے پی کے خلاف خوب نعرے بازی بھی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار…
-

دہلی کے چار بڑے اسپتالوں میں 6 سال کے اندر 5724 بچوں کی موت، آر ٹی آئی سے انکشاف
نئی دہلی: دہلی میں واقع مرکزی حکومت کے چار اسپتالوں میں ساڑھے چھ سالوں کے دوران ہر ماہ اوسطاً 70 بچوں کی موت ہوتی ہے۔ سب سے زیادہ خراب حالت صفدر جنگ اسپتال کی ہے جہاں 81 مہینے سے ہر ماہ تقریباً 50 نومولود کی جان چلی گئی۔ صفدر جنگ اسپتال کے علاوہ آل انڈیا…