Category: نیوز
-

بیٹیوں کو وراثت میں ان کا شرعی حق دیا جائے؛ معروف عالم دین محمد شمیم اختر ندوی کا مدرسہ عزیزیہ جامع مسجد پوپری سیتامڑھی میں خطاب
سیتامڑھی: وراثت میں بیٹیوں کا حق اللہ نے مقرر فرمایا ہے بلکہ بڑی تاکید کے ساتھ تقسیم وارثت کی تفصیلات قرآن کریم مذکور ہیں،جو لوگ اس نظام وراثت سے روگردانی کرتے ہوئے بیٹیوں اور بہنوں کو محروم کرتے اور نہیں دیتے ہیں درحقیقت وہ اپنی ساری عبادتوں کے باوجود خود کو جنت سے محروم کررہے…
-

طلبا لیڈر انیس خان کے قتل کے بعد مغربی بنگال میں ایک اورمسلم نوجوان مہراب علی کا قتل
ایک جانب ہوڑہ کے آمتا تھانہ کے تحت مبینہ طور پر پولس کے ہاتھوں طلبا لیڈر انیس خان جو این آر سی اور دیگر مہم کا حصہ رہے تھے کے قتل کے معاملے کو لےکر بنگال میں سیاست جاری ہے تو دوسری جانب خبر ہے کہ ایک اور مسلم نوجوان محراب علی کے قتل کی…
-

روس – یوکرین جنگ: تیسرے جوہری پلانٹ کی طرف بڑھ رہا ہے روس، ویزا ماسٹر کارڈ نے روس میں تمام لین دین کیا بند
روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ مسلسل 11ویں روز میں داخل ہوگئی۔ جنگ کی وجہ سے پوری دنیا خودبارود کے ڈھیر کی طرف دیکھ رہی ہے۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز امریکی قانون سازوں کے ساتھ بات چیت کے دوران دعویٰ کیا کہ روسی افواج نے یوکرائن کے دو ایٹمی پلانٹس پر…
-

باب مولانا محمود حسن کو باب شیخ الہندمولانا محمود حسن (اسیر مالٹا) کے نام سے موسوم کیا جائے
دھولیہ: گزشتہ دنوں جمعیۃ علماء ضلع دھولیہ (ارشد مدنی) کے ایک وفد ڈاکٹر ابو تراب انصاری، مولانا عبد القیوم قاسمی ، الحاج مشتاق صوفی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر و دیگر ذمہ داران جامعہ کے نام ایک مکتوب لکھ کر جامعہ کے کیمپس میں واقع باب مولانا محمود حسن کو باب شیخ الہند…
-

اتحاد و اتفاق کی فضا ہموار کرنا اور غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز تر کرنا ہماری اولین ذمہ داری: مولانا انیس الرحمن قاسمی
گوہاٹی – آسام: (پریس ریلیز) بین مذہبی اتحادویگانگی اورر واداری کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی اپنے بیس روزہ ملک گیر دورے کے درمیان ندوۃ التعمیر امارت شرعیہ آسام کے زیراہتمام منعقد اجلاس اسلام پور مدرسہ گوہاٹی میں علماء کرام،طلباء عظام اورشہر…
-

دو روزہ قومی سیمینار: بعنوان ” مولاناعبدالشکورآہؔ مظفرپوریؒ کی ادبی خدمات “
سمستی پور: (معراج علم بیورو رپوٹ) جامعہ ربانی ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ اورقومی کونسل اردو دہلی کےاشتراک سے بہارکی مشہورومعروف علمی ،دینی وروحانی درسگاہ جامعہ ربانی منورواشریف سمستی پورکےسیمینارہال میں بعنوان “مولاناعبدالشکورآہ ؔ مظفرپوری کی ادبی خدمات “دوروزہ قومی سیمینارکاانعقادعمل میں آیا ، جس میں ملک کےمشاہیرعلماء ،دانشوران ،ادباء ،شعراء اوراہل قلم نےشرکت کی ،اوراپنے…
-

ابو مسعود قاسمی، عرش ملسیانی میموریل میڈل اور مرزا غالب ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی کے طالب علم اور نوجوان فاضل دارالعلوم دیوبند ابو مسعود قاسمی کو دہلی یونیورسٹی کے اٹھانویں (98) تقسیمِ اسناد تقریب کے موقع پر دہلی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر یوگیش سنگھ کے ہاتھوں عرش ملسیانی میموریل میڈل اور مرزا غالب ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا. یہ ایوارڈ انہیں دہلی یونیورسٹی کے…
-

روس نے یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا کیا اعلان
روس نے یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کے جانے کے لیے انسانی بنیادوں پر راہداری کھول دی ہے۔ روس کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز جنگ بندی کا اعلان کیا تاکہ دو محصور شہروں بشمول اسٹریٹجک بندرگاہی شہر ماریوپول کے رہائشیوں کو انخلا کی اجازت دی جا سکے۔
-

جموں و کشمیر: سانبہ میں دلدوز سڑک حادثہ، ایک ہی کنبہ کے 4 افراد سمیت پانچ جاں بحق
جموں: جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک دلدوز سڑک حادثے میں ایک ہی کنبے کے چار افراد سمیت پانچ مسافر جان بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سانبہ کے منسر علاقے میں ایک انووا گاڑی سڑک سے لڑھک کر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی کنبے کے چار…
-

یوکرین بحران: انخلا کے لئے بسیں فراہم کرنے روسی بیان پر ہندوستان نے کہا – جنگ بندی کے بغیر یہ ممکن نہیں!
نئی دہلی: روس کے سرکاری میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق روسی حکام نے یوکرین کے شہر سومی اور خارکیف سے ہندوستانی طلبا کے انخلا کے لئے 130 بسوں کا انتظام کیا ہے۔ اس پر ہندوستان نے جمعہ کے روز کہا کہ جنگ بندی کے بغیر ان کا انخلا ممکن نہیں ہے کیونکہ ان علاقوں میں…