Category: نیوز
-

خار کیف پر روسی حملے میں 21 افراد ہلاک، 64 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ پہونچا خار کیف کی دہلیز پر
یوکرین پر روس کے حملے کے ساتویں روز روسی افواج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دوسرے بڑے شہر خارکیف کو نشانہ بنایا ہے۔ خارکیف پر حملوں کے درمیان روسی فوج نے بھی فضائیہ سے دستے روانہ کیے ہیں۔ 21 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات منظر عام پر آئی ہیں۔ 64 کلومیٹر طویل فوجی قافلہ…
-

یوپی اسمبلی انتحابات: سماجوادی پارٹی کی کئی مقامات پر ای وی ایم خراب ہونے کی شکایت
یوپی میں چھٹے مرحلہ کی پولنگ کے دوران سماجوادی پارٹی کی جانب سے متعدد پولنگ بوتھوں پر ای وی ایم خراب ہونے اور دیگر بے ضابطگیوں کی شکایت کی جا رہی ہے۔ سماجوادی پارٹی کی جانب سے تاحال گورکھپور، امبیڈکر نگر، بستی، دیوریا سمیت متعدد اضلاع پر ووٹنگ کے دوران ای وی ایم خراب ہونے…
-

نتیش کمار کی حکومت میں ہو رہا ہے جی ایس ٹی گھوٹالہ، آر جے ڈی کے الزام کے بعد جانچ کا حکم
پٹنہ : بہار کی نتیش حکومت پر ریاست کی اہم اپوزیشن پارٹی آر جے ڈی نے جی ایس ٹی گھوٹالہ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس الزام کے بعد نتیش کمار کی صاف شبیہ کو جھٹکا لگا ہے۔ آر جے ڈی کے سینئر لیڈر بھائی ویریندر نے بدھ کے روز الزام عائد کیا کہ دیہی…
-

یوکرین سے مزید 600 ہندوستانیوں کی واپسی
نئی دہلی: ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کے تین سی-17 طیارے بدھ کی شب اور جمعرات کی صبح کے درمیان یوکرین میں پھنسے 600 سے زیادہ ہندوستانیوں کو لے کر غازی آباد کے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن پہنچے۔ آئی اے ایف کا پہلا سی-17 طیارہ رومانیہ کی راجدھانی بخاریسٹ سے 200 مسافروں کو لے کر…
-

بہار میں ایم ایل سی انتخاب کی تاریخ کا اعلان، 7 اپریل کو آئے گا رزلٹ
بہار قانون ساز کونسل کے لیے انتخاب کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے۔ 4 اپریل 2022 کو ایم ایل سی انتخاب کے لیے ووٹنگ کرائی جائے گی اور ووٹ شماری 7 اپریل کو ہوگی۔ 9 مارچ کو قانون ساز کونسل انتخاب کے لیے نوٹیفکیشن جاری کیے جانے کا اعلان ہوا ہے۔ اس کے ساتھ…
-

روس – یوکرین جنگ: بنکر میں پھنسی انبالہ کی پربھجوت کور لگا رہی ہے مدد کی گُہار
کیف : انبالہ رہنے والی پربھجوت کور یوکرین کے میکولیو شہر میں بلیک سی یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔ وہ کئی دیگر ہندوستانی طلبا کے ساتھ یونیورسٹی کے بنکر میں پھنسی ہوئی ہے۔ یہ طلبا کھانے کی کمی ہونے اور انٹرنیٹ کی کمی جیسے مسائل کی اطلاع دے رہی ہیں۔ ان کے مطابق دوسرے ملک میں…
-

یوکرین بحران: یورپ کے مسلمانوں سے پناہ گزینوں کی مدد کی اپیل
روم : یوکرین پر روس کے حملوں اور فوجی پیشقدمی نے کہرام برپا کردیا ہے،یوکرین سے تقریبا ساڑھے چھ لاکھ افراد فرار ہوچکے ہیں جو پڑوسی یورپی ممالک بشمول پولینڈ اور رومانیہ میں پناہ لے چکے ہیں ۔ ایک بڑا انسانی بحران دستک دے چکا ہے جس نے ایک بار پھر عالمی برداری کو چوکنا…
-

امریکہ: جوبائیڈن نے فضائی حدود روسی طیاروں کے لئے کیا بند
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے بدھ کو اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کے دوران امریکی فضائی حدود سے روسی طیاروں پر پابندی لگانے کا اعلان کیا۔سی این این کی خبر کے مطابق امریکی صدر نے کہاآج رات میں اعلان کر رہا ہوں کہ ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر تمام روسی پروازوں کے…
-

امریکی کمپنی’ایکسن موبل’ کا روس میں سرمایہ کاری کرنے سے انکار
واشنگٹن: امریکی توانائی کمپنی ‘ایکسن موبل’ نے کہا ہے کہ وہ روس میں اپنے سخالن-1 پروجیکٹ پر کام روک دے گی اور یوکرین میں جاری روسی فوجی آپریشن کے جواب میں روسی ترقی میں سرمایہ کاری کو بھی ختم کر دے گی۔ کمپنی نے منگل کی ریلیز میں کہا کہ ”ایکسن موبل، جاپانی، ہندوستانی اور…
-

بھارت: ترک شہری ائیر انڈیا کا سی ای او، آر ایس ایس ناراض کیوں؟
ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی مربی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آرایس ایس) نے بھارت کے صنعتی گھرانے ٹاٹا گروپ کی جانب سے ترک شہری محمد ایلکر آئجی کو ایئر انڈیا کا نیا سی ای او اور منیجنگ ڈائریکٹر مقرر کیے جانے پر ناراضگی ظاہر کی ہے اور حکومت سے مطالبہ…