Category: نیوز
-

لو جہاد قانون پر گجرات حکومت کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا، ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگانے سے انکار، آئین کی حفاظت کے لیے جمعیۃ علماء ہند کی جد وجہد جاری ہے: مولانا محمود اسعد مدنی
جمعیۃ علماء ہند (گجرات یونٹ) کی عرضی پر ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ جب تک یہ ثابت نہیں ہو جاتا کہ لڑکی کے ساتھ زبردستی یا دھوکہ ہوا، تب تک لو جہاد ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج نہیں کی جا سکتی نئی دہلی: سپریم کورٹ سے’لو جہاد ایکٹ‘ پر راحت کی امید…
-

امتحان چھوڑ سکتی ہیں، حجاب نہیں! دسویں جماعت کی کئی طالبات نے امتحان ترک کر دیا
نئی دہلی: کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کی وجہ سے پیدا ہونے والا تنازعہ لگاتار جاری ہے۔ طالبات اور والدین حجاب پہننے کے مطالبے پر ڈٹے ہوئے ہیں جبکہ ہائی کورٹ نے حتمی فیصلہ سنائے جانے تک تعلیمی اداروں میں مذہبی شناخت کا کوئی بھی لباس پہننے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔…
-

پردہ ہمارے ملک کی تہذیب کا حصہ ہے: مولانا ارشد مدنی
دیوبند: جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ ہم نے امن اور بھائی چارے کی مضبوطی کے لئے ووٹ کیا ہے، تمام لوگوں کو ملک کی امن و شانتی اور خوشحالی کے لئے ووٹ دینا چاہئے، انہوں نے کہا کہ پردہ ہر اس شخص کے لئے ضروری ہے جس…
-

لالو پرساد سے جڑے پانچویں معاملے کا کل آئے گا فیصلہ
رانچی: راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو کے خلاف چارہ گھپلہ کے سب سے بڑے معاملے آر سی 47 اے/96 میں فیصلہ 15 فروری کو آئے گا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام ملزمان کو فیصلے کے دن عدالت میں حاضر رہنے کا حکم دیا ہے۔ لالو پرساد…
-

دیکھ کبیرا رویا، دیس کی کیا تصویر بنا دی ہے؟
مولانا عبد الحمید نعمانی کچھ دنوں پہلے 2018ء میں معروف صحافی سعید نقوی کی کتاب “وطن میں غیر ،ہندستانی مسلمان ” منظر عام پر آئی تھی، یہ ان کی اصل انگریزی کتاب، Being The Other, The Muslim in India کا اردو ترجمہ ہے ۔ ملک میں جس طرح کا ماحول ، مسلمانوں کے تعلق سے…
-

اے بی جی شپ یارڈ کے خلاف تقریباً 23 ہزار کروڑ روپے کی فریب دہی کا معاملہ
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے ریاست میں پرائیویٹ شعبہ کی سب سے بڑی جہاز رانی کمپنیوں میں سے ایک اے بی جی شپ یارڈ لمیٹڈ کے خلاف تقریباً 23ہزار کروڑ روپے کی فریب دہی کا معاملہ درج کیا ہے۔ تفتیشی ایجنسی کا کہنا ہے کہ کمپنی نے نجی شعبہ کے آئی سی آئی…
-

طالبہ اغوا معاملے میں بی جے پی رکن اسمبلی ونے بہاری سمیت تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
پٹنہ: بہار کے لوریا سے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) رکن اسمبلی ونے بہاری اور ان کی اہلیہ چنچلا بہاری کے ساتھ ہی دیگر کے خلاف پٹنہ کے اگم کنواں تھانے میں کالج طالبہ کے اغوا کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے اتوار کو یہاں بتایا کہ معاملے میں شکایت…
-

بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رہے گی: محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر: جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے حجاب تنازعہ پر بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا، ”مجھے ڈر ہے کہ بی جے پی حجاب تک ہی محدود نہیں رکے گی۔ وہ مسلمانوں کی دوسری علامتوں پر بھی تنازعہ کھڑا کریں گے اور ان سب کو مٹا دیں…
-

دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے زیر اہتمام یک روزہ تربیتی ومذاکرتی اجتماع اختتام پذیر دینی تعلیم دین و دنیا دونوں کے لیے ضروری: مقررین
نئی دہلی: دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کے زیر اہتمام مسجد صفہ دارالعلوم انتظامیہ بھلسوا ڈیری دہلی میں ایک روزہ مذکراتی اجلاس ہفتہ کو منعقد ہوا، جس میں مرکزی دینی تعلیمی بورڈ جمعیۃ علماء ہند کے ناظم مولانا خالد گیاوی نے پاور پوائنٹ کے ذریعہ اکابر کے نصاب پر مشتمل منظم مکاتب کا…
-

ایک اور بڑا بینک گھوٹالہ! 28 بینکوں کو 22 ہزار کروڑ کا چونا لگایا ، 8 افراد گرفتار
نئی دہلی: بینکنگ شعبہ میں ایک اور بڑے گھوٹالہ کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اے بی جی گروپ (اے بی جی شپیارڈ) نے 28 بینکوں کے ساتھ دھوکہ دہی کی ہے اور ان بینکوں کو تقریباً 22 ہزار کروڑ روپے کا چونا لگایا ہے۔ یہ گھوٹالہ اتنا بڑا ہے کہ بینک گھوٹالوں…