Category: نیوز
-

عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی
منامہ: بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلیٰ افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔…
-

اسکولوں – کالجوں میں حجاب پر پابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، کرناٹک تنازعہ پر امریکہ کا بیان
واشنگٹن: دنیا بھر میں مذہبی آزادی پر نظر رکھنے اور رپورٹ کرنے والے امریکی حکومت کے ادارہ برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (آئی آر ایف) نے کالج کیمپس میں مسلم طالبات کے حجاب پہننے کے مطالبہ کے بعد پیدا ہونے والے تنازعہ کے درمیان کرناٹک حکومت پر تنقید کی ہے۔ کہنا ہے کہ مذہب کی…
-

مجلس کارپوریشن الیکشن میں مضبوطی کے ساتھ حصہ لے گی: کلیم الحفیظ
ای ڈی ایم سی کیڈر کانفرنس، کارکنان میں دیکھا گیا جوش نئی دہلی: مجلس دہلی میں ایک طاقت بن گئی ہے، مسلمان، دلت اور مظلوم طبقات مجلس میں شامل ہو رہے ہیں اور اچھی امید لگارہے ہیں۔ ہماری طاقت سے ڈر کر دہلی پولس ہمارے کارکنوں کو ہراساں کررہی ہے۔ مگر ہم ڈرنے والے نہیں…
-

تبدیلی مذہب پر رزرویشن ختم کرنے کی مانگ لوک سبھا میں گونجی
ہندو مذہب میں ریزرویشن کا فائدہ حاصل کرنے والے شخص کو تبدیلی مذہب کی صورت میں اس کے لئے ریزرویشن کی سہولت ختم کرنے کا مطالبہ لوک سبھا میں کیا گیا۔ لوک سبھا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نشی کانت دوبے نے وقفہ صفر میں یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہندو مذہب میں رہتے…
-

یوگی حکومت کو بڑا جھٹکا، وصولی نوٹس واپس لے ورنہ ہم منسوخ کردیں گے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے جمعہ کو شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف احتجاج کرنے والے لوگوں پر سرکاری املاک کو مبینہ نقصان پہنچانے کی ریکوری سے متعلق وصولی نوٹس واپس لینے کے لئے اترپردیش حکومت کو آخری موقع دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگرایسا نہیں کیاگیا…
-

پربھنی داعش معاملے میں ضمانت پر رہا ملزم کی ضمانت منسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، قومی تفتیشی ایجنسی کو منہ کی کھانی پڑی
سپریم کورٹ کے فیصلہ سے دیگر ملزمین کی بھی ضمانت پر رہائی کی راہ ہموار ہوگی: گلزار اعظمی ممبئی: پانچ سالوں کی طویل قید و بند کے بعد ضمانت پر رہا ایک مسلم نوجوان کی ضمانت منسوخ کیئے جانے کی این آئی اے کی درخواست کو آج سپریم کورٹ آف انڈیا نے خارج کردیا، ملزم…
-

تبدیلی مذہب کیس میں ڈاکٹر عمر گوتم کی ضمانت منظور
جمعیۃ علماء ہند کی کامیاب پیروی کے نتیجہ میں فتح پور سیشن عدالت کا اہم فیصلہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) اترپردیش میں تبدیلی مذہب مخالف قوانین کے تحت جبراً اور بہلا پھسلاکر مذہب تبدیل کروانے کےالزام میں گرفتار مشہور اسلامی اسکالر ڈاکٹر محمد عمرگوتم کی جمعیۃ علما مہاراشٹر لیگل ٹیم کی کا میاب پیروی کے…
-

بھارت میں حجاب تنازعہ: اب عالمی رخ اختیار کرتا ہوا
بھارت میں حجاب کا تنازعہ جہاں ملکی سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ وہیں پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو وضاحت کے لیے طلب کیا۔ ملالہ یوسف زئی کے بعد اب فرانسیسی فٹ بالر پال بوگبا نے بھی حجاب مخالفین پر نکتہ چینی کی ہے۔ نئی دہلی: (جاوید اختر) نئی دہلی میں ذرائع کے مطابق…
-

فرانسیسی وزیر مسلم خواتین فٹبالروں کے حجاب پہننے کے حق میں
فرانس میں مسلم خواتین فٹ بال کھلاڑی کھیل کے میدان میں حجاب پہننے پرعائد پابندی کو ختم کرنے کی مہم چلا رہی ہیں۔ ملک کی صنفی مساوات کی وزیر نے مسلم خواتین کھلاڑیوں کے اس مطالبے کی حمایت کی ہے۔ فرینچ فٹ بال فیڈریشن نے حال ہی میں جو نئے ضابطے طے کیے ہیں ان…
-

حجاب معاملہ: کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: کرناٹک کا حجاب تنازعہ ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ہے۔ کرناٹک کی کچھ طالبات نے حجاب معاملہ پر ہائی کورٹ کے عبوری حکم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، اس معاملے پر دائر تازہ عرضیوں کا سپریم کورٹ کے سامنے فوری سماعت…