Category: نیوز
-

بھارت: حجاب کی حمایت اور مخالفت کی بحث مزید گرم
بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کے خلاف جہاں بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے وہیں سینکڑوں سماجی کارکنوں نے اس معاملے میں کرناٹک ہائی کورٹ کے عبوری فیصلے پر سپریم کورٹ سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے متعدد سابق ججوں، وکلاء، سماجی کارکنوں، دانشوروں،…
-

حکومت شہریت ترمیمی قانون 2019 پر نظر ثانی کرے
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) 2019 پر اپنے موقف پر نظر ثانی کرے جو کہ اس قانون سے ہونے والے شدید نقصان کا نوٹس لیتے ہوئے آئین ہند کے آرٹیکل 14 اور 21 کی…
-

کیجریوال حکومت دلت، غریب اور مسلمان کی دشمن ہے: کلیم الحفیظ
دوسری حکومتیں شراب بند کررہی ہیں، دہلی حکومت شراب خانے کھول رہی ہے نئی دہلی: شراب سے سب سے زیادہ نقصان غریب کا ہوتا ہے، وہ جو پیسے کماتا ہے انھیں نشے میں اڑا دیتا ہے، بیمار ہوتا ہے، مرجاتا ہے۔ اس کے بچے سڑکوں پر آجاتے ہیں۔ ملک کی دوسری حکومتیں نشے کے خلاف…
-

یوپی اسمبلی انتخابات: پہلے دو مرحلوں میں بی جے پی کی حالت انتہائی خراب، موہن بھاگوت نے سنگھ کارکنان سے کی متحرک ہونے کی اپیل
لکھنؤ: اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے دو مرحلوں میں بی جے پی کی کارکردگی کافی مایوس کن رہی ہے اور اس کا اعتراف خود آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے کیا ہے۔ 14 فروری کو دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے وسط میں ہی موہن بھاگوت نے یوپی کے سنگھ (آر ایس ایس)…
-

کرناٹک: باحجاب طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے پھر روکا گیا، انتظامیہ نے ہائی کورٹ کے عبوری حکم کا حوالہ دیا
بنگلورو: تعلیمی اداروں میں مذہبی لباس پہننے کی اجازت دینے کا معاملہ جہاں کرناٹک ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے، وہیں ریاست کے ایک اور سرکاری کالج نے ان طالبات کو واپس بھیج دیا ہے جو کلاس روم میں حجاب پہن کر داخل ہونا چاہتی تھیں۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی…
-

لال قلعہ تشدد معاملے میں ملزم پنجابی اداکار دیپ سدھو کی سڑک حادثہ میں موت
پنجابی اداکار دیپ سدھو کی ہریانہ واقع سونی پت کے پاس ایک سڑک حادثہ میں موت ہو گئی ہے۔ اس کی تصدیق سونی پت پولیس نے کی۔ دیپ سدھو کو 2021 کے لال قلعہ تشدد معاملے میں ایک ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔ हरियाणा पुलिस के अनुसार कुंडली-मानेसर-पलवल (केएमपी) एक्सप्रेसवे पर पिपली…
-

او آئی سی کا بھارت میں مسلمانوں پر ہو رہے حملوں پر اظہارِ تشویش
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے بھارت میں ہندو شدت پسندوں کی طرف سے مسلمانوں کی نسل کشی کے حوالے سے حالیہ بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مسلم خواتین کو ہراساں کرنے اور حجاب کے حالیہ تنازع پر بھی تشویش ظاہر کی۔ دنیا کے ستاون مسلم ملکوں کے گروپ اسلامی تعاون…
-

اے بی جی بینک گھوٹالہ: ملزمین کے خلاف لک آؤٹ نوٹس جاری
ہندوستان کے سب سے بڑے بینکنگ گھوٹالہ معاملے کے پانچ ملزمین کے خلاف سی بی آئی نے لک آؤٹ سرکلر جاری کر دیا ہے۔ یعنی یہ ملزمین اب ملک چھوڑ کر باہر نہیں جا سکیں گے۔ اس درمیان سی بی آئی نے بالواسطہ طور پر کہا ہے کہ کچھ ریاستوں کے ذریعہ سی بی آئی…
-

یوپی انتخابات: شاہجہاں پور میں سماجوادی پارٹی کارکن کا گولی مار کر قتل
شاہجہاں پور میں انتخابی تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں سماجوادی پارٹی کے ایک لیڈر کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ اس واقعہ میں ایک دیگر شخص کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے جس کا علاج چل رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز نگوہی تھانہ حلقہ کے تحت…
-

حجاب تنازعہ: کرناٹک کے ضلع تمکورو میں بدھ سے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان
کرناٹک حکومت نے تمکورو ضلع میں بدھ کی صبح 6 بجے سے آئندہ حکم تک دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غور طلب ہے کہ ضلع میں کالج کھلنے سے پہلے یہ پابندی نافذ کی گئی ہے۔ تمکورو کے ڈپٹی کمشنر وائی ایس پاٹل نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکم…