Category: نیوز
-

دہشت گرد تنظیم جیش کی مدد کر رہے تھے روی، وریندرا اور کنبھ ، سونی پت پولیس نے کیا گرفتار
نئی دہلی: ہریانہ کے سونی پت میں پولیس نے دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن کا نام روی اور وریندرا دیپ کور (جوڑا) اور ان کا دوست کنبھ ہے۔ تینوں پنجاب کے رہنے والے بتائے جاتے ہیں۔ اس معاملے میں سونی پت پولیس نے بتایا کہ…
-

پیگاسس معاملہ: جاسوسی کے الزام عائد ہونے کے بعد اسرائیلی پولیس کا قانون کی خلاف ورزی کا اعتراف
نئی دہلی: پیگاسس معاملہ پر امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ کے تازہ انکشافات کے بعد ایک جانب جہاں دنیا بھر میں ہلچل مچی ہوئی ہے وہیں اسرائیل میں بھی اس پر ہنگامہ ہو رہا ہے۔ دراصل پیگاسس اسپائی ویئر (جاسوسی کا سافٹ ویئر) کو اسرائیلی کمپنی این ایس او نے تیار کیا ہے اور نیویارک ٹائمز…
-

جی میل اب پہلے سے بھی زیادہ بہتر ہونے کے لیے تیار
گوگل نے جی میل کے نئے لے آؤٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں کمپنی کی دیگر سروسز کو زیادہ نمایاں کیا جائے گا۔ گوگل کے مطابق جی میل کا نئے لے آؤٹ کو فروری 2022 سے پیش کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا جو اپریل میں بائی ڈیفالٹ ہوگا اور 2022 کی دوسری…
-

جنتر منتر پر ‘ ایم ایس پی گارنٹی قانون’ کے لئے کسانوں کا زوردار مظاہرہ
نئی دہلی: زرعی قوانین کے ملتوی ہونے کے باوجود کسان ایم ایس پی گارنٹی قانون کا مطالبہ حکومت سے کر رہے ہیں۔ اسی درمیان بدھ کی صبح ایم ایس پی گارنٹی قانون کے مطالبہ کو لے کر کچھ کسان دہلی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کرنے پہنچے، جنھیں پولیس نے بس میں بٹھا کر سنگھو…
-

تقریباً دس ماہ سے روکی ہوئی اماموں کی تنخواہ جلد ریلیز ہوگی؟
نئی دہلی: ساڑھے پانچ لاکھ اماموں کی نمائندگی کرنے والے ڈاکٹر امام عمیر احمد الیاسی نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران کہا کہ ائمہ کی تنخواہ کے معاملے پر ایک میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں ہر پہلو پر بات چیت کی گئی ہے۔ امید ہے کہ دہلی وقف بورڈ کے…
-

اتر پردیش: داروغہ جنگل نے بھرے جلسہ میں چھوڑی ملازمت، کہا – ‘ بی جے پی والوں نے خون پی لیا’
اتر پردیش اسمبلی انتخاب کی ہلچل کے درمیان میرٹھ کے ہستناپور میں بطور داروغہ جنگل ملازمت کر رہے اجیت بھڈانا نے آج بی جے پی کے ہستناپور اور سردھنا رکن اسمبلی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ملازمت چھوڑنے کا برسرعام اعلان کر دیا۔ ہستناپور اسمبلی کے ایک گاؤں میں یہ اعلان کرتے ہوئے اجیت…
-

بھارت کو ہندو ریاست بنانے کا اعلان کیا جائے، سنتوں کا مطالبہ
ان سنتوں نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ ہندوؤں کا ‘احترام’ نہ کرنے والے مسلمانوں کو پاکستان بھیج دینا چاہیے۔ دسمبر میں ہردوار میں منعقدہ متنازعہ دھرم سنسد (مذہبی پارلیمنٹ) کے بعد ہفتے کے روز اترپردیش کے مذہبی شہر پریاگ راج (سابقہ الہ آباد) میں دوسرا دھرم سنسد منعقد ہوا، جس میں پہلے کے مقابلے…
-

یوگی حکومت نے غنڈوں اور مافیاؤں کو قانون سمجھایا: پی ایم مودی
نئی دہلی: (ہ س) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش اسمبلی الیکشن کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو مافیا اور غنڈے اپنے آپ کو قانون سے بڑا سمجھتے ہیں ، اتر پردیش کی بی جے پی حکومت نے انہیں قانون کا مطلب سمجھا دیا…
-

پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کی بحث بن سکتی ہے ہندوستان کی عالمی اثر کا اہم موقع: پی ایم مودی
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ کی بات چیت اور مسئلوں پر کھلے من سے کی گئی بحث ہندوستان کے عالمی اثر کا ایک اہم موقع بن سکتی ہے۔ پارلیمنٹ میں پیر سے شروع ہوئے بجٹ اجلاس سے پہلے پی ایم مودی نے نامہ نگاروں…
-

اکھلیش یادو نے کرہل اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا
لکھنؤ : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پیر کو کرہل اسمبلی سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا، اتر پردیش کے اقتدار کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ ہمہ جہت جنگ لڑنے کے عزم کے ساتھ۔ وجے رتھ، جسے اکھلیش یادو اپنے…