Category: نیوز
-

وزارت صحت نے الیکشن کمیشن کو کورونا کی صورتحال سے آگاہ کیا
نئی دہلی: صحت و خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے جمعہ کو کہا کہ الیکشن کمیشن کوانتخاب والی پانچ ریاستوں میں کووڈ کے پھیلاؤ اور کووڈ ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورت حال کی تفصیلی معلومات دی گئی ۔ وزارت نے یہاں جاری ایک وضاحت میں کہا کہ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے ساتھ وزارت…
-

وزیر اعظم مودی کی سکیورٹی میں کوتاہی، سپریم کورٹ کا سفری ریکارڈ محفوظ رکھنے کا حکم
وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے معاملے پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وزیر اعظم کے پنجاب دورے سے متعلق سفری ریکارڈ محفوظ کئے جائیں۔ یہ ریکارڈ پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کے پاس محفوظ رکھے جائیں گے۔ اب کیس…
-

بہار میں کورونا کی صورتحال دھماکہ خیز، پٹنہ سب سے بڑا ہاٹ اسپاٹ
وزیر جنک رام، نتیا نند رائے بھی ہوئے مثبت ، 1ہزار 599 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت بہار میں کورونا کی صورت حال دھماکہ خیز بن گئی ہے۔ پٹنہ سب سے بڑا ہاٹ اسپاٹ بن گیا ہے۔ جمعرات دوپہر 12 بجے تک 1599 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اس میں سے 396 لوگ پٹنہ…
-

مغربی بنگال میں کورونا کا قہر، سینکڑوں ڈاکٹر کورونا سے متاثر
کولکاتا: مغربی بنگال میں کورونا کے تیزی سے پھیلنے والے انفکشن کی وجہ سے صحت کا نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔ ریاستی صحت کے ڈائریکٹر اجے چکرورتی کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہیلتھ ایجوکیشن کے ڈائریکٹر دیباشیش بھٹاچاریہ بھی متاثر ہوئے ہیں۔ ریاستی ہیلتھ مشن کے ڈائریکٹر سومترا موہن بھی متاثر…
-

اٹلی سے امرتسر آنے والی ایئر انڈیا کے 125 مسافر کورونا کے متاثر
اٹلی سے ہندوستان آنے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز میں بڑے پیمانے پر کورونا کے مریض پائے گئے ہیں۔ پنجاب کے امرتسر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچی اس پرواز پر سوار 182 میں سے 125 مسافر کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ تمام متاثرین کو امرتسر میں قرنطینہ کیا گیا ہے۔ Punjab | 125…
-

بُلی بائی ایپ بنانے کلیدی ملزم کو دہلی پولیس نے کیا آسام سے گرفتار
نئی دہلی: بلی بائی ایپ بنانے والے اہم ملزم کو دہلی پولیس کی آئی ایف ایس او (انٹیلی جنس فیوزن ان اینڈ اسٹریٹجک آپریشنز) یونٹ نے گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی سی پی کے پی ایس ملہوترا کی ٹیم نے کلیدی ملزم کو آسام سے گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کئے گئے…
-

ٹیکہ نہیں تو کیمپس میں داخلہ نہیں، کورونا کے خطرناک پھیلاؤ کے دوران جامعہ ملیہ اسلامیہ کی ہدایت
نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کا اثر اب یونیورسٹیوں میں بھی نظر آ رہا ہے۔ ملک کا مایہ ناز تعلیمی ادارہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی نے اسی کے پیش نظر ‘نو ویکسین، نو کیمپس انٹری’ (ٹیکہ نہیں، تو کیمپس میں داخلہ نہیں) کی ہدایت جاری کی ہے۔ صرف اتنا ہی نہیں یونیورسٹی…
-

پی ایم مودی کی فیروز پور ریلی خراب موسم اور کسانوں کے سخت احتجاج کی وجہ سے ہوا رد
تقریباً دو سال بعد انتخابی موسم میں پنجاب کے دورے پر گئے وزیر اعظم نریندر مودی کو سرحدی ریاست میں موسم اور کسانوں کا سامنا کرنا پڑا۔ نتیجتاً فیروزپور میں ہونے والی ان کی ریلی کو رد کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ”آج صبح وزیر اعظم کا طیارہ…
-

ملک میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس کا مدارس پر بھی اثر ، دارالعلوم وقف دیوبند نے کیا تعطیل کا اعلان
دیوبند: (سمیر چودھری) ملک میں ایک بار مرتبہ پھر کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کا اثر دینی مدارس پر بھی پڑنے لگا ہے۔ طویل عرصے کے بعد تعلیمی سلسلہ شروع ہونے کے بعد اب ایک بار پھر مہلک بیماری کے پھیلنے کے سبب تعلیمی سلسلہ منقطع ہونا شروع ہو گیا ہے، اسی سلسلے میں…
-

دہلی میں ہلکی بارش، ہوا کا معیار انتہائی خراب
نئی دہلی: قومی دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی بارش ہوئی جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 10.9 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے چار ڈگری زیادہ ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی اور اس کے ملحقہ علاقوں کیتھل، نروانہ، فتح آباد، راجوند، اسندھ،…