Category: نیوز
-

جیو نے اکتوبر میں 17.6 لاکھ نئے صارفین جوڑے ایئرٹیل اور ووڈافون آئیڈیا کو نقصان، ٹرائی کے اعداد و شمار
نئی دہلی: ملک کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کے موبائل ص گراہکوں کی تعداد میں اکتوبر میں 17.6 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے۔ وہیںبھارتی ایئرٹیل اور ووڈافون آئیڈیا کے صارفین میں 14.5 لاکھ کی مشترکہ کمی آئی ہے۔سوموار کو ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کی طرف سے جاری کردہ…
-

عوام سوچ سمجھ کر حق رائے دہی کا استعمال کریں، یوپی کے عوام سے مفتی منظور ضیائی کی اپیل
ممبئی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ، صوفی کارواں کے روح رواں اور ادارہ علم وہنر کے چیئرمین مفتی منظور ضیائی نے اترپردیش میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سوچ سمجھ کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں۔ مفتی منظور ضیائی نے…
-

امارت شرعیہ کا دعوتی و تعلیمی مشن کی طرف بڑھتا قدم، سو سے زیادہ علماء کی ہوگی بحالی
پٹنہ: امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ پھلواری شریف پٹنہ قوم و ملت کا ایک عظیم سرمایہ اور اہم دینی ، تعلیمی ، سماجی و فلاحی قدیم ادارہ ہے ، جس کی خدمات کی روشن اور تابناک تاریخ ہے ، بانی امارت شرعیہ حضرت مولانا ابو المحاسن محمد سجادعلیہ الرحمہ نے امارت شرعیہ کے قیام کے…
-

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات: پہلے مرحلے کی پولنگ 10 فروری کو، آخری مرحلے کی پولنگ 7 مارچ اور 10 مارچ کو نتائج کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اتر پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں ہفتہ کے روز دہلی کے وگیان بھون میں پریس کانفرنس طلب کی۔ پریس کانفرنس میں گوا، پنجاب، منی پور، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات کے حوالہ سے اطلاعات فراہم کی گئیں۔ کورونا کی روک تھام کے اصولوں…
-

کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اجین مندر میں کی پوجا، کورونا سے آزادی کی مانگی دعا
نئی دہلی: کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان آج مدھیہ پردیش کے اجین شہر پہنچے اور یہاں مہاکال مندر میں پوجا کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عارف محمد خان نے یہاں کورونا سے نجات کی دعا مانگی ۔ عارف محمد خان اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں، آج انہوں نے مندر میں…
-

الیکشن کمیشن آج سہ پہر 3:30 بجے کرے گا پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آج سہ پر 3.30 بجے اتر پردیش، پنجاب، گوا، منی پور اور اتراکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اسمبلی انتخابات کا اعلان ایسے وقت میں کیا جا رہا ہے جب ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر شروع ہو چکی ہے۔ الیکشن کمیشن اس تعلق…
-

کشمیر میں شدید برفباری سے لوگوں کی زندگی ابتر، زمینی و فضائی رابطہ ایک بار پھر منقطع
سری نگر: بھاری برف باری کے بیچ وادی کشمیر کا ملک و بیرون دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک بار پھر منقطع ہوگیا ہے۔ جہاں وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو کئی مقامات پر چٹانین کھسک آنے کے پیش نظر ہفتے کے روز…
-

یوپی: ہردوئی میں شر پسند عناصر نے جنازہ دفنانے نہیں دیا ، قبرستان پر یوگی حکومت کے وزیر کا قبضہ
نئی دہلی: (رخسار احمد) یوپی کے ہردوئی ضلع کے ملاواں گاؤں سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں کچھ لوگوں نے علاقائی قبرستان میں تدفین کی اجازت نہیں دی۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ ایک شخص نے ملت ٹائمز کو اس واقعہ کی مکمل معلومات…
-

اتر پردیش کے مسلمانوں کے ساتھ تمام سیکولر پارٹیوں نے نا انصافی کی ہے: اسدالدین اویسی
اتر پردیش میں مسلمانوں کی ترقی، تحفظ اور شمولیت کے موضوع پرمجلس کی جانب سے کانفرنس کا انعقاد سرکاری اعداد و شمار پر مبنی مسلمانوں کی بد حالی پر مشتمل رپورٹ کا اجراء نئی دہلی – لکھنو: اتر پردیش کے مسلمانوں کا استحصال تمام نام نہاد سیکولر پارٹیوں نے کیا ہے۔ ڈرا کر،بہلا کر،اور لالچ…
-

ملک میں کورونا دھماکہ، اب تک ایک لاکھ 17 ہزار سے زائد آئے نئے معاملے
نئی دہلی: ملک میں کورونا کے معاملے ایک مرتبہ پھر بے حد تیزرفتار سے بڑھ رہے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے کورونا کے ایک لاکھ 17 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ روز ملک بھر سے کورونا کے 90 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے تھے لیکن…