Category: نیوز
-

کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر میلوں اور فیسٹیول پر حکومت 3 مہینے تک کی پابندی لگائے: کانگریس
بھوپال: ریاستی کانگریس کے میڈیا نائب صدر بھوپیندر گپتا نے ایم پی میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ون میلے، بھوجپال میلے، سائنس میلے کے سرکاری انعقادات کے بعد روزگار میلوں میں سرکاری سطح پر ہجوم جمع کرنے کی کوششوں کو مخالف بتاتے ہوئے ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا…
-

مالیگاؤں بم دھماکہ معاملہ:کرنل پروہت نہیں چاہتے کہ کیس کی میڈیا رپورٹنگ کرے
ہندوستانی فوج کے افسر اور 2008 مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پروہت نے منگل کو خصوصی عدالت کے روبرو ایک درخواست دائر کرکے مطالبہ کیا کہ اس کے مقدمہ کی سماعت بند کمرہ میں کی جائے اور میڈیا کو اس کی رپورٹنگ سے روکا جائے۔ عدالت نے اس معاملے میں تفتیشی…
-

یوپی: الیکشن سے بی جے پی میں استعفوں کا سلسلہ جاری، سوامی پرساد کے بعد تین ارکان اسمبلی بھی مستعفی
لکھنؤ: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے اور بی جے پی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یوگی کابینہ میں وزیر برائے محنت و کوآرڈنیشن سوامی پرساد موریہ کے استعفیٰ کے بعد بی جے پی کے تین ارکان اسمبلی بھی پارٹی سے مستعفی ہو گئے…
-

مسلم مخالف تقریروں، دھرم سنسد جیسے پروگراموں پر پابندی اور مسلمانوں کا قتل عام کرانے کی دھمکی دینے والوں کے خلاف جمعیۃ علماء ہند نے کی سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل
یہ محض مسلمانوں کا نہیں بلکہ ملک کے آئین، قانون، اتحاد اور سالمیت کا معاملہ ہے: مولانا ارشدمدنی نئی دہلی: (پریس ریلیز) پچھلے کچھ عرصہ سے ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریروں اور بیانات میں اچانک شدت آگئی ہے، یہاں تک کہ حال ہی میں ہریدوار اور دہلی میں حکومت کی ناک کے…
-

پی ایم سیکورٹی چوک معاملہ: پولیس افسروں کو مرکز کے نوٹس سے سپریم کورٹ ناراض
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ دنوں پنجاب دورے کے دوران مبینہ طور پر سیکورٹی میں لاپرواہی کے معاملے میں ریاست کے اعلی پولیس افسروں کو مرکزی حکومت کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرنے پر پیر کو ناراضگی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس این وی رمنا کی صدارت والی…
-

یوپی میں خوفناک حادثہ: شاملی کے بٹراڈا پٹاخہ فیکٹری میں زبردست دھماکہ، کئی مزدور ہلاک
شاملی : شاملی کے بٹراڈا گاؤں میں پٹاخہ بنانے والی فیکٹری میں پیر کی دوپہر ایک خوفناک دھماکہ ہوا۔ حادثے میں کئی مزدوروں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات کے بعد امدادی کام شروع کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ دھماکا اتنا زوردار تھا…
-

مغربی بنگال: چوری کے شبہ میں نوجوان کو بنایا گیا تشدد کا نشانہ
مغربی بنگال میں شمالی دیناج پور کے رائے گنج تھانے کے تحت سبھاش گڑھ علاقے میں مقامی باشندوں نے ایک نوجوان کو چوری کے الزام میں پکڑ کر زبردست پٹائی کر دی، پولیس نے نوجوان کو شدید زخمی حالت میں ہجوم کے قبضے سے نکال کر ہسپتال میں داخل کرایا۔ مغربی بنگال کے شمالی دیناج…
-

بلسی سیٹ سے بی جے پی ایم ایل اے رادھا کرشن شرما بی ایس پی میں شامل
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد دلبدل کی رفتار کو ایک بار پھر بل دیتے ہوئے بی جے پی ایم ایل اے رادھا کرشن شرما نے پیر کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کی رکنیت حاصل کرلی۔ شرما ضلع بدایوں کی بلسی اسمبلی سیٹ سے بی جے پی ایم ایل اے…
-

پنجاب میں کانگرس کی سرکار بنتے ہی مدرسہ کونسل لاگوکروائیں: پرویز صدیقی
جالندھر: (معراج عالم) پنجاب میں کانگرس کی سرکار بنتے ہی مدرسہ کونسل لاگو کروائیں گے ۔ پنجاب بھر میں مسلمانوں کے قبرستانوں ودیگر مسائل کو پہل کے آدھار پر حل کروائیں۔ ان خیالات کا اظہار راشٹریہ الپ سنکھک آرکشن مورچہ کے پردھان پرویز صدیقی نے شہید بابا دیپ سنگھ نگر اسٹیٹ میں عبدالمناک کی ادھیکشتا…
-

کورونا معاملوں میں شدید اضافہ، وزیراعظم نے بلائی ہنگامی میٹنگ
نئی دہلی: ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان پی ایم مودی نے اتوار کی شام 4:30 بجے ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔ اجلاس میں وزیراعظم کچھ بڑے فیصلے بھی لے سکتے ہیں۔ ملک میں مثبتیت کی شرح 10 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں میٹنگ کے دوران لاک ڈاؤن جیسے…