Category: نیوز
-

بہار حکومت کا حیرت انگیز فیصلہ، اب وارڈ کونسلر کی جگہ عوام کرے گی میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب
بہار میں اب شہری بلدیاتی انتخابات میں میونسپل کارپوریشنوں کے میئر اور ڈپٹی میئر کے ساتھ ساتھ سٹی کونسلروں، نگر پنچایتوں کے چیف کونسلراور ڈپٹی چیف کونسلر کا انتخاب براہ راست عوام کرے گی۔ ریاستی حکومت نے بہار میونسپلٹی (ترمیمی) آرڈیننس 2022 کو نوٹیفائیڈ کر دیا ہے۔ ترمیم شدہ قانون بہار کے سبھی 263 میونسپل…
-

بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی ہری شنکر کا استعفیٰ، برہمنوں کا نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا
لکھنؤ: اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات سے عین قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے ہاتھرس سیٹ کے ایم ایل اے ایڈوکیٹ ہری شنکر ماہور نے بھی استعفی پیش کر دیا۔ ہری شنکر نے پارٹی پر برہمنوں، دلتوں اور پسماندہوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بنیادی…
-

پارلیمنٹ کا اجلاس 31 جنوری سے ہوگا شروع
نئی دہلی: پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالہ سے بتایا گیا ہے کہ بجٹ اجلاس کا پہلا حصہ 31 جنوری سے 11 فروی تک اور دوسرا حصہ 14 مارچ سے 8 اپریل تک ہو سکتا ہے۔ کورونا کے معاملوں میں ہو رہے اضلافہ…
-

بی جے پی کا خاتمہ کر کے عوام کو ظلم و ستم سے نجات دلائیں گے: سوامی پرساد موریہ
بی جے پی کو خیرباد کہنے والے یوگی حکومت میں وزیر محنت رہے سوامی پرساد موریہ نے آج باضابطہ طور پر سماجوادی پارٹی کی شمولیت اختیار کر لی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی پر زبردست حملہ بولا۔ سوامی پرساد نے کہا، ”آج بی جے پی کے خاتمہ کا بگل بج گیا…
-

این ڈی ٹی وی کے معروف صحافی کمال خان کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال
معرف صحافی کمال خان کا حرکت قلب بند ہونے سے انتقال ہو گیا ہے۔ کمال خان نیوز چینل این ڈی ٹی وی سے وابستہ تھے اور اتر پردیش پر باکمال رپورٹنگ کرتے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق علی الصبح انہیں دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں…
-

بنگال: خوفناک ٹرین حادثہ، 12 بوگیاں پٹری سے اتریں، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی داخل اسپتال
مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی علاقے کے میناگوڑی میں بیکانیر ایکسپریس 13 جنوری کی شام تقریباً پانچ بجے پٹری سے اتر گئی۔ اس حادثہ میں اب تک 5 افراد کی ہلاکت کی خبر سامنے آ گئی ہے اور 40 مسافروں کو بہ حفاظت نکال کر قریبی اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔…
-

علی گڑھ میں ہونے والی دھرم سنسد پر پابندی لگانے کے لئے جمعیۃ علماء ہند نے الیکشن کمیشن اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو لکھا خط
نئی دہلی: ہریدوار دھرم سنسد میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں گذشتہ کل سپریم کورٹ آف ا نڈیا نے اترا کھنڈ حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہو ئے اتر ا کھنڈ حکومت کو دس دنوں کے اندر جواب داخل کرنے کا حکم دیا تھا۔ چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا…
-

پارلیمنٹ میں پھر کورونا دھماکہ، 300 سو سے زائد ملازمین متاثر، اب تک 708 اسٹاف ہوچکے پازیٹو
بجٹ اجلاس سے ٹھیک پہلے پارلیمنٹ میں ایک بار پھر 300 سے زائد ملازمین کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں۔ 9 جنوری سے 12 جنوری کے درمیان ان ملازمین کی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ پازیٹو آئی۔ اس سے قبل 9 جنوری تک پارلیمنٹ کے 400 سے زائد ملازمین پازیٹو پائے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
-

ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت پر بات رکھنے کو جمع ہونگے ملی قائدین، ملت ٹائمز کی طرف سے جمعرات کو ہوگا قومی ویبینار
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ملک میں لگاتار کئی سالوں سے مسلم قوم کے خلاف حکومتی طور پر نشانہ بنائے جانے اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کی طرف سے مختلف طرح کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب گزشتہ چند ہفتوں سے کھلے طور پر دھرم سنسد کر و دیگر انداز میں مسلمانوں کے قتل…
-

بی جے پی کو ایک اور بڑا جھٹکا، سوامی پرساد کے بعد وزیر جنگلات دارا سنگھ چوہان بھی مستعفی
لکھنؤ: یوپی اسمبلی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی کو لگاتار جھٹکے لگ رہے ہیں۔ وزیر محنت سوامی پرساد موریہ کے بعد وزیر جنگلات دارا سنگھ چوہان نے بھی عہدہ وزارت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دارا سنگھ مئو ضلع کی مدھوبن اسمبلی سیٹ سے رکن اسمبلی ہیں۔ انہوں نے گورنر کو بھیجے اپنے مکتوب…