Category: نیوز
-

بہار میں شراب بندی مکمل طور پر نافذ نہیں، شراب مافیاؤں کا بڑے افسران کے ساتھ ساز باز، غیر قانونی شراب کی فراہمی پر مکمل روک ہو: کانگریس
کانگریس لیڈر اجیت شرما نے حزب اقتدار جنتادل یو کی حلیف جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے ریاستی صدر کے شراب بندی پر نظر ثانی کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے بلاتاخیر قدم اٹھانے کی درخواست کی ہے ۔ مسٹرشرما نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ انہوں نے کئی مرتبہ…
-

بی جے پی کو زبردست جھٹکا، ہرک سنگھ راوت کانگریس میں ہوسکتے ہیں شامل
اتراکھنڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو آج زبردست جھٹکا لگ سکتا ہے کیونکہ کابینہ وزیر ہرک سنگھ راوت کانگریس میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ اسی کو ذہن میں رکھتے ہوئے بی جے پی نے کابینی وزیر ہرک سنگھ راوت کو چھ سال کے لیے پارٹی سے نکال دیا ہے۔ واضح رہے…
-

تیاگی – نرسنگھا نند کی گرفتاری پر سنتوں نے کی حکومت کی مذمت
اتراکھنڈ کے ہریدوار میں دھرم سنسد میں اشتعال انگیز تقریر کے سلسلے میں جتیندر نارائن تیاگی (وسیم رضوی) کی گرفتاری کے بعد احتجاج (اَنشن -ہڑتال) کرتے سوامی یتی نرسنگھا نند کو گرفتار کرنے پر اتوار کے روز ہوئی ‘پرتیکار سبھا’ (احتجاجی پروگرام) میں سنتوں (سادھوؤں) نے ریاستی حکومت کی مذمت کی۔ ‘پرتیکارسبھا’میں دھرم سنسد کے…
-

جیل سے رہا ہونے کے بعد رامپور پہنچے عبداللہ، ہم پر جتنا ہوسکتا تھا ظلم ہوا، میرے والد کی جان کو خطرہ
رامپور: اتر پردیش میں انتخابات سے قبل سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بڑی راحت ملی ہے۔ تقریباً 23 مہینے بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد عبد اللہ اعظم نے حکومت اور انتظامیہ پر جم کر نشانہ لگایا۔ اپنے والد کے پارلیمانی حلقہ رامپور پہنچنے کے بعد عبداللہ…
-

دارا سنگھ سماج وادی پارٹی میں شامل، یوگی کے تیسرے وزیر اکھلیش کے سائیکل پر سوار
لکھنؤ: سوامی پرساد موریہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو خیر آباد کہنے والے یوگی حکومت کے سابق وزیر دارا سنگھ چوہان نے اتوار کے روز سماج وادی پارٹی (ایس پی) کا دامن تھام لیا۔ سوامی پرساد موریہ اور دھرم سنگھ سینی کے بعد دارا سنگھ یوگی حکومت…
-

دو برس بعد عبداللہ اعظم جیل سے رہا، باہر پُر جوش حامیوں نے کیا خیر مقدم
سیتاپور: سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خاں کے بیٹے سابق ممبراسمبلی عبداللہ اعظم کو آج ہفتہ کی دیر شب سیتاپور جیل سے رہا کردیا گیا۔ انہیں سبھی معاملات میں ضمانت مل چکی تھی جس کے بعد ان کی رہائی یقینی تھی جس کی وجہ سے کثیرتعداد میں ان کے حامی ان کا خیرمقدم کرنے…
-

اب مذہبی پولیس ” مطوعہ “ کا کیا ہوگا؟
سعودی عرب کے عملاً حکمران ولی عہد محمد بن سلمان کی طرف سے حالیہ برسوں کے دوران متعدد سماجی اصلاحات نافذ کیے جانے کے بعد ایک زمانے میں دہشت کی علامت سمجھی جانے والی مذہبی پولیس مطوّعہ اب بدلتے ہوئے سماجی حالات کے سامنے خود کو بے بس محسوس کررہی ہے۔ فیصل کے فرضی نام…
-

مظلو م طبقات کے ساتھ مسلم نوجوان اپنے تعلقات بڑھائیں، مثبت مکالمہ کی شروعات وقت کی ضرورت ملت ٹائمز کے ویبینار میں سرکردہ ملی قائدین کا قوم کے نام پیغام
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف نیوز پورٹل ملت ٹائمز نے ملک کے موجودہ حالات اور اسباب وحل پر گذشتہ کل ایک قومی ویبنار کاا نعقعاد کیا جس میں ملک کے سرکردہ قائدین اور نمایاں ملی تنظیموں کے رہنما نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور موجودہ حالات کے اسباب کا جائزہ لیتے ہوئے ضروری امور…
-

اترپردیش: بی جے پی اور یوگی کے مفت راشن – تیل پر الیکشن کمیشن نے لگائی پابندی
یوگی حکومت نے اتر پردیش کے 15 کروڑ سے زیادہ انتودے اور پاتر گرہستی کے کارڈ ہولڈروں کو ایک لیٹر ریفائنڈ تیل، ایک کلوگرام چنا دال اور نمک دینے کا اعلان کیا تھا۔ دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہولی یعنی مارچ مہینے تک اس کی تقسیم کی جائے گی۔ مفت راشن پر ریاستی حکومت کو…
-

سینئر صحافی کمال خان کے انتقال پر پرینکا گاندھی کا اظہارِ غم
نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اتر پردیش کے سینئر صحافی کمال خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کمال خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سینئر صحافی کمال خان کے انتقال…