Category: نیوز
-

ہندوستانی بحریہ کی جنگی جہاز آئی این ایس رنویر پر زور دار دھماکہ، تین فوجی شہید، متعدد زخمی
ممبئی میں ہندوستانی بحریہ کے ڈاکیارڈ پر منگل کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا ،یہاں جنگی جہاز آئی این ایس رنویر پر ایک زور دار دھماکہ ہواجس میں ہندوستانی بحریہ کے تین فوجی شہید ہو گئے ہیں۔ واقعہ کے بعد صورتحال پر قابو پالیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دھماکہ آئی این ایس رنویر کے اندرونی…
-

یومِ جمہوریہ پریڈ میں جھانکیوں کو منظوری نہیں دئیے جانے پر تامل ناڈو اور مغربی بنگال برہم
ملک کی آزادی کا 75 واں سال مکمل ہونے کے تناظر میں اس بار منائے جارہے ‘امرت مہوتسو’ کے تحت 26 جنوری کو یوم جمہوریہ پریڈ میں دہلی اور کچھ دیگر غیر بھارتیہ جنتا پارٹی اقتدار والی ریاستوں کی جھانکیاں شامل نہیں کیے جانے پر متعلقہ ریاستوں نے سخت اعتراض درج کرایا ہے۔ وزیر دفاع…
-

سماج وادی پارٹی نے اعظم خان کو دیا ٹکٹ، جیل سے ہی لڑیں گے اسمبلی الیکشن
سماج وادی پارٹی کے مضبوط لیڈر ایم پی اعظم خان بھی اسمبلی الیکشن لڑیں گے۔ ایس پی نے اعظم خان کو رام پور سے اتارنے کی تیاری کر لی ہے۔ اعظم خان اس وقت سیتا پور جیل میں بند ہیں۔ اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو بھی سوار سے لڑایا جا رہا ہے۔ ایس…
-

اے ایم یو کشن گنج کیمپس کا فنڈ اب تک نہیں ہوا ریلیز، ملت ٹائمز کے ٹوئٹر اسپیس میں ایکٹویسٹ اور سیاسی رہنماؤں نے اٹھائی آواز
نئی دہلی: (سیف الرحمٰن – ملت ٹائمز) بجٹ سیشن کے قریب ہونے کی وجہ سے ایک بار پھر علیگڑھ مسلم یونیرسٹی کے کشن گنج کیمپس کا معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے واضح ہو کہ سچر کمیٹی کی رپورٹ میں مسلمانوں کی زبردست پسماندگی کا ذکر آنے کے بعد تعلیمی تقویت کو لیکر حساسیت مسلمانوں…
-

پھر ریل حادثہ، واسکو ڈی گاما ہوڑہ امراوتی ایکسپریس پٹری سے اتری
ابھی کولکاتا میں بڑا ریل حادثہ ہوئے کچھ ہی دن گزرے ہیں کہ ایک بار پھر ریل حادثہ کی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ حادثہ خطرناک ثابت نہیں ہوا۔ واقعہ منگل کی صبح تقریباً 9 بجے کا ہے جب واسکوڈی گاما ہوڑہ امراوتی ایکسپریس کے پہیے پٹری سے اتر گئے۔…
-

کلب ہاؤس چیٹ ایپ پر مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے، دہلی خواتین کمیشن نے کی پولیس سے شکایت
نئی دہلی: دہلی خواتین کمیشن نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کر کلب ہاؤس چیٹ ایپ پر مسلم خواتین کے خلاف نازیبا تبصرے کرنے والوں پر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ خواتین کمیشن کی طرف سے اس معاملہ میں از خود نوٹس لینے کے بعد جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دہلی پولیس کے…
-

مغربی افغانستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ، بچوں سمیت 12 افراد جاں بحق
کابل: مغربی افغانستان میں 5.3 شدت کے زلزلے سے بچوں سمیت کم از کم 12 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، زلزلے کا مرکز مشرق میں کلائے نو سے 41 کلومیٹر دور تھا، قادیس ضلع کے گورنر صالح پُردیل نے کہا زلزلے سے کئی مکانات زمین بوس ہو گئے، درجنوں زخمیوں کو علاج کے لئے…
-

بھارت میں وبا کے دوران چالیس ارب پتیوں کا اضافہ، لیکن غریبوں کی تعداد دوگنی ہوگئی
رپورٹ کے مطابق چین اور امریکا کے بعد ارب پتیوں کی سب سے زیادہ تعداد بھارت میں ہے۔ بھارت میں جتنے ارب پتی ہیں ان کی تعداد فرانس، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے ارب پتیوں کی مجموعی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ اور سال 2021 کے دوران ان میں 39 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی…
-

نتیش رانے کی اقدام قتل کے معاملے میں قبل از وقت گرفتاری کی درخواست ضمانت مسترد
بمبئی ہائی کورٹ نے بی جے پی رکن اسمبلی نتیش رانے کی اقدام قتل کے معاملےمیں داخل کردہ قبل ازگرفتاری کی درخواست ضمانت مسترد کردی لیکن استغاثہ کو ہدایت دی کہ وہ 27 جنوری تک ملزم کے خلاف کوئ سخت قدم نہ اٹھائے جس میں ان کی گرفتاری بھی شامل ہے- رانے نے گزشتہ ہفتے…
-

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جاسکتی
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے ایک بار پھر کووڈ19 ویکسین کے بارے میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی شخص کو اس کی مرضی کے خلاف ویکسین نہیں لگائی جا سکتی۔ مرکزی حکومت نے اپنے حلف نامہ میں مفاد عامہ کی عرضی کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ…