Category: نیوز
-

یومِ جمہوریہ کے بعد گاندھی جی کی پسندیدہ دُھن ’بیٹنگ دی ریٹریٹ ‘ تقریب سے ہٹانے پر تنازعہ، کانگریس نے کہا – باپو کی وراثت کو مٹانے کی کوشش
نئی دہلی: یومِ جمہوریہ کے بعد منعقد ہونے والی ‘بیٹنگ دی ریٹریٹ’ تقریب سے ‘ابائیڈ وِد می’ دھن کو ہٹا دیا گیا ہے۔ اس پر کانگریس نے بی جے پی حکومت کو ہدف تنقید بنایا گیا ہے۔ دراصل یہ دھن مہاتما گاندھی کی پسندیدہ دھن ہے اور کانگریس نے الزام عائد کیا ہے کہ بی…
-

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کورونا کے بڑھتے معاملوں کے باعث اپنی شادی ملتوی کر دی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر ریڈ الرٹ کے اعلان کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اتوار کو اپنی شادی منسوخ کر دی۔ ‘دی گارجین’ نے اپنی رپورٹ میں محترمہ آرڈرن کے حوالے سے کہا کہ اومیکرون نے نیوزی لینڈ میں سرحدوں کوتوڑ دیا ہے اور کمیونٹی میں…
-

کلب ہاؤس چیٹ کیس میں لکھنؤ کے ایک اسٹوڈنٹ سے پوچھ گچھ جاری، ہریانہ سے تین ملزمان گرفتار
نئی دہلی: سلی ڈیل اور بلی بائی ایپ کے بعد کلب ہاؤس نامی ایپ بنا کر خواتین کے خلاف توہین آمیز تبصرے کئے گئے ہیں۔ دہلی اور ممبئی پولیس اس معاملہ میں تحقیقات کر رہی ہے، ممبئی پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ آج تک کی رپورٹ کے مطابق جب پولیس نے…
-

ہندوستان میں ایک دن میں پھر کورونا کے 3 لاکھ 37 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 488 اموات
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 لاکھ 37 ہزار 704 کیسز رپورٹ ہوئے، یہ تعداد گزشتہ روز سے 9550 کم ہے۔ اس دوران 488 افراد کی جان چلی گئی اور 2 لاکھ 42 ہزار 676 افراد نے شفایابی حاصل کر لی۔ ملک بھر میں فعال کیسز…
-

امریکی تاریخ میں پہلی مسلمان خاتون وفاقی جج کی تقرری
امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک بنگلہ دیشی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ انکی انتظامیہ کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس میں کہ وفاقی عدالتوں کو متنوع شکل دینا ہے۔ نصرت جہاں چوہدری نامی یہ خاتون امریکن سول…
-

دنیا تصادم کے دہانے پر: گوٹریس
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ دنیا ایک نئی قسم کے نرم تصادم کے دہانے پر ہے، جو سرد جنگ سے بھی بدتر ہے۔ گوٹریس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 2022 کے لیے اپنی ترجیحات پیش کرتے ہوئے دنیا کی موجودہ حالت کے بارے میں پانچ…
-

اب ہمیں ایسے اسکولوں کی ضرورت ہے جس میں دینی ماحول کے ساتھ ہمارے بچے دنیاوی تعلیم حاصل کریں، قوموں کو اپنی کامیابی کی تاریخ خود لکھنی پڑتی ہے : مولانا ارشد مدنی
تعلیمی سال 2021-22 کے لئے جمعیۃ علماء ہند اور ایم ایچ اے مدنی چیریٹیبل ٹرسٹ دیوبند نے کیا تعلیمی وظائف کا اعلان نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے جمعیۃ علماء ہند کے صدر دفتر میں تعلیمی سال 2021-22 کے لئے باضابطہ طور پر تعلیمی وظائف کا اعلان کیا۔واضح ہوکہ جمعیۃ علماء…
-

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، جزیرہ النقب سے41 فلسطینی گرفتار
مقبوضہ بیت المقدسُ: فلسطین کے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں قابض اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤٌن میں کل منگل کے روز 41 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ فلسطینی اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق گھر گھر تلاشی کی کارروائی میں اکتالیس فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والوں…
-

پی ایم مودی چین سے متعلق خاموشی توڑیں اور اراکین پارلیمنٹ کو حقیقت بتائیں: کانگریس
نئی دہلی: کانگریس نے کہا ہے کہ اروناچل پردیش میں ایک ہندوستانی نوجوان کو چینی فوجیوں نے اغوا کیا ہے اور سرحد پر اس کی مداخلت لگاتار بڑھ رہی ہے، اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو اپنی خاموشی توڑنی ہوگی اور حالات کا جائزہ لینے کے لئے آل پارٹی ایم پی وفد کو سرحد…
-

بُلی بائی ایپ معاملے میں چوتھی گرفتاری، ممبئی پولیس نے نیرج سنگھ کو اڈیشہ سے پکڑا
سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کرنے والے بلی بائی ایپ معاملے میں ممبئی پولیس نے چوتھے ملزم کو اڈیشہ سے گرفتار کیا ہے۔ ملزم کی شناخت نیرج سنگھ کی شکل میں ہوئی ہے۔ ممبئی پولیس کے ایک افسر نے کہا کہ ”نیرج بُلی بائی ایپ کے ذریعہ سازش کا منصوبہ بنانے…