Category: نیوز
-

بھارت: گائیوں کے لئے پہلی مرتبہ ایمبولینس سروس
بھارتی ریاست اترپردیش میں مویشی پروری کے وزیر لکشمی نارائن نے اتوار کے روز ایک تقریب کے دوران اطلاع دی کہ ریاستی حکومت سنگین بیماریوں میں مبتلا گائیوں کو ویٹرنری ہسپتال لے جانے کے لیے ایک خصوصی ایمبولنس سروس شروع کرنے جا رہی ہے۔ انہوں نے اس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دسمبر سے…
-

پیگاسس جاسوسی جیسے معاملے پر بحث کے لیے لوک سبھا پریزائڈنگ افسر از خود فیصلہ نہیں لے سکتا: اوم برلا
نئی دہلی: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج کہا کہ پریزائیڈنگ آفیسر پیگاسس جاسوسی معاملہ جیسے معاملے پر ایوان میں بحث کرانے کا از خود فیصلہ نہیں لے سکتا اور ایسا فیصلہ بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی میٹنگ میں کیا جاتا ہے۔ اوم برلا نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں سوالوں کے…
-

کاس گنج: خاموش رہنے کے لئے پولیس نے دئیے 5 لاکھ روپئے ، الطاف کے والد کا دعویٰ
کاس گنج میں 21 سالہ مسلم لڑکے الطاف کی پولیس حراست میں موت کا معاملہ دن بہ دن طول پکڑتا جا رہا ہے۔ یہ الزام لگانے کے بعد کہ اسے مقامی پولیس کو کلین چٹ دینے کے لیے مجبور کیا گیا تھا، مہلوک کے والد چاند میاں نے اب دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اہلکاروں…
-

دہلی میں ڈینگو کا قہر، ٹوٹا 2015 کا ریکارڈ، 5000 سے زائد معاملے درج
نئی دہلی : ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں ڈینگو کا قہر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اس بار ڈینگو نے سارے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ پیر کے روز جاری رپورٹ کے مطابق اس سال دہلی میں ڈینگو کے 5277 معاملے سامنے اائے ہیں۔ علاوہ ازیں ایک ہفتے میں 2569 ڈینگو کے مریضوں کی تصدیق ہوئی…
-

ہلاکت خیز زلزلہ سے لرز اٹھا ایران، کئی مکانات زمین دوز
ایران کو زلزلہ کے زوردار جھٹکوں نے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر 6.4 شدت کے زوردار زلزلہ کے بعد ملک میں 17 سے زیادہ جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے کئی گھر زمیں دوز ہو گئے اور مکانوں کی دیواروں میں دراڑیں آ گئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلہ کی تباہی…
-

گجرات میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر منشیات برآمد
گاندھی نگر: گجرات پولیس کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے ریاست کے ضلع موربی کے ایک گاؤں سے کروڑوں کی مالیت کی تقریباً 120 کلو منشیات (منشیات) برآمد کی ہے۔ گزشتہ ستمبر میں افغانستان سے اسمگلنگ کی گئی 25,000 کروڑ روپے سے زیادہ کی منشیات ریاست کے ضلع کچھ کی مندرا بندرگاہ…
-

کریٹو کرنسی کی تجارت اسلامی قوانین کے خلاف: انڈونیشی علماء کونسل کا فتویٰ
آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کی طاقت ور علماء کونسل نے اپنے ایک فتوے میں کہا ہے کہ بٹکوئن اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کی تجارت اسلامی قوانین کے منافی ہے۔ انڈونیشیا سمیت دنیا بھر میں کرپٹو کرنسیوں کے تجارتی لین دین میں گزشتہ کچھ عرصے سے اس کاروبا…
-

صحافی اویناش قتل کیس میں ایک خاتون سمیت 6 افراد گرفتار
مدھوبنی: بینی پٹی کے آر ٹی آئی کارکن اور سوشل میڈیا صحافی بدھی ناتھ جھا عرف اویناش کے قتل کیس میں پولیس نے ایک خاتون سمیت چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ بینی پٹی کے سب ڈویژنل پولس افسر ارون کمار سنگھ نے اتوار کی شام مدھوبنی میں ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ اویناش…
-

بہار: نجی اسپتال کے کالے کرتوت کو اجاگر کرنے کی پاداش میں ایک صحافی کا بہیمانہ قتل
نئی دہلی: (رخسار احمد) بہار میں صحافی کے بہیمانہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جہاں صحافی کی لاش آدھی جلی ہوئی ملی۔ یہ واقعہ بہار کے مدھوبنی ضلع کا ہے۔ صحافی کا نام اویناش جھا ہے اور عمر 24 سال بتائی جاتی ہے۔ اویناش جھا گزشتہ تین سالوں سے اپنے علاقے کے نرسنگ ہوم…
-

امارت سکینڈری-میٹرک پریپ پروگرام 2021-22 کی افتتاحی تقریب اور کورس کا آغاز
انٹرنس ٹیسٹ میں کامیاب طلبہ اور ان کے گارجین حضرات کے ساتھ ڈائرکٹر رحمانی تھرٹی اور قائم مقام ناظم امارت شرعیہ کی تعارفی نشست پٹنہ: عصری تعلیم کے فروغ و اشاعت میں امارت شرعیہ نے امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب کی ہدایت پر ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے دسویں بورڈ (سی…