Category: نیوز
-

لیبیا کا صدارتی الیکشن: معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی امیدوار
خانہ جنگی کے شکار شمالی افریقی ملک لیبیا ميں اگلے ماہ دسمبر میں صدارتی انتخابات ہو رہے ہيں۔ اس الیکشن میں سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے بھی بطور امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرا ديے ہیں۔ رواں برس چوبیس دسمبر کو لیبیا میں صدارتی الیکشن کے لیے ووٹنگ ہو گی۔ یہ انتخابات…
-

افغانستان: مسافر بس میں خوفناک بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق، 7 شدید زخمی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں مسافر بس زوردار دھماکے میں تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے دشت برچی میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکے میں 6 مسافر ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ہلاک…
-

سوڈان میں فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج پر پولیس کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
خرطوم: سوڈان کے دارالحکومت میں فوجی بغاوت کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور فوجی قیادت کے…
-

ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پرو وائس چانسلر مقرر
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی کے رجسٹرار ڈاکٹر ناظم حسین جعفری نے آفس آرڈر میں اطلاع دی ہے کہ وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے اپنے دستوری اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ممتاز سائنس داں پروفیسر تسنیم فاطمہ کو پرو وائس چانسلر مقرر کیا ہے اور اس کی اطلاع محکمۂ اعلیٰ تعلیمات، مرکزی…
-

کنگنا رانوت پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور ان سے پدم شری واپس لیا جائے: ایس ڈی پی آئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی جنرل سکریٹری الیاس محمد تمبے نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کنگنا راوت کے اس بیان کی شدید مذمت کی ہے کہ 1947میں ہندوستان کی آزادی بھیک کے سوا کچھ نہیں تھی اور ملک کو حقیقی آزادی 2014میں ملی۔ ایس ڈی پی…
-

مہاراشٹر: تریپورہ تشدد کے خلاف ریلی میں پتھراؤ، 20 ایف آئی آر درج، 20 افراد گرفتار ، امراوتی میں دفعہ 144 نافذ
ممبئی: تریپورہ میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پر مسلم طبقہ میں زبردست ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ اس تشدد کے خلاف مہاراشٹر کے پانچ اضلاع میں ریلی نکالی گئی جہاں پتھراؤ کے واقعات کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی اطلاعات کے مطابق پتھراؤ سے متعلق کم از…
-

حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا بھی ہوا نام تبدیل، نیا نام ہوگا رانی کملاپتی
بی جے پی حکومت میں مسلم نام والے ریلوے اسٹیشنوں، شہروں اور چوک-چوراہوں کے نام بدلنے کا سلسلہ دراز ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ مدھیہ پردیش کے بھوپال کا ہے جہاں حبیب گنج ریلوے اسٹیشن کا نام رانی کملاپتی رکھنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس تعلق سے گزشتہ دنوں مدھیہ پردیش کی شیوراج…
-

دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کے پیش نظر کیجریوال نے کیے چار اہم اعلانات
نئی دہلی: ہندوستان کی راجدھانی دہلی میں آلودگی کی سطح کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے بھی مرکزی حکومت کو آج اس تعلق سے پھٹکار لگائی تھی۔ اب دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اس سلسلے میں ایک اہم میٹنگ کی جس میں کئی بڑے فیصلے…
-

ووٹر بیداری مہم کےتحت دارالعلوم فیض محمدی کی طرف سے ہدایات
اس مہم میں اپنی اپنی حصہ داری کو یقینی بنایا جائے: مولانا قاری محمد طیب قاسمی آنند نگر مہراج گنج: (عبید الرحمن الحسینی) اتر پردیش میں ہونے والے چناؤ کے سلسلہ میں ووٹر لسٹ میں نام درج کرانے اور جس کا نام ووٹر لسٹ میں غلط ہے اس کا نام صحیح کرانے کا کام شروع…
-

مالیگاؤں ، ناندیڑ اور امراوتی میں فرقہ وارانہ تشدد جمعیۃ علماء مہاراشٹر نے ڈی آئی جی ،کمشنر اور ایس پی سے رابطہ قائم کر کے امن وا مان کی بحالی کا مطالبہ کیا
ممبئی: تری پورہ میں مسلمانوں کے خلاف فرقہ پرست تنظیموں کی جانب سے ڈھائے گئے منصوبہ بند مظالم ،مساجد میں توڑ پھوڑ،قرآن پاک کی بے حرمتی اور نبی آخر الزماں ﷺ کی شان میں کی جانے والی گستاخی کے خلاف ریاست مہاراشٹر میں جگہ جگہ مسلمانوں نے جمعہ کو اپنے کاروبار کو بند کر کے…