Category: نیوز
-

مسلم خواتین نے ہمیشہ اور ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہوکر نمایاں کردار ادا کیا ہے: پروفیسر حسینہ حاشیہ
پٹنہ: (ملت ٹائمز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں آل انڈیا ملی کونسل کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس کا آج دوسرا دن ہے۔ متعدد اجلاسوں کے ساتھ دوپہر میں آج خواتین کیلئے بھی ایک خصوصی اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا جس میں پٹنہ اور اطراف کی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس…
-

دہلی میں آلودگی ہوئی بے قابو، سپریم کورٹ نے کہا – ممکن ہو تو دو روزہ لاک ڈاؤن نافذ کریں
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں بے قابو آلودگی کے درمیان ہفتہ کے روز سپریم کورٹ میں اس معاملہ پر سماعت کی گئی۔ سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران آلودگی کی بلند سطح پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو پھٹکار لگائی۔ ساتھ ہی حکومت کو آلودگی سے نمٹنے کے لئے فوری اقدام…
-

اردو زبان و ادب کا مستقبل ہندوستان ہی نہیں، دنیا بھر تابناک اور روشن: ڈاکٹر عقیل احمد
سری نگر: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عقیل احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر اردو ختم کرنے کا الزام سراسر بے بنیاد ہے اور اردو زبان و ادب کا مستقبل نہ صرف ہندوستان میں بلکہ دنیا بھر میں تابناک اور روشن…
-

آر ایس ایس اور بی جے پی نے ہندوتوا اور ہندوازم کو اغوا کر لیا: محبوبہ مفتی
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا “آر ایس ایس اور بی جے پی اپنی پارٹیوں کے نام سے ہندو توا اور ہندوازم کو اغوا کر چکی۔ جو پارٹیاں ہندو مسلم میں جھگڑا چاہتی ہیں، ان کا موازنہ نہ صرف آئی ایس آئی ایس سے…
-

کنگنا کا بیان مجاہد آزادی کی توہین، پدم شری ایوارڈ واپس لیا جائے: طارق انور
ممبئی: فلم اداکارہ کنگنا رناوت کا ملک کی آزادی کے تعلق سے توہین آمیز بیان کی چوطرفہ مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔ ممبی کانگریس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری طارق انور نے کنگنا رناوت کے متنازع اور توہین آمیز بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا…
-

پنجاب: دہلی ٹریکٹر ریلی سے گرفتار کئے گئے ہر مظاہرہ کرنے والے شخص کو حکومت دے گی دو دو لاکھ روپے
چنڈی گڑھ: حکومت پنجاب نے جنوری 2021 میں یومِ جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد کے بعد دہلی میں گرفتار کئے گئے 83 مظاہرین کے حق میں معاوضہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، اس اقدام سے پنجاب کی کانگریس حکومت اور…
-

ٹرین کا ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچ گیا، 23 سو زائد مسافروں نے لی راحت کی سانس
بنگلور: کرناٹک میں جمعہ کی صبح ایک بڑا ٹرین حادثہ ٹل گیا۔ صبح تقریباً 3.50 بجے کننور-بنگلورو ایکسپریس کے پانچ ڈبے بنگلورو ڈویڑن کے ٹوپورو-سیودی کے درمیان اچانک پٹری سے اتر گئے۔ ساؤتھ ویسٹرن ریلوے سے موصولہ اطلاع کے مطابق حادثے کے وقت تمام 2348 مسافر محفوظ ہیں۔ کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں…
-

یوپی کے عوام بی جے پی کی ہار کا جلوس نکالیں گے: اکھلیش یادو
لکھنؤ: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعہ کے روز سے یوپی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مہم جوئی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ امت شاہ وزیر اعظم نریدنر مودی کے وارانسی دورے سے قبل وارانسی پہنچے اور بی جے پی کے اجلاس کے دوران کارکنان سے خطاب کیا۔ قبل ازیں، امت شاہ کے…
-

اتراکھنڈ راہل گاندھی کو وزیراعظم بنانے کی راہ ہموار کرے گا: ہریش راوت
نینی تال: کانگریس لیڈر ہریش راوت نے ہلدوانی میں منعقد ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اتراکھنڈ دو دہائیوں کے بعد ملک کی سیاست میں ایک نیا باب رقم کرے گا۔ ریاست میں کانگریس کی حکومت بنے گی اور مرکز میں کانگریس کی حکومت کے قیام کی راہ ہموار ہوگی۔ اس موقع پر ہریش…
-

اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے پانی کی طرح بہایا پیسہ، صرف بنگال میں 151 کروڑ روپے ہوئے خرچ
ملک جب مہنگائی سے پریشان ہے، ایسے وقت میں بی جے پی کا مقصد صرف اور صرف الیکشن جیتنا ہے۔ ایک طرف جہاں رسوئی گیس، پٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں، بی جے پی پیسے کے دَم پر آسام، تمل ناڈو، مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں کو جیتنے کے لیے پورا زور…