Category: نیوز
-

میڈیا کو جھوٹ اور فرقہ وارانہ جنون پھیلانے کی اجازت نہیں: تریپورہ ہائی کورٹ
اگرتلہ: (ایجنسی) حالیہ پرتشدد واقعات کے بعد ریاست تریپورہ کے اندر امن و امان کی بحالی میں پرنٹ میڈیا کی طرف سے ادا کیے گئے ’فعال مثبت کردار‘ کو تسلیم کرتے ہوئےتریپورہ ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں از خود نوٹس معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا :’میڈیاکو اپنی سرگرمیوں کے ایک حصے کے طور…
-

پٹنہ بم دھماکہ معاملہ: این آئی اے عدالت کا فیصلہ، چار ملزمین کو پھانسی، دو ملزمین کو عمر قید کی سزا
نچلی عدالت کے فیصلہ کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا: گلزار اعظمی ممبئی: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے چار ملزمین کو پھانسی ، دو ملزمین کو عمر قید، دو ملزمین کو دس اور ایک ملزم کو سات سال کی…
-

طالبان نے بھارت کا رخ کیا تو فضائی حملے کے لیے تیار ہیں: یوگی آدتیہ ناتھ
یو پی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا کہنا ہے کہ افغانستان اور پاکستان طالبان کی وجہ سے پریشان ہیں تاہم بھارت کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر دیکھ بھی نہیں سکتا۔ ان کے مطابق طالبان کی حمایت بھارت کی مخالفت کے مترادف ہے۔ نئی دہلی: (صلاح الدین زین) بھارتی ریاست اتر پردیش کے…
-

ماہ رواں کے دوران چھاپڑی فروشوں کی ہوگی مردم شماری: ایس ایم سی
جیند عظیم متو نے کہا کہ اس مردم شماری سے چھاپڑی فروشوں کی باز آباد کاری، فلی مارکیٹوں اور وینڈنگ اور نان وینڈنگ زونوں کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ سری نگر: سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) ماہ رواں کے دوران شہر کے تمام وارڈوں میں چھاپڑی فروشوں کی مردم شماری کا…
-

پٹرول اور ڈیزل کے بعد اب کمرشیل ایل پی جی سلنڈر 266 روپے ہوا مہنگا
نئی دہلی : ایل پی جی کے کمرشیل سلنڈر کی قیمتوں میں آج سے 266 روپے کا اضافہ ہوا ہے، دہلی میں 19 کلو کے تجارتی سلنڈر کی قیمت آج سے 2000.50 روپے ہو جائے گی، جو پہلے 1734 روپے تھی۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے۔
-

اکھلیش یادو کا بڑا اعلان، کہا- نہیں لڑیں گے اگلا اسمبلی الیکشن
سماج وادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کہا کہ وہ اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات نہیں لڑیں گے۔ دراصل، اکھلیش یادو اپنی پوری توجہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں پر لگانا چاہتے ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اکھلیش نے اسمبلی الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-

نومبر کے آغاز سے ہی پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر رہنے کے درمیان گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مہینے کے پہلے دن پیر کے روز مسلسل چھٹے دن اچھال جاری رہا۔ سرکاری تیل کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ان دونوں کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر کا…
-

ہتھیار کے بجائے قلم اور کتاب اٹھائیں: دلباغ سنگھ
سری نگر: جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ دلباغ سنگھ نے ہتھیار اٹھانے والوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ تشدد کا راستہ ترک کر کے سماج کی آسودہ حالی کے لئے اپنے آپ کو وقف رکھیں، تاکہ جموں و کشمیرامان و امان کا گہوارہ بن سکے۔ ان باتوں کا اظہار انہوں نے سری نگر…
-

سوڈان میں مارشل لا کے خلاف لوگوں کا شدید احتجاج، 3 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
سوڈان میں مارشل لا کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فورسز نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب سوڈانی پولیس نے براہ راست اسلحے کے استعمال کی تردید کی اور…
-

پیغمبر اسلامؐ اور مساجد کی اہانت، نیز اقلیتوں پر ظلم ناقابل برداشت اور سنگین جرم: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صاحب نے اپنے پریس نوٹ میں کہا کہ مقدس شخصیتوں اور مذہبی مقامات کی توہین ناقابل برداشت، قانون کے خلاف اور ہندوستان کی تہذیبی روایت کے خلاف ہے، یہ سماج کے امن وامان کو متأثر کرتا ہے، اس سے ملک کے فرقہ وارانہ اتحاد کو نقصان پہنچتا ہے…