Category: نیوز
-

اتراکھنڈ کے چکراتا میں خوفناک سڑک حادثہ، 11 افراد ہلاک، 4 زخمی
اتراکھنڈ میں ضلع دہرادون کے چکراتا میں اتوار کی صبح خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ اس حادثہ میں 11 افراد کی جاچ لی گئی ہے جبکہ 4 دیگر لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گاڑی کے کھائی میں گرنے کی وجہ…
-

مودی کے وزیر اٹھاولے نے سمیر وانکھیڈے کے حق میں اٹھائی آواز
این سی بی کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کے والد دیان دیو وانکھیڈے اور اہلیہ کرانتی ریڈکر وانکھیڈے نے مرکزی وزیر مملکت برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات رام داس اٹھاولے سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اٹھاولے نے سمیر وانکھیڈے کے حق میں آواز اٹھائی۔ رام داس اٹھاولے نے کہا، ”اپنی پارْتی آر پی…
-

جمعیۃ علماء ہند نے تری پورہ میں فساد زدہ مسجدوں، دکانوں اور مکانوں کی تعمیر نو کرانے کا کیا فیصلہ
نئی دہلی: آج جمعیۃ علماء ہند کا ایک فیکٹ فائنڈنگ وفدمولانا حکیم الدین قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کی قیادت میں تری پورہ پہنچا جو فساد زدہ علاقوں کے دورے پر ہے۔وفد کے سامنے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ فساد زدہ علاقوں میں پہنچے اوربذات خود متاثرہ مساجد اور مسلمانوں کی…
-

ضمنی انتخابات: لوک سبھا کی تین اور اسمبلی کی 29 سیٹوں پر ووٹنگ مکمل، امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ 2 نومبر کو
لوک سبھا کی تین اور 13 ریاستوں میں پھیلی اسمبلی کی 29 سیٹوں کے لیے آج شام ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ ووٹنگ عمل کے دوران سخت سیکورٹی کا انتظام کیا گیا تھا اور کووڈ گائیڈلائنس پر بھی سختی کے ساتھ عمل کیا گیا۔ دادر اینڈ ناگر حویلی، ہماچل پردیش کے منڈی اور مدھیہ…
-

لدھیانہ: تریپورہ میں ہوئے حالیہ دنگے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، شر انگیز عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا کیا مطالبہ
لدھیانہ: (معراج عالم) آج بعد نماز جمعہ سنّی جامع مسجد غوثیہ سنیت بی آر ایس نگر لدھیانہ میں نارتھ تریپورہ میں ہوئے حالیہ دنگے کے خلاف اجتجاجی دھرنا و پردرشن کیا گیا جس میں مسجد کے اراکین و علمائے کرام کے علاوہ شہر معزز مذہبی و سیاسی لیڈران نے شرکت کیں۔ ادارئہ شرعیہ پنجاب کے…
-

مہاراشٹر بی جے پی میں اٹھنے لگے ہیں بلبلے، پوار کی اسٹریٹجی کے سامنے بھگوا خیمہ کند
شرد پوار کی اسٹریٹجک سمجھداری سے گھبرائی بی جے پی کھسکتی زمین کا اندازہ تک نہیں لگا پا رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ ہرش وردھن پاٹل اور پنکجا منڈے جیسے لیڈر اب کھل کر اپنی پارٹی کے بارے میں بیان دے رہے ہیں۔ اپنے مخالفین کے خلاف سی بی آئی کا استعمال کر بی…
-

اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لئے یتیم طلباء خود اعتمادی اور توکل علی اللہ پیدا کریں: امیر جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: طلباء اپنے اندر خود اعتمادی پیدا کریں ، بڑے اہداف کا تعین کریں ، مستقل کام کریں ،اللہ رب العزت سے تعلقات کو مضبوط اور مستحکم کریں ۔ دنیا میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو کسی نہ کسی خوبی سے نوازا جاتا ہے ۔ زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے ایک لازمی…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ تحریکِ آزادی اور گنگا جمنی تہذیب کی پیداوار ہے: پروفیسر نجمہ اختر
جامعہ کے ۱۰۱ویں یومِ تاسیس کے موقع پر شان دار مشاعرے کا انعقاد نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ محض ایک تعلیمی ادارہ ہی نہیں بلکہ ایک تحریک، ایک ادبی و تہذیبی گہوارہ اور گنگا جمنی کلچر کا سفیر بھی ہے۔ اس ادارے کا قیام جنگِ آزادی کے عظیم رہنماو¿ں کے خونِ جگر سے ہوا ہے۔…
-

یو پی: ایڈوکیٹ محمد افضل کو شرپسندوں نے کھلے عام ماری گولی، حالت تشویشناک
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – رخسار احمد) یوپی میں انتخابی ریلی کرتے ہوئے ہمارے وزیر داخلہ کہنا ہے کہ ہیں کہ یوپی میں جرائم کم ہوا ہے۔ یوگی راج میں لڑکیاں بھی محفوظ ہیں۔ لیکن کبھی ماب لنچنگ اور کبھی ریپ جیسے واقعات آئے دن ہوتے رہتے ہیں۔ تازہ معاملہ مظفر نگر کے کھٹولی تھانہ…
-

سماجوادی پارٹی نے بی ایس پی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کو بھی دیا جھٹکا
بی ایس پی کے 6 معطل رکن اسمبلی کے ساتھ ساتھ بی جے پی کے بھی ایک رکن اسمبلی نے آج سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی، انھوں نے اکھلیش یادو کی موجودگی میں ایس پی کا دامن تھاما۔ اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں سیاسی اٹھا…