Category: نیوز
-

عدالت نے دہلی فساد میں ناحق ماخوذ 6 مسلمانوں کو باعزت بری کر دیا
نئی دہلی: ایک اہم قانونی پیش رفت میں دہلی کی کڑکڑڈومہ کورٹ نے دہلی فساد 2020 سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں تمام 6 ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ پھوڑ اور آتش زنی جیسے سنگین الزامات عائد تھے۔ ملزمان ہاشم علی، ابو بکر، محمد عزیز،…
-

وائناڈ حادثہ میں مہلوکین کی تعداد 200 کے پار، ششی تھرور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھا خط
وائناڈ میں گزشتہ 30 جولائی کو پیش آئے لینڈ سلائڈنگ کے دردناک واقعہ میں مہلوکین کی تعداد لگاتار بڑھتی جا رہی ہے۔ تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 200 کے پار پہنچ چکی ہے اور کم و بیش 225 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تقریباً 180 لوگ لاپتہ بھی…
-

ممبئی میں حج کمیٹی کے زیر اہتمام چلنے والا آئی اے ایس کوچنگ سنٹر بند
ممبئی میں حج کمیٹی کے زیر اہتمام آئی اے ایس کوچنگ سینٹر کوبند کردیاگیا،اطلاع کے مطابق 30جولائی سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ممبئی میں سیول سروسز کے خواہشمندوں کے لیے اپنا رہائشی کوچنگ انسٹی ٹیوٹ عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔ یہ ادارہ شہر کے جنوب میں حج ہاؤس میں واقع ہے اور…
-

300 سے زیادہ بینک سائبر حملے کی زد میں، یو پی آئی اے ٹی ایم خدمات متاثر
ٹیکنالوجی سروس فراہم کرنے والی کمپنی سی-ایج ٹیکنالوجیز پر سائبر حملہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے ملک بھر میں تقریباً 300 چھوٹے بینکوں اور مالیاتی اداروں کا بینکنگ سے متعلق کام متاثر ہوا ہے ۔ یہاں تک کہ صارفین بھی اے ٹی ایم سے پیسے نہیں نکال پا ئے۔ ساتھ ہی، یو پی آئی…
-

موسلا دھار بارش کے بعد دہلی دریا میں تبدیل، ماں بیٹا جاں بحق، تمام اسکولوں کے بند کرنے کا اعلان
دہلی-این سی آر جو گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے وہاں کل یعنی بدھ کی شام ہوئی موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ کچھ ہی دیر میں خوشگوار موسم اور بارش کی خبریں پانی بھر جانے کی تصاویر اور ویڈیوز میں تبدیل ہو گئیں اور یہ بارش تھوڑی ہی…
-

’ بدلہ لینا ہمارا فرض ہے ‘، ایران نے اسماعیل ہنیہ کی موت کا بدلہ لینے کا کیا اعلان
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے بدھ (31 جولائی) کو حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اسرائیل سے بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس تلخ اور المناک واقعہ کے بعد بدلہ لینا ہمارا فرض ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل کو…
-

کون تھے شہید اسماعیل ہنیہ؟
ایران میں منگل کی شب ایک حملے میں اسماعیل عبدالسلام ہنیہ، جن کو عبدالعبد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ جاں بحق حماس کے سیاسی سربراہ تھے جو 2006 میں وزیر اعظم بھی رہے۔ سنہ 1989 میں انھیں اسرائیل نے تین سال کے لیے…
-

تہران میں حماس کے سرکردہ رہنما اسماعیل ھنیہ کو شہید کر دیا گیا
فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کر دیا گیا ہے، یہ بات ملک کے حکام نے بتائی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے بدھ کو علی الصبح قتل کا اعلان کیا اور حماس نے اس کی تصدیق کی۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ہانیہ…
-

آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی وزیراعلیٰ سے ملاقات دینی مدارس کو جاری نوٹس پر میمورنڈم سونپا
لکھنؤ: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے جس کی قیادت بورڈکے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے کی یوپی کے وزیراعلیٰ شری یوگی ادتیہ ناتھ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ بورڈ کے وفد نے چیف سکریٹری اترپردیش کی جانب سے یوپی کے8449مدرسوں کوجاری نوٹس پر اپنا اعتراض…
-

بہار میں پلوں کے گرنے سے متعلق معاملہ پر سپریم کورٹ میں سماعت، ریاستی و مرکزی اتھارٹیز کو نوٹس جاری
بہار میں مسلسل گرتے پلوں کے معاملے پر پیر (29 جولائی) کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں بہار حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا (این ایچ اے آئی) و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب طلب کیا ہے۔ بہار میں مسلسل گرتے پلوں کے…