Category: نیوز
-

ہیمنت سورین کی ضمانت منسوخ کرنے کی ای ڈی کی درخواست سپریم کورٹ نے کی مسترد
سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کو ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ضمانت کو منسوخ کرنے کی ای ڈی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ پیر (29 جولائی) کو اس درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ ہائی کورٹ سے سورین کو دیے گئے ضمانت کے…
-

منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی کوئی راحت، درخواست ضمانت پر سماعت 5 اگست تک ملتوی
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت 5 اگست تک ملتوی ہو گئی ہے۔ منیش سسودیا نے اپنی ضمانت میں اپنے گزشتہ 16 ماہ جیل میں بند رہنے کا حوالہ دیتے ہوئے ضمانت طلب کی ہے۔ عدالت نے کہا کہ سی بی آئی کا جواب…
-

اے ایم یو ہندوستان کے بہترین کالجوں کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر
اتر پردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے ایک نئی کہانی لکھی ہے۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے انڈیا ٹوڈے کی بہترین رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے جس کی وجہ سے کئی طلباء اور عہدیداروں میں جوش و خروش ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ہونے والی…
-

دہلی آئی اے ایس کوچنگ بیسمنٹ حادثہ کے خلاف طلباء میں سخت ناراضگی، سیکڑوں طلباء نے کیا احتجاج
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے 3 طلباء کی موت کا معاملہ شدت اختیار کر تا جا رہا ہے۔ اس واقعے کے خلاب اب طلباء کا غصہ پھوٹ پڑا ہے، جس کا مظاہرہ انہوں نے راجندر نگر اور کرول باغ میٹرو اسٹیشن کے باہر…
-

دہلی میں آئی اے ایس کے طلبہ کی موت پر کھڑگے، راہل و پرینکا گاندهی سخت برہم، اسے غیر ذمہ دارانہ قرار دیا
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں آئی اے ایس کے ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے ہوئی 3 طلبہ موت پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اس پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے، اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے سخت حملہ…
-

ماب لنچنگ کا شکارنوجوانوں کے اہل خانہ سے آل انڈیا ملی کونسل کے وفد کی ملاقات، متاثرہ خاندان کے تئیں اظہار ہمدری اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی، حکومت اس قسم کی وحشیانہ سرگرمیوں پر روک لگائے: مولانا عبدالمالک مغیثی
دیوبند: (سمیر چودھری) آل انڈیا ملی کونسل کے ایک وفد نے آج مولانا ڈاکٹر عبدالمالک مغیثی کنوینر آل انڈیا ملی یوتھ آرگنائزیشن کی قیادت میں چھتیس گڑھ میں وحشیانہ ماب لنچنگ کے شکار گنگوہ کے لکھنوتی میں مقتولین کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے اظہار ہمدردی پیش کی اور اس سلسلے میں ہرممکن تعاون کی…
-

وشال گڑھ درگاہ احاطے میں شرپسندوں کی جانب سے پتھراؤ
فرقہ پرست تنظیمیں ریاست کا امن خراب کرنا چاہتی ہیں: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع میں واقع وشال گڑھ نامی مقام پر آج صبح شرپسندوں کی جانب سے پتھرائو اور مسلم بستی میں گھس کر شرپسندوں کی جانب سے توڑ پھوڑ اور مسجد کو نقصان پہونچانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے…
-

بورڈ کی مجلسِ عاملہ کا فیصلہ، سپریم کے فیصلہ پر سخت ردعمل، دیگر کئی اہم موضوعات پر غور و خوض
نئی دہلی: آج 14 جولائی 2024 بروز اتوار دہلی میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی صدر بورڈ نے صدارت کی اور بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کاروائی چلائی۔ بورڈ کے نائب صدورحضرت مولاناسید ارشد مدنی، جناب سید سعادت اللہ…
-

آسام میں گھنٹہ گھر بنانے کے لیے انتظامیہ نے ہٹا دیا بابائے قوم مہاتما گاندھی کا مجسمہ، وزیر اعلیٰ نے جانچ کا کیا وعدہ
آسام میں گھنٹہ گھر کے لیے راستہ بنانے کے دوران مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹائے جانے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ آسام کے دومدوما شہر کا ہے جہاں مقامی انتظامیہ نے گھنٹہ گھر کی تعمیر کے لیے بابائے قوم مہاتما گاندھی کا مجسمہ ہٹا دیا۔ اس کی خبر ملنے پر مقامی لوگوں نے…
-

اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملی راحت، عبوری ضمانت منظور، معاملہ بڑی بنچ کو منتقل
نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو شراب پالیسی سے متعلق مبینہ گھوٹالہ کیس میں سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت مل گئی ہے اور ان کی گرفتاری کا معاملہ ای ڈی نے سپریم کورٹ کی بڑی بنچ کو سونپ دیا ہے۔ اب سپریم کورٹ کی تین ججوں کی بنچ کیجریوال کی عرضی پر…