Category: نیوز
-

لوک سبھا کا پہلا اجلاس ہنگامہ آرائی کے ساتھ شروع، ’ آئین کی حفاظت ہم کریں گے‘ کے نعروں کے ساتھ احتجاج
کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت انڈیا نامی اتحاد رہنماؤں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا۔ وہ آئین کی کاپی ہاتھ میں اٹھائے نعرے لگا رہے تھے کہ آئین کی حفاظت کون کرے گا، ہم کریں گے ہم کریں گے۔ #WATCH | Delhi: INDIA bloc leaders including…
-

ماب لنچنگ جیسے وحشیانہ عمل کی معاشرے میں کوئی جگہ نہیں: مولانا محمود اسعد مدنی
مولانا محمود اسعد مدنی نے علی گڑھ ماب لنچنگ کے قصور واروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جمعیۃ اور دیگر جماعتوں کے وفد کی متاثرہ شخص کے اہل خانہ سے ملاقات نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا ہے کہ کسی بھی مہذب معاشرے میں ماب…
-

اڈیشہ کے بالاسور میں فرقہ ورانہ تصادم کے بعد کرفیو ، انٹرنیٹ سروس معطل،
اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے حساس…
-

نیٹ معاملے پر احتجاج جاری، کوٹا میں احتجاج کر رہے این ایس یو آئی کارکنوں پر پولس کا لاٹھی چارج
نیٹ کے امتحان میں دھاندلی کا معاملہ پورے ملک میں شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ راجستھان کے کوٹا میں بھی نیٹ امتحان میں دھاندلی کے خلاف طلبہ تنظیم این ایس یو آئی کے کارکنوں نے کوٹا ڈسٹرکٹ کلکٹریٹ کے سامنے مظاہرہ کیا۔ این ایس یو آئی راجستھان کے انچارج اکھلیش یادو کی قیادت میں…
-

راہل گاندھی نے پھر اٹھائے ای وی ایم پر سوال کہا – ہندوستان میں ای وی ایم بلیک باکس، کسی کو جانچ کی اجازت نہیں!
لوک سبھا انتخابات کے دوران اپوزیشن پارٹیوں نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کا مسئلہ زور و شور سے اٹھایا تھا، مگر سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد یہ کچھ دب سا گیا تھا۔ لیکن اب یہ ایک بار پھر شدت سے اٹھتا نظر آنے لگا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کانگریس…
-

ای وی ایم کو انسان یا اے آئی کے ذریعے ہیک کیا جا سکتا ہے، ایلون مسک کا سنسنی خیز دعویٰ
دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک اور SpaceX کے سی ای او ایلون مسک نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسے انسان یا مصنوعی ذہانت کی مدد سے ہیک کیا جا سکتا ہے۔ یہ…
-

دہلی میں ناجائز طریقے سے تعمیر شیو مندر ہوگا منہدم، سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ رکھا برقرار
دہلی ہائی کورٹ نے 29 مئی کو دہلی واقع جس ‘شیو مندر’ کو منہدم کرنے کا فیصلہ سنایا تھا، آج سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو برقرار رکھنے سے متعلق حکم صادر کیا۔ جسٹس سنجے کمار اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح کی تعطیل بنچ نے دہلی ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے سے انکار…
-

اگر ملک کے تمام مظلوم لوگ جمع ہو کر آئین کے لیے لڑیں گے تو ہندوستان عالمی لیڈر بنے گا: مولانا سجاد نعمانی
لکھنؤ: معروف عالم دین مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی سے نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد نے جمعرات کو لکھنؤ میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مولانا سجاد نعمانی نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ نگینہ سیٹ سے نومنتخب رکن پارلیمنٹ چندر شیکھر آزاد کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔…
-

کویت آتشزدگی واقعہ پر پی ایم مودی اور کانگریس صدر کھڑگے کا اظہار افسوس، 40 ہندوستانیوں کی موت کا اندیشہ
کویت کی ایک عمارت میں آج آگ لگنے کے سبب 41 سے زائد افراد کی موت واقع ہو گئی ہے اور کم و بیش 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مہلوکین میں کم از کم 40 ہندوستانیوں کی ہلاکت کا اندیشہ ہے اور تقریباً 30 ہندوستانی زخمی بھی بتائے جا رہے ہیں جن کا علاج مختلف…
-

غم میں ڈوبا مشرقی افریقہ کا ملک ملاوی طیارہ حادثہ میں نائب صدر کی موت دیگر 9 سوار بھی ہلاک
مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی کو آج اس وقت شدید جھٹکا لگا جب اس خبر کی تصدیق ہو گئی کہ نائب صدر سولوس کلاس چلیما طیارہ حادثہ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ 10 جون کی صبح ملاوی کے نائب صدر چلیما اور دیگر 9 افراد کو لے کر پرواز بھرنے والا طیارہ لاپتہ ہو گیا…